سوال کرنے کی تمیز سیکھو پہلے، چھچھورا پن مت کرو،محمدمالک رپورٹر پر برہم

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Imran has a temperament of a fast bowler. He will throw you a bouncer every time. I have played several competitive sports and kids with such temperaments are hard to control. Teams who have such players in offense always win.
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
یہی مالک جب ملک کے وزیراعظم کو کہہ رہا تھا کہ آپکا گریبان پکڑوں
اس وقت اس کی تمیز کہاں تھی؟

Saheh kaha. Yea do takkey ka hramzada IK ka grebaan pakarh rha tha. Lekin Pakistani qom inhein kanjron ke qabil hey. Inhein aazadi raas nhi aati. In mein jabb takk danda na dia jaey inhein cheen nhi aata.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Lafafa doosroon ko bardashat aur tanqeed ka daras dainey walaa zakoota jinn. Hud haal daikhoo inn besharmoon ka.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Imran has a temperament of a fast bowler. He will throw you a bouncer every time. I have played several competitive sports and kids with such temperaments are hard to control. Teams who have such players in offense always win.
میرے خیال میں یہاں آپ عمران ریاض نہیں خان صاحب کی بات کر رہے ہیں -خان صاحب سے یہاں ہی تو غلطی ہوئی ہے - خان سیاست کو کرکٹ کی طرح کھیلتا رہا ہے جتنا زیادہ حریف پر چڑھ سکتے ہو چڑھو ایک لمحے کی اسے محلت نہ دو - یہ کرکٹ کے لئے تو بہترین ہے کہ جہاں ڈیفنڈ کرنا ہو وہاں بھی اٹیک کرو لیکن سیاست کچھ اور کھیل ہے - یہاں پریشر بڑھانا ہے پھر حرف کی طرف بھی دیکھنا ہے کبھی کبھی کسی بال کو جانے بھی دینا ہوتا ہے - خان صاحب نے چڑھائی پر چڑھائی کی ہے یہ فرض کر کہ حریف اب قابو میں آ گیا ہے - اب بات اس سے الٹ ہو گئی ہے اب خان قابو میں آ گیا ہے - کیا وہ پلٹ کر کوئی وار کرے گا اس کی باڈی لینگویج سے تو نہیں لگتا اور نہ اس کے ترکش میں کوئی تیر اب باقی ہے -اگر ہوتا تو کہتا میں ایک بڑا سرپرائز دونگا بلکے اب لگتا ہے سارے سرپرائز خان کو ہی ملیں گے
 

Back
Top