RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
خواجہ حارث ایک نامی گرامی وکیل ہے جی - بہت بڑے بڑے مقدمے لڑتا ہے - اس نے نواز شریف کا پانامہ والا مقدمہ لڑا اور اسے اندر کروانے کے بعد مقدمے سے علیدہ ہو گیا - اب عمران خان کو بھی اندر کروا کے - اس کی لیگل ٹیم سے علیدہ ہو گیا ہے
مجھے تو یہ ایسٹینلشمنٹ کا ٹاوٹ لگتا ہے -- عدالت میں جا جڑ الٹی سیدھی یبلیاں مارتا ہے تا کہ اس کا مدعی اور پھنسے اور پھنسے - اور آخر سزا دلوا کر مقدمے سے علیدہ ہو جاتا ہے - اور تاثر یہ دیتا ہے کہ جی میرے مدعی کے پاس کوئی دفع تھا ہی نہیں تو میں کیا کرتا
اب دیکھو اس کو پتا تھا کہ توشے خانے میں جج چھٹی پر جا رہا ہے - اس لئے آخری دن آکڑ گیا - عدالت گیا ہی نہیں - جج نے خندق میں آ کے عمران خان کو ملزم سے مجرم اور چور بنا دیا --- اب عمران خان جتنی مرضی توجیہات پیش کرتا رھے ساری دنیا کے اخباروں میں چور چور چور لکھا جا رہا ہے
dunyanews.tv
arifkarim Citizen X Will_Bite desan atensari Wake up Pak Husaink Munawarkhan

Khawaja Haris stops providing legal service to imprisoned PTI chairman
Quits PTI legal team over reported lack of discipline