دوست ممالک کا اصرار ہے کہ ن لیگ کو اقتدار دیا جائے، عمر چیمہ کا دعویٰ

14umarchehmadawa.jpg

سینئر صحافی عمر چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ دوست ممالک اور اسٹیبلشمنٹ آئندہ انتخابات میں ن لیگ کو چانس دینے کے حق میں ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صحافی و تجزیہ کار عمر چیمہ نے کہا کہ کچھ جو ہمارے دوست ممالک ہیں وہ اصرار کررہے ہیں کہ ن لیگ کو چانس دیا جائے، اس سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ جو آئندہ حکومت بنے گی اس میں سب سے بڑی جماعت ن لیگ ہوگی، اسی لیے ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ کی جو انڈر سٹینڈنگ ہے اس سے ہٹ کر کوئی بیان نہیں آئے گا۔

پروگرام کی میزبان نے حیرانگی کاا ظہار کرتے ہوئے سوال کیا کہ دوست ممالک واقعی اصرار کررہے ہیں کہ ن لیگ ایک بہتر آپشن ہے؟

عمر چیمہ نے کہا جی بالکل ایسا ہی ہے ، آپ یہ سمجھیں کہ اس وقت پاکستان کو جو بیرون ملک سے پیسے بھی مل رہے ہیں وہ ان کی شرائط میں ایک شرط یہ بھی ہے کہ ن لیگ کو اگلی حکومت میں دوبارہ چانس ملے گا،اس کا مطلب یہ ہے کہ اس وقت مارکیٹ میں جو سب سے مہنگا شیئر ہے وہ ن لیگ کا ہے، اور اسی لیے ن لیگ کو بہت زیادہ اہمیت دی جارہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1696914962944585950
عمر چیمہ نے یہیں پر بس نہیں کی بلکہ یہ بھی دعویٰ کیا کہ امکان ہے کہ اگر سب کچھ پلان کے مطابق ہوا تو آئندہ وزیراعظم نواز شریف ہوں گے، پاکستان میں صورتحال بدلتے دیر نہیں لگتی،آج کے دن تک جو معاملات طے ہوئے ہیں ان میں اگلے وزیراعظم نواز شریف ہیں۔

میزبان نے کہا کہ عمر چیمہ آپ بہت بڑی بات کررہے ہیں اس بات کو یہیں پر ختم کردیتے ہیں، عمر چیمہ نے کہا کہ میں جانتا ہوں یہ بہت بڑی بات ہے میں پھر بھی کررہا ہوں، اور اس میں میری خواہش کا کائی عمل دخل نہیں ہے میں جو کہہ رہا ہوں انفارمیشن کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں۔
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
یہ ملک ہے آپ کے باپ کی جاگیر نہیں ہے جو کسی کے بھی کہنے پے کسی کو بھی مل جائے اس کا حکمران عوام کی آکثریت کی مرضی کے مطابق ہی ہو گا جس کی مرضی دلالی کر لو عوام آب اِن بیغرتیوں پے یقین کرنے والی نہیں ہے
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
14umarchehmadawa.jpg

سینئر صحافی عمر چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ دوست ممالک اور اسٹیبلشمنٹ آئندہ انتخابات میں ن لیگ کو چانس دینے کے حق میں ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صحافی و تجزیہ کار عمر چیمہ نے کہا کہ کچھ جو ہمارے دوست ممالک ہیں وہ اصرار کررہے ہیں کہ ن لیگ کو چانس دیا جائے، اس سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ جو آئندہ حکومت بنے گی اس میں سب سے بڑی جماعت ن لیگ ہوگی، اسی لیے ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ کی جو انڈر سٹینڈنگ ہے اس سے ہٹ کر کوئی بیان نہیں آئے گا۔

پروگرام کی میزبان نے حیرانگی کاا ظہار کرتے ہوئے سوال کیا کہ دوست ممالک واقعی اصرار کررہے ہیں کہ ن لیگ ایک بہتر آپشن ہے؟

عمر چیمہ نے کہا جی بالکل ایسا ہی ہے ، آپ یہ سمجھیں کہ اس وقت پاکستان کو جو بیرون ملک سے پیسے بھی مل رہے ہیں وہ ان کی شرائط میں ایک شرط یہ بھی ہے کہ ن لیگ کو اگلی حکومت میں دوبارہ چانس ملے گا،اس کا مطلب یہ ہے کہ اس وقت مارکیٹ میں جو سب سے مہنگا شیئر ہے وہ ن لیگ کا ہے، اور اسی لیے ن لیگ کو بہت زیادہ اہمیت دی جارہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1696914962944585950
عمر چیمہ نے یہیں پر بس نہیں کی بلکہ یہ بھی دعویٰ کیا کہ امکان ہے کہ اگر سب کچھ پلان کے مطابق ہوا تو آئندہ وزیراعظم نواز شریف ہوں گے، پاکستان میں صورتحال بدلتے دیر نہیں لگتی،آج کے دن تک جو معاملات طے ہوئے ہیں ان میں اگلے وزیراعظم نواز شریف ہیں۔

میزبان نے کہا کہ عمر چیمہ آپ بہت بڑی بات کررہے ہیں اس بات کو یہیں پر ختم کردیتے ہیں، عمر چیمہ نے کہا کہ میں جانتا ہوں یہ بہت بڑی بات ہے میں پھر بھی کررہا ہوں، اور اس میں میری خواہش کا کائی عمل دخل نہیں ہے میں جو کہہ رہا ہوں انفارمیشن کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں۔
Dost Mumalik interfering with Pakistan's Election process and will of People of Pakistan. Interesting 🤔

and it's local facilitators are making sure 'Dost Mumalik' ka hukam baja laein.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
14umarchehmadawa.jpg

سینئر صحافی عمر چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ دوست ممالک اور اسٹیبلشمنٹ آئندہ انتخابات میں ن لیگ کو چانس دینے کے حق میں ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صحافی و تجزیہ کار عمر چیمہ نے کہا کہ کچھ جو ہمارے دوست ممالک ہیں وہ اصرار کررہے ہیں کہ ن لیگ کو چانس دیا جائے، اس سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ جو آئندہ حکومت بنے گی اس میں سب سے بڑی جماعت ن لیگ ہوگی، اسی لیے ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ کی جو انڈر سٹینڈنگ ہے اس سے ہٹ کر کوئی بیان نہیں آئے گا۔

پروگرام کی میزبان نے حیرانگی کاا ظہار کرتے ہوئے سوال کیا کہ دوست ممالک واقعی اصرار کررہے ہیں کہ ن لیگ ایک بہتر آپشن ہے؟

عمر چیمہ نے کہا جی بالکل ایسا ہی ہے ، آپ یہ سمجھیں کہ اس وقت پاکستان کو جو بیرون ملک سے پیسے بھی مل رہے ہیں وہ ان کی شرائط میں ایک شرط یہ بھی ہے کہ ن لیگ کو اگلی حکومت میں دوبارہ چانس ملے گا،اس کا مطلب یہ ہے کہ اس وقت مارکیٹ میں جو سب سے مہنگا شیئر ہے وہ ن لیگ کا ہے، اور اسی لیے ن لیگ کو بہت زیادہ اہمیت دی جارہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1696914962944585950
عمر چیمہ نے یہیں پر بس نہیں کی بلکہ یہ بھی دعویٰ کیا کہ امکان ہے کہ اگر سب کچھ پلان کے مطابق ہوا تو آئندہ وزیراعظم نواز شریف ہوں گے، پاکستان میں صورتحال بدلتے دیر نہیں لگتی،آج کے دن تک جو معاملات طے ہوئے ہیں ان میں اگلے وزیراعظم نواز شریف ہیں۔

میزبان نے کہا کہ عمر چیمہ آپ بہت بڑی بات کررہے ہیں اس بات کو یہیں پر ختم کردیتے ہیں، عمر چیمہ نے کہا کہ میں جانتا ہوں یہ بہت بڑی بات ہے میں پھر بھی کررہا ہوں، اور اس میں میری خواہش کا کائی عمل دخل نہیں ہے میں جو کہہ رہا ہوں انفارمیشن کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں۔
کُتی کے بچے ، پچھلے سولہ مہینے کیا تیری ماں کی حکومت تھی؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کوئ غیرت مند دوست کسی دوست کو چور کو گھر میں گھسانے کا مشورہ نہیں دے سکتا عورتوں بچوں بزرگوں کو جیل میں ڈال کر ۔کیونکہ لوگ تو نون لیگ کو ووٹ دینے کو کسی صورت تیار نہیں
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
So he's openly admitting Pakistan is basically others' bitch. No wonder phatwaris covet him for their females....
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
lol Nawaz shareef pehlay Pakistan tu ajayain ghabara kar
اقتدار نہ ہوا اس چیمے کی بھان کا رشتہ ہو گیا
Ye aap k liay Dr Saab.
Hamare yahan to court ki karwai TV par live dekhai jati hai.
Ye supreme Court hai aur darmiyan mein hain honorable CJI.
Ye case hai kashmir Article 370 ka, bahas ho rahi hai ko wo sahi tha ya ghalat.

حالانکہ مجھے محمد بن سلو نے کچھ اور بتایا تھا

بھائی ہندوستانی! بہت اعلیٰ لیول کی بحث ہو رہی ہے . اپنے انداز بیاں سے اٹارنی سبال تو پورے جادوگر لگ رہے ہیں، سپریم کورٹ کے تمام ججز کو گھما کر رکھ دیا . بہت معیاری کاروائی ہوتی نظر آ رہی ہے، دل خوش ہو گیا

آفندی، شیئر کرنے کا دلی شکریہ
So basically he is saying N-league is foreign funded party

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یعنی یہ ملک دوست ممالک چلا رہے ہیں پھر تو س مہنگائی اس وار کرائم اس ادر چار دیواری کے تقدس عورتوں بچوں ہر ظلم زیادتی کے زمہ دار ہیں ملک توڑنے کے زمہ دار ہے فوجی جر یہ

جرنیلوں کی غداری عوام دشمنی مہنگائی اور علاج نا ہونا گندم آٹا چینی بجلی مہنگی ہونے صاف پانی نا ہونے کے اصل مجرم وہی دوست ممالک ہیں اسکا مطلب وہ دوست ممالک ہی پاکستانی عوام کے اصل دشمن ہیں اور وہ دوست نہیں حقیقت میں دشمن ہیں درلعنت ایسے دوستوں پر جو کرپشن کے دلے ہیں۔ زانیوں شرابیوں حرامیوں کے رکھوالے ہیں درلعنت
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
aao gando rao aao. apni choot paket post kay saath. Abay oo chudam raam koe dollar rate par post nahe aae? ya pichli hakomat kay karnamay par koe post? Tera pakistan super power bana deya PDM nay?

teray jesay tatti kay keeray banda wesay he jooti kay nechay masal deta hai. tu pakistan aa teri tabeyat saaf ho. bhagoray
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
دوست ممالک کہیں گے تمھاری بونڈ مارنی ہے تو مروا لو گے؟
19rdx8.jpg
 
Back
Top