ڈاکٹر شیریں مزاری کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ

Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
ڈاکٹر شیریں مزاری کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ۔۔ شام 430 بجے اعلان کریں گی

https://twitter.com/x/status/1660970598892281857
https://twitter.com/x/status/1660971825713774593
https://twitter.com/x/status/1660939229336150018
Well, Pervaiz Ilahi is still there but she is leaving.

Is that also a plot to surround Imran with Establishment touts and take him away from the loyalists with ideology?
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
It wont be bad if she apparently leaves pti and raise voice for human rights violations on national and international forums.

But there is no alternative of not changing your stance at any cost.
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
The establishment thinks that crushing PTI will get them the IMF deal and dollars.
Let's see how their last step go
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں جموریت کو قتل کردیا گیا اور انسانی حقوق کی پامالی بھرپور طریقے سے جاری ہے ساری طاقت ایک جماعت کو کرش کرنے پر صرف کی جارہی ہے پہلے بھی سیاستدان جیلوں میں جاتے تھے مگر ان پر تشدد نہیں کیا جاتا تھا اب سیاست دانوں پر جیلوں میں تشدد کیا جارہا ہے آنے والے دنوں میں سیاستدانوں کے لیے جیل ایک خوفناک جگہ بن جائے گی اور وہ غلامی کو جیل جانے پر ترجیح دیں گے عوام کا باہر نکلنا اور اپنی آواز بلند کرنا ناممکن بنا دیا گیا ہے اور عدالتیں بھی آزادی سے کوئی فیصلہ نہیں کرسکتیں ان حالات میں سیاست جہاد سمجھ کر ہی کی جاسکتی ہے کمزور لوگ اب سیاست نہیں کرسکتے پاکستان کی فوج کا سیاست سے گہرا تعلق ہے اور وہ طاقت کے نشے میں چور لوگوں کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم کررہے ہیں
 

Back
Top