خاتمہ قریب ہے

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اکثر و بیشتر یہ دیکھا گیا ہے کہ کوئی بہت ہی عزت دار ، نیک نام اور پارسا قسم کا شخص اچانک بیوقوفی ، بددیانتی یا نفرت بھری باتیں شروع کر دیتا ہے . لوگوں کو سمجھ نہیں آتی کہ اچانک اس شخص کو ہو کیا گیا ہے اس کی تو اچھی بھلی عزت بنی ہوئی تھی . اور پھر لوگ اس بارے میں سوچ ہی رہے ہوتے ہیں کہ ایک دم سے اس شخص کی موت کی خبر آ جاتی ہے

تب لوگوں کو سمجھ آتی ہے کہ اس شخص کی منافقت ظاہر کرنا ، الله کا ارادہ تھا . اسی وجہ سے یہ شخص اپنی اصلیت خود بتا گیا

آپ نے اپنے آس پاس ایسی کئی مثالیں دیکھیں ہوں گی
. . . . .

لہٰذا آپ جب بھی دیکھیں کہ کوئی شخص اگر انصاف کا کھلم کھلا قتل کر رہا ہے ، اور جبر کے تحت اپنے تسلط کو جاری رکھنے کی کوشش کر رہا ہے تو سمجھ جایئں ، کہ اس شخص/گروہ کا خاتمہ قریب ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
مزے کی بات تو یہ ہے کہ ایسے لوگ ویسے تو کسی اصول یا ضابطے کو نہیں مان رہے لیکن جدھر گوری چمڑی انوولو ہو جائے وہاں پر بھی نہیں مارتے

یعنی الله کا کوئی ڈر نہیں ، لیکن امریکا یورپ وغیرہ کا ضرور ہے

😁
😁😁
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
سو کمیاں تھی ان کے مخالف میں . . . . حرام مال مخالف اس نے بھی کھایا ہوا ہے ، تو یہ لوگ سمجھ جاتے کہ اگر مخالف نے حرام مال کھایا ہوا ہے تو بھلا یہ ان کا حرام مال کھانے پر کیسے محاسبہ کر سکتا ہے . تو جیسے پہلے خالی زبانی مذمت چل رہی تھی اب بھی ویسے ہی چلتا رہتا
لیکن ان لوگوں نے الله کی حدیں پار کر کے اپنے اپر بوجھ ڈال لیا ہے ، اب ان کا مقابلہ اپنے دنیاوی مخالف سے نہیں بلکے الله سے ہے

اور اس کا مطلب یہی ہے کہ

END IS NEAR!!!

israr0333

Minister (2k+ posts)

you are right 100%
 
adslpxp2

MPA (400+ posts)
I think Imran was sent not to Pakistan by Allah to be prime minister of Pakistan but to wake up the nation of Zombies.
The biggest lie that was fed to this nation was "This is our army and few bad apples are giving it a bad name".

Iran also had an army before the revolution and after the revolution. So which one was Iran's army?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سو کمیاں تھی ان کے مخالف میں . . . . حرام مال مخالف اس نے بھی کھایا ہوا ہے ، تو یہ لوگ سمجھ جاتے کہ اگر مخالف نے حرام مال کھایا ہوا ہے تو بھلا یہ ان کا حرام مال کھانے پر کیسے محاسبہ کر سکتا ہے . تو جیسے پہلے خالی زبانی مذمت چل رہی تھی اب بھی ویسے ہی چلتا رہتا
لیکن ان لوگوں نے الله کی حدیں پار کر کے اپنے اپر بوجھ ڈال لیا ہے ، اب ان کا مقابلہ اپنے دنیاوی مخالف سے نہیں بلکے الله سے ہے

اور اس کا مطلب یہی ہے کہ

END IS NEAR!!!

Shah ji khul ker kion nahin kehte kis ki baat ker rahe ho
 
fnaeem

Senator (1k+ posts)
مزے کی بات تو یہ ہے کہ ایسے لوگ ویسے تو کسی اصول یا ضابطے کو نہیں مان رہے لیکن جدھر گوری چمڑی انوولو ہو جائے وہاں پر بھی نہیں مارتے

یعنی الله کا کوئی ڈر نہیں ، لیکن امریکا یورپ وغیرہ کا ضرور ہے

😁
😁😁
Kyonkay retirement kay baad Europe aur America Jana hota hai; Allah kay paas nahi
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Shah ji khul ker kion nahin kehte kis ki baat ker rahe ho

خود ہی سمجھ جایئں

پہلے کون سا اس ایک بندے نے محاسبہ کر لیا تھا جو اب دوبارہ اس کے آنے پر پورے گروہ کو کمنی پڑی ہوئی ہے

اب اگر نام لے لیا تو کہیں ویب سائٹ ہی نہ بند کر دیں
. .. . .
اور آپ سنائیں کیسے ہیں آپ ؟ باقی دوست احباب کیسے ہیں

سیاسی سوچ میں کچھ تبدیلی آئی ؟

عمران خان کے تحائف لینے کے بعد میں نے تو اس کی حمایت سے ہاتھ کھینچ لیا ، اب تقریبا سارے گروہوں کی مخالفت ہی کرتا ہوں
 
جی الحمدو لللہ ، وہ فورم جو آپ چھوڑ آئے تھے اب تقریبا بند ہی سمجھیں عاطف سمیت سب چھوڑ کر جا چکے ہیں - سیاسی سوچ میں کھچ خاص تبدیلی نہیں آئی - خان صاحب نے مسلسل اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ رکھا اقتدار میں واپس آنے کے لئے - ایک بار بھی سول سپریمیسی کی بات نہیں کی - اگر سول سپریمیسی کی بات کرتے تو ان کا ساتھ نہ دینا منافقت ہوتی - جو فوج کے خلاف ایک سال نفرت بھری گئی اس کا نتیجہ ہم نے نو مئی کو دیکھ لیا -یہ حادثہ ایک نہ ایک دن ہونا ہی تھا - فوج اسے اپنا نائین الیون کہہ رہی ہے - اب خان صاحب کی پارٹی کے خلاف پولیٹیکل انجینرنگ کا عمل تیز ہو گیا ہے اور روز دو چار لوگ ڈوبتے جہاز بلکے جلتے جہاز سے چھلانگ لگا رہے ہیں - جو لوگ پرو اسٹیبلشمنٹ بھی تھے اور خان کے فین بھی خان کے اقتدار سے جانے کے بھد زیادہ تر خان کے ساتھ ہی کھڑے ہیں یا کم از کم نو مئی سے پہلے کھڑے تھے لیکن اب اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہو چکے ہیں - کھلے عام فوج کو گالیاں دیتے ہیں - آپ کا لگتا ہے آپ فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور خان سے مایوس ہیں - ہر ایک کا اپنا نظریہ ہے جو چاہے موقف اپنائے نہ آپ کے پرانے موقف پر اعتراض تھا نہ نئے پر ہے -
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

PTI kay kis leadeer nay fauj ko galiaan de hain?
Jitna zulm tumhari hakumat aur iskay handlers PTI per zulm o babariat kar rahay hain ayasa tu shayad dictatoship may bhi nahi hota.

https://twitter.com/x/status/1655531460730691587
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جی الحمدو لللہ ، وہ فورم جو آپ چھوڑ آئے تھے اب تقریبا بند ہی سمجھیں عاطف سمیت سب چھوڑ کر جا چکے ہیں - سیاسی سوچ میں کھچ خاص تبدیلی نہیں آئی - خان صاحب نے مسلسل اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ رکھا اقتدار میں واپس آنے کے لئے - ایک بار بھی سول سپریمیسی کی بات نہیں کی - اگر سول سپریمیسی کی بات کرتے تو ان کا ساتھ نہ دینا منافقت ہوتی - جو فوج کے خلاف ایک سال نفرت بھری گئی اس کا نتیجہ ہم نے نو مئی کو دیکھ لیا -یہ حادثہ ایک نہ ایک دن ہونا ہی تھا - فوج اسے اپنا نائین الیون کہہ رہی ہے - اب خان صاحب کی پارٹی کے خلاف پولیٹیکل انجینرنگ کا عمل تیز ہو گیا ہے اور روز دو چار لوگ ڈوبتے جہاز بلکے جلتے جہاز سے چھلانگ لگا رہے ہیں - جو لوگ پرو اسٹیبلشمنٹ بھی تھے اور خان کے فین بھی خان کے اقتدار سے جانے کے بھد زیادہ تر خان کے ساتھ ہی کھڑے ہیں یا کم از کم نو مئی سے پہلے کھڑے تھے لیکن اب اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہو چکے ہیں - کھلے عام فوج کو گالیاں دیتے ہیں - آپ کا لگتا ہے آپ فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور خان سے مایوس ہیں - ہر ایک کا اپنا نظریہ ہے جو چاہے موقف اپنائے نہ آپ کے پرانے موقف پر اعتراض تھا نہ نئے پر ہے -

میری رائے میں ابھی پاکستان سول سپرمیسی کے لئے تیار نہیں ہے اور خاں صاحب کا آرمی کو برا کہنا غلط تھا

کیونکہ آرمی کا ڈنڈا نہ ہو تو سیاست دان ملک کے ساتھ وہی سلوک کریں جو اب کر رہے ہیں

کم از کم اب پی ٹی آئی سپپورٹرز کو تو عقل آ جانی چاہیے کہ آرمی ہے تو ہی کوئی قاعدہ قانون ہے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ایک فوجی کے لئے اس سے بڑی گالی کوئی نہیں ہوتی کہ اسے غدار کہا جائے - سپہ سالار غدار ہے کس نے کہا ؟
Kiyon bhai kiya sipha salar ghaddar nahi ho sakta? Bajway nay jo kiya hay woh ghaddari kay zimmray may aata hay.
Yahya Khan bhi ghaddar tha
Mir Jafar aur mir sadiq bhi ghaddar general thay.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Kiyon bhai kiya sipha salar ghaddar nahi ho sakta? Bajway nay jo kiya hay woh ghaddari kay zimmray may aata hay.
Yahya Khan bhi ghaddar tha
Mir Jafar aur mir sadiq bhi ghaddar general thay.
باجوہ غدار ہے یا نہیں میں یہ بحث نہیں کر رہا آپ نے فرمایا کس پی ٹی آئی کے لیڈر نے فوج کو گالی دی تو یہ جواب تھا
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
باجوہ غدار ہے یا نہیں میں یہ بحث نہیں کر رہا آپ نے فرمایا کس پی ٹی آئی کے لیڈر نے فوج کو گالی دی تو یہ جواب تھا
Fauj ko gali nahi dee bajway ghaddar ko dee woh bhi retirement kay baad
PMLn aur ppp nay tu hazir service generals ko gali dee ya dilwaai