sensible
Chief Minister (5k+ posts)
ابھی ڈیڑھ سال پہلے کی بات ہے عمران خان کی حکومت کو حکم حاکم پر ہٹایا گیاتو اگلے ہی دن ڈی جی آی ایس پی آر آگئے حکومت کے آنے سے حالات بہتر ہونے کی خوشخبری دینے
جب رجیم چینج کی خبریں ارشد شریف نے دینی شروع کیں تو اس شکار کیا گیا پہلے ملک کے اندر اور پھر باہر اور یہ اس ملک کے رہنے والے گھٹیا لوگوں کی چور ڈاکووں کی روایت دشمنوں کی بھی روایت نہیں رہی کسی کے جنازے پر اس کو جھوٹا کہنے کو عمران خان کو جھوٹا کہنے کو ارشد شریف اور نہ صرف لفافہ قبول نہ کرنے بلکہ اصلی صحافت کے لئے اپنی جان مال کی قربانی تک دینے پر راضی صحافیوں کے لئے پاکستان کی ان کے وطن کی زمین تنگ کرنے کو ایک طرف لوگ اس محب وطن اپنی جان تک اپنے وطن کی خود مختاری پر قربان کرنے والے شہید کو دفنا رہے تھے دوسری طرف دو منحوس شکل ایک ڈی جی آئ ایس پی آر اور دوسرا ڈی جی آئ ایس آئ پریس کانفرنس کر کے اسے جھوٹا کہہ رہے تھے ۔
رحیم چینج کو مداخلت مان لینے کے بعد اس قوم کو یہ نہیں بتایا گیا یہ مداخلت کیسے داخل ہوئ رجیم چینج میں امریکہ نے تو ووٹ نہیں ڈالنے تھے پاکستان کی قومی اسمبلی میں اس مداخلت کو امریکہ کی دھمکی اور پیسہ استعمال ہوئے اور لوگوں نے دیکھا کیسے حکم بجا لایا گیا کیسے بے ضمیر لوگوں نے اپنے ہاتھوں یہ مداخلت ممکن بنائ اب اس پلان پر عمل کو عمران خان نے سازش کہا لیکن شہباز شریف نے حاکم کے حکم کی تعمیل کہا ۔
اس رجیم چینج پر بات کرنے کے اپنے فرض نے پاکستان سے کیا چھینا۔لوگوں کا خون لیا لوگوں کے گھروں کی حرمت پاکستان کو توڑا گیا گھروں کے دروازوں سے لے کر اندر گھس کر ہر چیز قوم کی بیٹیوں کی عزت ان کے دوپٹے ماوں کے سفید بالوں کا لحاظ کئے بغیر ان کو ریپ کی دھمکیاں پچیوں کے چہروں پر ریاست کے تھپڑوں کے نشانوں کے جواز اور پاکستان کے ان شہریوں کی گمشدگی جن کو ان کی جان ومال عزت حرمت کی سلامتی کی یہ ریاست ضامن تھی ان سب کے انتہا پر پہنچنے کے بعد اب جب امریکہ سے ہی ہی اس شرمناک سایفر اور پاکستانی سیاست اور ریاست کا شرمناک کردار سامنے آ گیا
اب ایک چھوٹے سے جکمنامے کے زریعے جس بکاو میڈیا کو یہ سایفر جھوٹ ہے کہنے پر اس پر دن رات پروگرام کرنے پر لگایا ہوا تھا اسے حکم دے دیا گیا اب اس پر بات نہیں کرنی
کیوں جناب؟
ہمیں آرمی چیف کی ڈی جی آئ ایس پی آر کی ڈی جی آئ ایس آئ کی پریس کانفرنس کا انتظار ہے ۔آئیے چار گھنٹے کی پریس کانفرنس کر کے بتائیے کہ امریکہ سے یہ جھوٹ نکلا ہے اور جو حکومت آپ لائے تھے اس کے آنے سے اب تک سٹاک ایکسچینج سے کیا حاصل ہوا حالات کتنے بہتر ہو؟ئے مہنگائ ختم ہوگئی تجربہ کاروں کے تجربے سے ملک سپر پاور بنا ۔اور اس وقت ترقی کے کتنے ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں آپ کے ہاتھ کی کھجلی سے اسے ایک چھوٹے سے حکمنامے کی نہیں آپ کی پریس کانفرنس کی ضرورت ہے اپنے مبارک بوتھے سامنے لے کر آئیں پریس اب بھی آپ کے سامنے سرجھکائے بیٹھا ملے گا کوئ بات سامنے آ کر کریں
اب عمران خان سچا ثابت ہو گیا تو سنا ہے ہماری فوج بہت بہادر ہے بہادری سے اس کے سچ کا اعلان ہی کر دیں