خواجے حارث نے عمران کے ساتھ بھی وھی کیا جو اس نے نواز شریف کے ساتھ کیا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
خواجہ حارث ایک نامی گرامی وکیل ہے جی - بہت بڑے بڑے مقدمے لڑتا ہے - اس نے نواز شریف کا پانامہ والا مقدمہ لڑا اور اسے اندر کروانے کے بعد مقدمے سے علیدہ ہو گیا - اب عمران خان کو بھی اندر کروا کے - اس کی لیگل ٹیم سے علیدہ ہو گیا ہے

مجھے تو یہ ایسٹینلشمنٹ کا ٹاوٹ لگتا ہے -- عدالت میں جا جڑ الٹی سیدھی یبلیاں مارتا ہے تا کہ اس کا مدعی اور پھنسے اور پھنسے - اور آخر سزا دلوا کر مقدمے سے علیدہ ہو جاتا ہے - اور تاثر یہ دیتا ہے کہ جی میرے مدعی کے پاس کوئی دفع تھا ہی نہیں تو میں کیا کرتا

اب دیکھو اس کو پتا تھا کہ توشے خانے میں جج چھٹی پر جا رہا ہے - اس لئے آخری دن آکڑ گیا - عدالت گیا ہی نہیں - جج نے خندق میں آ کے عمران خان کو ملزم سے مجرم اور چور بنا دیا ---
اب عمران خان جتنی مرضی توجیہات پیش کرتا رھے ساری دنیا کے اخباروں میں چور چور چور لکھا جا رہا ہے


arifkarim Citizen X Will_Bite desan atensari Wake up Pak Husaink Munawarkhan
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے عمران خان کو خواجے حارث نے پھنسایا -- اب اس بیچارے پر زرداری کے دو ٹاوٹ کھوسہ اور بابر اعوان لگے ہوے ہیں --- عمرانیو اب دعا ہی کرو عمران خان کے لئے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
He is basically a coward and unable to stand for what he believes in. He can't confront a judge no matter how wrong the judge is.
He does not do it deliberately.
During the whole tosha khana trial, there was a prevalent impression that IK is not defending his case, rather he is evading the proceeding. Well who was in control of the case and presenting IK in court? Why did this impression evolve?
 

sajhassan

MPA (400+ posts)
Hoti hain kuch logoun main Khalifoun wali gandi adatain. Nabi s.a.w ku yahi kehtay rehtay hain meray maan baap ap pay qurban aur phir janaza chor kay hukmat kay pechay bagh partay hain. 🤣
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتی کے بچے وہ ٹرائل بہتر لڑتا ہے اور لطیف کھوسہ اپیل۔۔۔

یہ تو کیس ہی بوگس ہے سزا بھی بھونڈی دیکھ تیری امی کا ٹھوکو بھی کہہ رہا ہے

F4TjXAFWIAE3Me2
 

Back
Top