jigrot
Minister (2k+ posts)
جو لوگ پی ٹی آئی چھوڑ گئے انھوں نے اپنا فیصلہ لیا وہ کسی بھی بنیاد پر ہو ان کا فیصلہ تھا جو پی ٹی آئی میں ہیں یہ ان کا فیصلہ ہے جو لوگ جیلوں میں ہیں ان کا اپنا فیصلہ ہے جیل برداشت کررہے ہیں اب بھگوڑے واپس پی ٹی آئی میں آنا چاہتے ہیں بات کچھ بنتی دکھائی نہیں دیتی جو برے وقت میں ساتھ چھوڑ جائے وہ اچھا ساتھی نہیں ہوتا ویسے بھی اب غلطی کی گنجائش نہیں ہے پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے کہ یہاں سزا اور جزا کا تصور نہیں ہے ویسے بھی بیس بچیس لوگوں کے چلے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور اگر یہ لوگ واپس پی ٹی آئی میں آگئے تو یقین کریں بہت سے لوگ پی ٹی آئی چھوڑ جائیں گے اس لیے ان لوگوں کو واپس لینے کی غلطی نہ ہی کریں تو اچھا ہے