وطن واپس آؤں گا، جیل بھی جانا پڑا تو پرواہ نہیں، نواز شریف

1nawazsharifwapajaial.jpg

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے وطن واپسی کا عندیہ دیدیا ہے، قریبی ساتھیوں سے مشاورت بھی شروع کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں موجود سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے پر تولنا شروع کردیئے ہیں، اس حوالے سے انہوں نے اپنے بااعتماد ساتھیوں، پارٹی عہدیداروں اور سابق و موجودہ اراکین سینیٹ، قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی سے مشاورت بھی شروع کردی ہے۔

میاں نواز شریف کو کچھ پارٹی رہنماؤں اور قریبی ساتھیوں نے واپسی کیلئے 14 اگست کی تاریخ کا انتخاب کرنے کی تجویز دی ہے جبکہ اکثر لوگوں نے نواز شریف کو ستمبر کے درمیانی تاریخوں میں وطن لوٹنے کا مشورہ دیا، نواز شریف نے اپنی وطن واپسی کے حوالے سے قانونی ماہرین سے بھی مشاورت شروع کی ہوئی ہے۔

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں و ٹکٹ ہولڈرز سے پارٹی امور، ٹکٹوں کی تقسیم اور آئی پی پی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت دیگر معاملات پر بھی بات چیت کی، انہوں نےپارٹی رہنماؤں و ٹکٹ ہولڈرز سے انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے اور مریم نواز کے ہمراہ انتخابی مہم شروع کرنے کی ہدایات بھی دیں۔

اپنےقریبی ساتھیوں سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے نومبر میں عام انتخابات کے انعقاد کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر وطن واپسی پر مجھے کچھ عرصے کیلئے جیل بھی جانا پڑا توکوئی پرواہ نہیں کروں گا۔
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
Plan B suggests that nawaz sharif will not be given another NRO and he will spend rest of his life in jail....🤣
 
bahmad

Minister (2k+ posts)

Running Man Abandon Thread GIF by MOODMAN
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Oh bhagorey ki phir se deal hou gai 🤣

imran khan aur nawaz shareef mein maqabla
kon bara jhoot bol sakta hey😂😂

لو جی جس جیل سے بیماری کا بہانہ کر کے بھا گا ہے اسی میں واپس جانا چاہتا ہے
بھلا ہے کوئی بات ماننے والی

باجوہ نے اپریل 2019 میں ہم سے رابطہ کیا ،وہ عمران سے اکتاچکے تھے،خواجہ آصف​

Plan B suggests that nawaz sharif will not be given another NRO and he will spend rest of his life in jail....🤣

لے وئ ۔ یوتھیو ۔ پے جاؤ اینو ۔ ایہ ای تہاڈی ساری پریشانیاں دا سبب اے ۔ فیر نہ کینا ، خبر نہ ہوی 😂😂۔

arFAHw.gif
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لو جی جس جیل سے بیماری کا بہانہ کر کے بھا گا ہے اسی میں واپس جانا چاہتا ہے
بھلا ہے کوئی بات ماننے والی
اب بندہ کبھی کبھی ٹھیک بھی ہو جاتا ہے نا جی - ہر وقت بیمار بیمار تو نہیں رہتا نا
 
immu321

MPA (400+ posts)
لے وئ ۔ یوتھیو ۔ پے جاؤ اینو ۔ ایہ ای تہاڈی ساری پریشانیاں دا سبب اے ۔ فیر نہ کینا ، خبر نہ ہوی 😂😂۔

arFAHw.gif
ager nawaz shareef k pas itna bara to ferarri bahar q jati hey?😂😂
 
jigrot

nawazkutta.jpg