Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/PlbmyV4.jpg
Mohd Malik k liye aik sheir...
Harr banday mein Harami Bajwa jaisa confidence aaya hua hai.
یہی مالک جب ملک کے وزیراعظم کو کہہ رہا تھا کہ آپکا گریبان پکڑوں
اس وقت اس کی تمیز کہاں تھی؟
میرے خیال میں یہاں آپ عمران ریاض نہیں خان صاحب کی بات کر رہے ہیں -خان صاحب سے یہاں ہی تو غلطی ہوئی ہے - خان سیاست کو کرکٹ کی طرح کھیلتا رہا ہے جتنا زیادہ حریف پر چڑھ سکتے ہو چڑھو ایک لمحے کی اسے محلت نہ دو - یہ کرکٹ کے لئے تو بہترین ہے کہ جہاں ڈیفنڈ کرنا ہو وہاں بھی اٹیک کرو لیکن سیاست کچھ اور کھیل ہے - یہاں پریشر بڑھانا ہے پھر حرف کی طرف بھی دیکھنا ہے کبھی کبھی کسی بال کو جانے بھی دینا ہوتا ہے - خان صاحب نے چڑھائی پر چڑھائی کی ہے یہ فرض کر کہ حریف اب قابو میں آ گیا ہے - اب بات اس سے الٹ ہو گئی ہے اب خان قابو میں آ گیا ہے - کیا وہ پلٹ کر کوئی وار کرے گا اس کی باڈی لینگویج سے تو نہیں لگتا اور نہ اس کے ترکش میں کوئی تیر اب باقی ہے -اگر ہوتا تو کہتا میں ایک بڑا سرپرائز دونگا بلکے اب لگتا ہے سارے سرپرائز خان کو ہی ملیں گےImran has a temperament of a fast bowler. He will throw you a bouncer every time. I have played several competitive sports and kids with such temperaments are hard to control. Teams who have such players in offense always win.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|