Ni$ar, Kho$a, Bandia£ - the Men in Black

Gul Sher Malik

MPA (400+ posts)
سینئرصحافی مطیع اللہ جان اپنےپروگرام میں بہت بڑے اور تہلکہ خیزانکشافات سامنےلےآئے!سابق چیف جسٹس ثاقب نثارجسٹس آصف سعید کھوسہ اورموجودہ چیف جسٹس بندیال نے لاہورمیں اپنےاپنےزاتی گھروں کی تزئین وآرائش پہ سرکاری خزانےسےکروڑوں روپےخرچ کروادئےجسٹس کھوسہ نےاپنےزاتی گھرپر قومی خزانےسے78لاکھ روپےخرچ کروائےاور ثاقب نثارنےبھی اپنےزاتی گھر پرلاکھوں روپے خرچ کروائے جسٹس بندیال نےپچھلےسال ججوں کےگھروں کی تزئین وآرائش پہ قومی خزانےسےتقریبا20کروڑروپےخرچ کروادئے اسکے علاوہ اسوقت سپریم کورٹ کےججوں کےایک ایک گھرمیں 12/12ائرکنڈینشنڈچل رہے ہیں اورقومی خزانےسےایک سال کے6کروڑ روپے بجلی کےبل اداکئےجارہےہیں۔
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Lol @ haramis taking turns one after another in their failed attempts to save their shitty faces..... all I hear is the ramblings of a jilted housewife in yer titles....
 
tashi_2233

Senator (1k+ posts)
مطیع جانور غیر جانبدار اور آئین پر چلنے والے ججز کو نشانہ بنانے کی مہم پر کام کر رہا ہے.ان کو ملک قیوم جیسے جج چاہئیں نونی لفافہ ہے
 
Gul Sher Malik

MPA (400+ posts)
مطیع جانور غیر جانبدار اور آئین پر چلنے والے ججز کو نشانہ بنانے کی مہم پر کام کر رہا ہے.ان کو ملک قیوم جیسے جج چاہئیں نونی لفافہ ہے

Malik Qayyum is dead. Khosa, Nisar & Bandial will be remembered in history books for decades to come for their verdicts exposed by the same who benfitied.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
سینئرصحافی مطیع اللہ جان اپنےپروگرام میں بہت بڑے اور تہلکہ خیزانکشافات سامنےلےآئے!سابق چیف جسٹس ثاقب نثارجسٹس آصف سعید کھوسہ اورموجودہ چیف جسٹس بندیال نے لاہورمیں اپنےاپنےزاتی گھروں کی تزئین وآرائش پہ سرکاری خزانےسےکروڑوں روپےخرچ کروادئےجسٹس کھوسہ نےاپنےزاتی گھرپر قومی خزانےسے78لاکھ روپےخرچ کروائےاور ثاقب نثارنےبھی اپنےزاتی گھر پرلاکھوں روپے خرچ کروائے جسٹس بندیال نےپچھلےسال ججوں کےگھروں کی تزئین وآرائش پہ قومی خزانےسےتقریبا20کروڑروپےخرچ کروادئے اسکے علاوہ اسوقت سپریم کورٹ کےججوں کےایک ایک گھرمیں 12/12ائرکنڈینشنڈچل رہے ہیں اورقومی خزانےسےایک سال کے6کروڑ روپے بجلی کےبل اداکئےجارہےہیں۔

Judicial, police and civil depat's refroms needed

sub mil kay pagal bana rahay hain
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
سینئرصحافی مطیع اللہ جان اپنےپروگرام میں بہت بڑے اور تہلکہ خیزانکشافات سامنےلےآئے!سابق چیف جسٹس ثاقب نثارجسٹس آصف سعید کھوسہ اورموجودہ چیف جسٹس بندیال نے لاہورمیں اپنےاپنےزاتی گھروں کی تزئین وآرائش پہ سرکاری خزانےسےکروڑوں روپےخرچ کروادئےجسٹس کھوسہ نےاپنےزاتی گھرپر قومی خزانےسے78لاکھ روپےخرچ کروائےاور ثاقب نثارنےبھی اپنےزاتی گھر پرلاکھوں روپے خرچ کروائے جسٹس بندیال نےپچھلےسال ججوں کےگھروں کی تزئین وآرائش پہ قومی خزانےسےتقریبا20کروڑروپےخرچ کروادئے اسکے علاوہ اسوقت سپریم کورٹ کےججوں کےایک ایک گھرمیں 12/12ائرکنڈینشنڈچل رہے ہیں اورقومی خزانےسےایک سال کے6کروڑ روپے بجلی کےبل اداکئےجارہےہیں۔
F5IreZ6W0AEtCJa
 
https://twitter.com/x/status/1698483145908047961
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
مطیع جانور غیر جانبدار اور آئین پر چلنے والے ججز کو نشانہ بنانے کی مہم پر کام کر رہا ہے.ان کو ملک قیوم جیسے جج چاہئیں نونی لفافہ ہے

عجیب حالات پیدا کر دیے گئے ہیں اس ملک میں، جسکے منہ میں جو آئے بس بکے چلا جاتا ہے
یہ پٹواری جن ٣ جج صاحبان پر بہتان لگا رہا ہے جسٹس کارنیلیئس کے بعد یہ تینوں جج لیگل فریٹرنٹی میں سب سے زیادہ عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں
ان بےشرم پٹواریوں کے منہ سے شریفوں نے اپنی ذاتی اور کاروباری پراپرٹیز پر سرکاری خزانے سے جو اربوں روپے خرچ کیے انکے متعلق آپ کبھی ایک لفظ نہیں سنیں گے . بلکہ اگر کبھی تذکرہ ہو بھی جائے تو یہ لوگ باجماعت گھنگرو توڑ ناچ ناچ کر اسکا دفاع کرتے رہیں گے
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
سینئرصحافی مطیع اللہ جان اپنےپروگرام میں بہت بڑے اور تہلکہ خیزانکشافات سامنےلےآئے!سابق چیف جسٹس ثاقب نثارجسٹس آصف سعید کھوسہ اورموجودہ چیف جسٹس بندیال نے لاہورمیں اپنےاپنےزاتی گھروں کی تزئین وآرائش پہ سرکاری خزانےسےکروڑوں روپےخرچ کروادئےجسٹس کھوسہ نےاپنےزاتی گھرپر قومی خزانےسے78لاکھ روپےخرچ کروائےاور ثاقب نثارنےبھی اپنےزاتی گھر پرلاکھوں روپے خرچ کروائے جسٹس بندیال نےپچھلےسال ججوں کےگھروں کی تزئین وآرائش پہ قومی خزانےسےتقریبا20کروڑروپےخرچ کروادئے اسکے علاوہ اسوقت سپریم کورٹ کےججوں کےایک ایک گھرمیں 12/12ائرکنڈینشنڈچل رہے ہیں اورقومی خزانےسےایک سال کے6کروڑ روپے بجلی کےبل اداکئےجارہےہیں۔
F4PXmqvWgAA-3Fd
 
Back
Top