پریس کانفرنس کا انتظار

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی ڈیڑھ سال پہلے کی بات ہے عمران خان کی حکومت کو حکم حاکم پر ہٹایا گیاتو اگلے ہی دن ڈی جی آی ایس پی آر آگئے حکومت کے آنے سے حالات بہتر ہونے کی خوشخبری دینے
جب رجیم چینج کی خبریں ارشد شریف نے دینی شروع کیں تو اس شکار کیا گیا پہلے ملک کے اندر اور پھر باہر اور یہ اس ملک کے رہنے والے گھٹیا لوگوں کی چور ڈاکووں کی روایت دشمنوں کی بھی روایت نہیں رہی کسی کے جنازے پر اس کو جھوٹا کہنے کو عمران خان کو جھوٹا کہنے کو ارشد شریف اور نہ صرف لفافہ قبول نہ کرنے بلکہ اصلی صحافت کے لئے اپنی جان مال کی قربانی تک دینے پر راضی صحافیوں کے لئے پاکستان کی ان کے وطن کی زمین تنگ کرنے کو ایک طرف لوگ اس محب وطن اپنی جان تک اپنے وطن کی خود مختاری پر قربان کرنے والے شہید کو دفنا رہے تھے دوسری طرف دو منحوس شکل ایک ڈی جی آئ ایس پی آر اور دوسرا ڈی جی آئ ایس آئ پریس کانفرنس کر کے اسے جھوٹا کہہ رہے تھے ۔

رحیم چینج کو مداخلت مان لینے کے بعد اس قوم کو یہ نہیں بتایا گیا یہ مداخلت کیسے داخل ہوئ رجیم چینج میں امریکہ نے تو ووٹ نہیں ڈالنے تھے پاکستان کی قومی اسمبلی میں اس مداخلت کو امریکہ کی دھمکی اور پیسہ استعمال ہوئے اور لوگوں نے دیکھا کیسے حکم بجا لایا گیا کیسے بے ضمیر لوگوں نے اپنے ہاتھوں یہ مداخلت ممکن بنائ اب اس پلان پر عمل کو عمران خان نے سازش کہا لیکن شہباز شریف نے حاکم کے حکم کی تعمیل کہا ۔
اس رجیم چینج پر بات کرنے کے اپنے فرض نے پاکستان سے کیا چھینا۔لوگوں کا خون لیا لوگوں کے گھروں کی حرمت پاکستان کو توڑا گیا گھروں کے دروازوں سے لے کر اندر گھس کر ہر چیز قوم کی بیٹیوں کی عزت ان کے دوپٹے ماوں کے سفید بالوں کا لحاظ کئے بغیر ان کو ریپ کی دھمکیاں پچیوں کے چہروں پر ریاست کے تھپڑوں کے نشانوں کے جواز اور پاکستان کے ان شہریوں کی گمشدگی جن کو ان کی جان ومال عزت حرمت کی سلامتی کی یہ ریاست ضامن تھی ان سب کے انتہا پر پہنچنے کے بعد اب جب امریکہ سے ہی ہی اس شرمناک سایفر اور پاکستانی سیاست اور ریاست کا شرمناک کردار سامنے آ گیا
اب ایک چھوٹے سے جکمنامے کے زریعے جس بکاو میڈیا کو یہ سایفر جھوٹ ہے کہنے پر اس پر دن رات پروگرام کرنے پر لگایا ہوا تھا اسے حکم دے دیا گیا اب اس پر بات نہیں کرنی
کیوں جناب؟
ہمیں آرمی چیف کی ڈی جی آئ ایس پی آر کی ڈی جی آئ ایس آئ کی پریس کانفرنس کا انتظار ہے ۔آئیے چار گھنٹے کی پریس کانفرنس کر کے بتائیے کہ امریکہ سے یہ جھوٹ نکلا ہے اور جو حکومت آپ لائے تھے اس کے آنے سے اب تک سٹاک ایکسچینج سے کیا حاصل ہوا حالات کتنے بہتر ہو؟ئے مہنگائ ختم ہوگئی تجربہ کاروں کے تجربے سے ملک سپر پاور بنا ۔اور اس وقت ترقی کے کتنے ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں آپ کے ہاتھ کی کھجلی سے اسے ایک چھوٹے سے حکمنامے کی نہیں آپ کی پریس کانفرنس کی ضرورت ہے اپنے مبارک بوتھے سامنے لے کر آئیں پریس اب بھی آپ کے سامنے سرجھکائے بیٹھا ملے گا کوئ بات سامنے آ کر کریں
اب عمران خان سچا ثابت ہو گیا تو سنا ہے ہماری فوج بہت بہادر ہے بہادری سے اس کے سچ کا اعلان ہی کر دیں
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

ye GHADDAAAR Fauj hey...75 years mein Pakistan ku kissi se khataraa nahi sirf apne fauj se khattraa hey
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی آپ کے لیڈر کو مان لیا امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ نے مل کر نکالا لیکن کیا وہ پہلا وزیر اعظم ہے جسے نکالا گیا ؟ اس سے پہلے اٹھارہ وزیر اعظم اسی طرح رخصت ہوئے - کوئی بھی اپنی مدت پوری نہ کر سکا - خان صاحب پہلے وزیر اعظم نہیں ہیں جنہیں جیل ڈالا گیا - بھٹو کو تو جیل میں ڈال کر پھانسی دے دی گئی - دو تہائی اکثریت ولے نواز کو نکال کر جیل میں ڈال دیا گیا - سال جیل میں عمر قید کاٹی بھٹو کیس کی وجہ سے پھانسی نہیں لگایا - بیرونی طاقتیں خاص کر سعودیہ چھڑا کر سعودیہ لے گیا اور دس سال در بدر رہا ؟ اس کا کیا قصور تھا ؟ یہ کہ اس نے مشرف کے ناکام کارگل آپرسیشن پر اس کی خوب کلاس لی - امریکہ کے دباؤ کے باوجود ایٹمی دھماکے کئے - نواز مشرف کو نکالنا چاہتا تھا مگر جرنیلوں نے مل کر نواز کو عمر قید کی سزا دی اور خود دس سال کے لئے مارشل لاء لگا دیا - یہ کہانی اس سے پہلے والوں کی بھی ہے اور بھد والوں کی بھی -
sensible
chandaa
NCP123
 
zaheer2003

جہاں باقی مان لیا ہے یہ بھی مان لے کہ اسٹیبلشمنٹ کے بوٹ بھی پی ڈی ایم چاٹ کر اس سب میں خود شامل ہوئی تاکہ اپنی کرپشن معاف کروائی جائے۔۔۔۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
دو تہائی اکثریت ولے نواز کو نکال کر جیل میں ڈال دیا گیا - سال جیل میں عمر قید کاٹی بھٹو کیس کی وجہ سے پھانسی نہیں لگایا - بیرونی طاقتیں خاص کر سعودیہ چھڑا کر سعودیہ لے گیا اور دس سال در بدر رہا ؟ اس کا کیا قصور تھا ؟
https://twitter.com/x/status/1668966732550098944
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی آپ کے لیڈر کو مان لیا امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ نے مل کر نکالا لیکن کیا وہ پہلا وزیر اعظم ہے جسے نکالا گیا ؟ اس سے پہلے اٹھارہ وزیر اعظم اسی طرح رخصت ہوئے - کوئی بھی اپنی مدت پوری نہ کر سکا - خان صاحب پہلے وزیر اعظم نہیں ہیں جنہیں جیل ڈالا گیا - بھٹو کو تو جیل میں ڈال کر پھانسی دے دی گئی - دو تہائی اکثریت ولے نواز کو نکال کر جیل میں ڈال دیا گیا - سال جیل میں عمر قید کاٹی بھٹو کیس کی وجہ سے پھانسی نہیں لگایا - بیرونی طاقتیں خاص کر سعودیہ چھڑا کر سعودیہ لے گیا اور دس سال در بدر رہا ؟ اس کا کیا قصور تھا ؟ یہ کہ اس نے مشرف کے ناکام کارگل آپرسیشن پر اس کی خوب کلاس لی - امریکہ کے دباؤ کے باوجود ایٹمی دھماکے کئے - نواز مشرف کو نکالنا چاہتا تھا مگر جرنیلوں نے مل کر نواز کو عمر قید کی سزا دی اور خود دس سال کے لئے مارشل لاء لگا دیا - یہ کہانی اس سے پہلے والوں کی بھی ہے اور بھد والوں کی بھی -
sensible
chandaa
NCP123اس جیسی بھونڈی کوشش پہلے کسی نے نہیں کی
تمہیں وہ سب یاد ہے اور اچھا نہیں سمجھتے تو کمنٹ کرنے کا مقصد؟ تم یہ چاہتے ہو کہ یہ نکالنے کا واپس لانے کا سلسلہ تا قیامت جاری رہے ؟ ۔جیسے تم نے سارے واقعات سامنے رکھے ہیں وہی کام میں نے کیا اس پر بات کی اعتراض کیا ہے؟ یہ سلسلہ جاری رہنا چاہئے؟اور ایسا کب ہوا جیسے اس وقت میں ہو رہا؟ تم نواز شریف کے سپورٹر اور ووٹر تھے تو کیا تمہارے گھر کا دروازہ ٹوٹا؟ کس نون لیگی کو آٹھ بار گرفتار کیا گیا؟اور جو اس دور میں خواتین کے ساتھ سڑکوں پر ہوا وہ جایز تھا؟
عقل کام کرے تو اسوقت جو لوگ سٹرگل میں ہیں وہ پورے پاکستان کے حق کے لئے لڑ رہے ہیں ۔کل کو لانگ اور شارٹ مارچیاں کرنے کے راستے شہبازے چور نے اور رانا ثنا نے خود بند کئے ہیں اور رائے ونڈ اور پلاول ہاوس پر حملوں کے اور توڑ پھوڑ کے۔ اپنی عزت نفس اپنے نظریات اپنے بیانئے تو بیچ چکے اپنے جرایم کے بدلے اب دوسروں کو کیا سبق پڑھا رہے ہو؟ لوگ اس وقت سختیاں اس کو ختم کرنے کو برداشت کر رہے ہیں تمہاری تکلیف بے معنی ہے
 
when you cannot see the different between right and wrong that tells person is still not independent in the thinking. So please do not talk like "Neutral Patwari" its not about a leader its about the right and wrong.........
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تمہیں وہ سب یاد ہے اور اچھا نہیں سمجھتے تو کمنٹ کرنے کا مقصد؟ تم یہ چاہتے ہو کہ یہ نکالنے کا واپس لانے کا سلسلہ تا قیامت جاری رہے ؟ ۔جیسے تم نے سارے واقعات سامنے رکھے ہیں وہی کام میں نے کیا اس پر بات کی اعتراض کیا ہے؟ یہ سلسلہ جاری رہنا چاہئے؟اور ایسا کب ہوا جیسے اس وقت میں ہو رہا؟ تم نواز شریف کے سپورٹر اور ووٹر تھے تو کیا تمہارے گھر کا دروازہ ٹوٹا؟ کس نون لیگی کو آٹھ بار گرفتار کیا گیا؟اور جو اس دور میں خواتین کے ساتھ سڑکوں پر ہوا وہ جایز تھا؟
عقل کام کرے تو اسوقت جو لوگ سٹرگل میں ہیں وہ پورے پاکستان کے حق کے لئے لڑ رہے ہیں ۔کل کو لانگ اور شارٹ مارچیاں کرنے کے راستے شہبازے چور نے اور رانا ثنا نے خود بند کئے ہیں اور رائے ونڈ اور پلاول ہاوس پر حملوں کے اور توڑ پھوڑ کے۔ اپنی عزت نفس اپنے نظریات اپنے بیانئے تو بیچ چکے اپنے جرایم کے بدلے اب دوسروں کو کیا سبق پڑھا رہے ہو؟ لوگ اس وقت سختیاں اس کو ختم کرنے کو برداشت کر رہے ہیں تمہاری تکلیف بے معنی ہے
نواز کے لوگ تو سالوں جیل میں رہے لیکن پارٹی نہیں چھوڑی - تمہارے والے تو دو دن کی جیل برداشت نہ کر سکے - خان نے جو ٹیم بائیس سال میں بنائی ، جہانگیر ترین بائیس گھنٹے میں لے اڑا - تین صوبائی وزیر اعلی بھی گئے - یہ تھی ٹیم سلیکشن اور مردم شناسی ؟
 
Back
Top