Gul Sher Malik
MPA (400+ posts)
سینئرصحافی مطیع اللہ جان اپنےپروگرام میں بہت بڑے اور تہلکہ خیزانکشافات سامنےلےآئے!سابق چیف جسٹس ثاقب نثارجسٹس آصف سعید کھوسہ اورموجودہ چیف جسٹس بندیال نے لاہورمیں اپنےاپنےزاتی گھروں کی تزئین وآرائش پہ سرکاری خزانےسےکروڑوں روپےخرچ کروادئےجسٹس کھوسہ نےاپنےزاتی گھرپر قومی خزانےسے78لاکھ روپےخرچ کروائےاور ثاقب نثارنےبھی اپنےزاتی گھر پرلاکھوں روپے خرچ کروائے جسٹس بندیال نےپچھلےسال ججوں کےگھروں کی تزئین وآرائش پہ قومی خزانےسےتقریبا20کروڑروپےخرچ کروادئے اسکے علاوہ اسوقت سپریم کورٹ کےججوں کےایک ایک گھرمیں 12/12ائرکنڈینشنڈچل رہے ہیں اورقومی خزانےسےایک سال کے6کروڑ روپے بجلی کےبل اداکئےجارہےہیں۔