قوم کو نسل کی گالی دینے والا گھٹیا انسان

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

یہ بھگت سنگھ کون تھا؟ ذرا تفصیل سے وضاحت فرمائیں اگر اس کا کوئی کارنامہ ہو تو وہ بھی بیان کردیں تاکہ ہماری بھی معلومات میں اضافہ ہو​

یار یہ بندہ ہمیشہ بات گول کر کے بھاگ جاتا ہے - اب اس نے اصل بات کرنے کے بجاۓ ادھر ادھر کی مار کے پتلی گلی سے نکل جانا ہے

مجھے جاہلوں پر اتنا غصہ نہیں چڑھاتا جتنا اچھے خاصے پڑھے لکھے سمجھ داروں پر چڑھتا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ایک بھارتی جو بھارت کو انگریزوں سے آزادی دلوانے کے لئے بہت سرگرم تھا
 
The Shaheed Bhagat Singh Memorial Foundation
https://www.tribuneindia.com/news/a...hc-for-bhagat-singh-s-statue-in-lahore-547716

adeel.gif
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
ایک بھارتی جو بھارت کو انگریزوں سے آزادی دلوانے کے لئے بہت سرگرم تھا

کیا وہ اس دھرتی کا سپوت تھا یا بیرونی حملہ آور لٹیرا،ڈاکو؟​

بھگت سنگھ جڑانوالہ میں پیدا ہوا اور لاہور کی سنٹرل جیل میں پھانسی پر چڑھا- کیا لاہور اور جڑانوالہ بھارت کا حصہ ہیں؟؟؟​

سبحان اللہ​

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تو میں کیا کروں اس بندے کا ؟ یہاں چوبیس کروڑ افراد بستے ہیں - جو کوئی جو مرضی بکواس کر دے
کیا حاجی عدیل کو کسی نے قوم کا ترجمان بنایا ہوا ہے
مجھے پتا تھا اب آپ نے چولیں ہی مارنی ہیں
اگر غصہ ہی کرنا تھا پوچھنے کی چول نہیں مارنی تھی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایک بھارتی جو بھارت کو انگریزوں سے آزادی دلوانے کے لئے بہت سرگرم تھا
ویسے تاریخی حقیقت ہے -- اپ نے روحانی پیشواء مولانا مودودی سمیت ساری جماعت اسلامی اس آزادی کے خلاف تھی

کوئی حرج نہیں - ان کا اپنا ایک نیک نقطہ نظر تھا - لیکن بات کرنے سے پہلے بندے کو اپنے کریبان میں جھانکنا چاہیے یا نہیں
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
تو میں کیا کروں اس بندے کا ؟ یہاں چوبیس کروڑ افراد بستے ہیں - جو کوئی جو مرضی بکواس کر دے
کیا حاجی عدیل کو کسی نے قوم کا ترجمان بنایا ہوا ہے
مجھے پتا تھا اب آپ نے چولیں ہی مارنی ہیں

ابھی کل ہی اسی دولے شاہ کے چوہے نے قیام پاکستان کی جدوجہد کا سہرا مولوی اسرار کے سر باندھ دیا اور اسے آل انڈیا مسلم لیگ کی صف میں قائد اعظم کے برابر لا کھڑا کیا ثبوت مانگا تو گدھے کے سینگ کی طرح غائب​

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اگر غصہ ہی کرنا تھا پوچھنے کی چول نہیں مارنی تھی
کیوں غصہ نہ کروں میں -- کوئی ہے یہ حاجی عدیل - کیوں اس کو سب کے کھاتے میں ڈال رہے ہو آپ
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ابھی کل ہی اسی دولے شاہ کے چوہے نے قیام پاکستان کی جدوجہد کا سہرا مولوی اسرار کے سر باندھ دیا اور اسے آل انڈیا مسلم لیگ کی صف میں قائد اعظم کے برابر لا کھڑا کیا ثبوت مانگا تو گدھے کے سینگ کی طرح غائب​

نا سہرا باندھا نا قائد اعظم کے برابر لا کھڑا کیا. جو ثبوت میرے پاس ہے وہ تھریڈ میں موجود ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیوں غصہ نہ کروں میں -- کوئی ہے یہ حاجی عدیل - کیوں اس کو سب کے کھاتے میں ڈال رہے ہو آپ
حاجی عدیل ایک اس کی ایک جماعت بھی ہے اس میں اور لوگ بھی ہیں

کیا پختونوں میں ایسے لوگ موجود نہیں جو افغانستان کو اٹک کر دیکھنا چاہتے ہیں
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
ویسے تاریخی حقیقت ہے -- اپ نے روحانی پیشواء مولانا مودودی سمیت ساری جماعت اسلامی اس آزادی کے خلاف تھی

کوئی حرج نہیں - ان کا اپنا ایک نیک نقطہ نظر تھا - لیکن بات کرنے سے پہلے بندے کو اپنے کریبان میں جھانکنا چاہیے یا نہیں

اب اس کی لن ترانی سنو بھگت سنگھ جڑانوالہ،لاہور(بھارت) کو انگریزوں سے آزادی دلوا رہا تھا​

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

ابھی کل ہی اسی دولے شاہ کے چوہے نے قیام پاکستان کی جدوجہد کا سہرا مولوی اسرار کے سر باندھ دیا اور اسے آل انڈیا مسلم لیگ کی صف میں قائد اعظم کے برابر لا کھڑا کیا ثبوت مانگا تو گدھے کے سینگ کی طرح غائب​

یار میں بھی کوئی دو تین مرتبہ اس صاحب سے مولانا مودودی اور ڈاکٹر اسرار کی تحریکوں اور ان کی ناکامیوں پر بات کر چکا ہوں - کبھی کچھ حاصل نہیں ہوا
موصوف اپنی اصلی جماعت اسلامی چھوڑ کر عمرانی ہووے ہووے ہیں اور سارے عمرانیوں کی طرح اپنے کوسپٹس میں کنفیوزڈ ہیں

یہ صاحب ایک بہت عظیم عمارت کے کھنڈر کی طرح ہیں جس کا کبھی کوئی بڑا ماضی ہوا کرتا تھا - لیکن آج اس میں بھینسیں بندھی ہوئی ہیں

😁
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
حاجی عدیل ایک اس کی ایک جماعت بھی ہے اس میں اور لوگ بھی ہیں

کیا پختونوں میں ایسے لوگ موجود نہیں جو افغانستان کو اٹک کر دیکھنا چاہتے ہیں
چلو آپ بتا دو آپ نے اورآپ کے نئے پیشواء عرف عمران خان نے حاجی عدیل پر کوئی فتویٰ گیری کی ہے یا بس ہم پٹواریوں سے لکن چھپی کھیلنے کے لئے اس کو بیچ میں لے آے ہو
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
There's no need to get overly sentimental. There's no doubt that the people who live here have Indian ancestry. Hasan Nisar isn't an intellectual or significant enough person to warrant such concern.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
چلو آپ بتا دو آپ نے اورآپ کے نئے پیشواء عرف عمران خان نے حاجی عدیل پر کوئی فتویٰ گیری کی ہے یا بس ہم پٹواریوں سے لکن چھپی کھیلنے کے لئے اس کو بیچ میں لے آے ہو
میں نے حسن نثار کی کہیں بات پر اپنی رائے دی تھی عمران خان کا نام تک نہیں لیا. پٹواریوں کو عمران خان پسند بھی نہیں اور اس کے بغیر ان کی روٹی بھی ہضم نہیں ہوتی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

مجھے معلوم ہے تو دوڑ لگانے میں فواد چوہدری سے بھی دو ہاتھ آگے ہے​

تم جھوٹ بولنے میں میاں صاب کا مقابلہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہو
 
Back
Top