جو لوگ پی ٹی آئی چھوڑ گئے

jigrot

Minister (2k+ posts)
جو لوگ پی ٹی آئی چھوڑ گئے انھوں نے اپنا فیصلہ لیا وہ کسی بھی بنیاد پر ہو ان کا فیصلہ تھا جو پی ٹی آئی میں ہیں یہ ان کا فیصلہ ہے جو لوگ جیلوں میں ہیں ان کا اپنا فیصلہ ہے جیل برداشت کررہے ہیں اب بھگوڑے واپس پی ٹی آئی میں آنا چاہتے ہیں بات کچھ بنتی دکھائی نہیں دیتی جو برے وقت میں ساتھ چھوڑ جائے وہ اچھا ساتھی نہیں ہوتا ویسے بھی اب غلطی کی گنجائش نہیں ہے پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے کہ یہاں سزا اور جزا کا تصور نہیں ہے ویسے بھی بیس بچیس لوگوں کے چلے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور اگر یہ لوگ واپس پی ٹی آئی میں آگئے تو یقین کریں بہت سے لوگ پی ٹی آئی چھوڑ جائیں گے اس لیے ان لوگوں کو واپس لینے کی غلطی نہ ہی کریں تو اچھا ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

ملنے کی طرح مجھ سے وہ پل بھر نہیں ملتا
دل اُس سے ملا جس سے مقدر نہیں ملتا ۔
 
jigrot

Minister (2k+ posts)

ملنے کی طرح مجھ سے وہ پل بھر نہیں ملتا
دل اُس سے ملا جس سے مقدر نہیں ملتا ۔

دل کیسے ملا اس سے جہاں مقتدر نہیں ملتا؟؟ سمجھا دے زرا مجھے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
دل کیسے ملا اس سے جہاں مقتدر نہیں ملتا؟؟ سمجھا دے زرا مجھے

جگروٹ ۔ یہ کسی دل والے سے پوچھ بد بخت ۔ اب تجھے محبت اور مقدر کے درمیان جاری رقابت کی کہانی سنانی پڑے گی ۔

دیسی زبان میں سمجھ جا کر دل کا کیا ھے ، اگر کھوتی پر آجائے تو وہ بھی حور لگنے لگتی ھے اور کوکین چڑھانے نرس آجائے تو وہ بھی لنگور کو حور دکھائ دیتی ھے ۔ سمجھ تے گیا ہوویں گا ۔ 😉 ۔
 
F2SqTb3XoAAinqz
 
تیرا دل ہے یا فراری کا گیراج اپنے دماغ کا علاج کروا ٹھرے پینے چھوڑ دے
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
گن پوائنٹ پہ بھی چاوئس تو ہوتی کہ بندہ ہاں یا ناں کرے تو جو چلے گئے وہ آیندہ بھی یہی کریں گے۔
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی قوم کا 14 اگست 1947 سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ صرف اشرافیہ اور ایسٹبلشمنٹ کی آزادی کا دن تھا ۔ انگریز جاتے جاتے اسٹبلشمنٹ کو اقتدار دے گیا تھا۔ عوام کل بھی لا تعلق تھی اور آج بھی ہے اور ہمیشہ لاتعلق رہے گی۔