RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
یار یہ بندہ ہمیشہ بات گول کر کے بھاگ جاتا ہے - اب اس نے اصل بات کرنے کے بجاۓ ادھر ادھر کی مار کے پتلی گلی سے نکل جانا ہے
یہ بھگت سنگھ کون تھا؟ ذرا تفصیل سے وضاحت فرمائیں اگر اس کا کوئی کارنامہ ہو تو وہ بھی بیان کردیں تاکہ ہماری بھی معلومات میں اضافہ ہو
مجھے جاہلوں پر اتنا غصہ نہیں چڑھاتا جتنا اچھے خاصے پڑھے لکھے سمجھ داروں پر چڑھتا ہے