عمران خان کی ضمانت کا کیس سننے والے جج اہلیہ کی طبعیت خرابی کے باعث رخصت پر

bahmad

Minister (2k+ posts)
عمران خان کی ضمانت کا کیس سننے والے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین ایک ہفتے کی رخصت پر چلے گئے

عمران خان کی رہائی اس ہفتہ بھی ہوتی دکھائی نہیں دے رہی۔ سائفر کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرنے والے جج ابوالحسنات ذوالقرنین آج سے ایک ہفتہ کی رخصت پر ہیں جس کے باعث ضمانت پر سماعت نہیں ہو سکتی

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین اہلیہ کی طبعیت خرابی کے باعث ایک ہفتے کی رخصت پر ہیں، عدالتی عملہ

ڈیوٹی جج راجہ جواد عباس عمران خان کی سائفر کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کریں گے، عدالتی عملہ

سائفر کیس عمران خان ضمانت
اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں سنوں تو اس کیلئے آپ کو ہائیکورٹ سے آڈر لینا ہو گا،24 عدالتیں ہیں جن کا میرے پاس اختیار ہے ان 24 عدالتوں میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت شامل نہیں،ڈیوٹی جج راجہ جواد عباس حسن

کیا ڈیوٹی جج سائفر کیس میں درخواست ضمانت سن سکتا ہے یا نہیں ڈیوٹی جج راجہ جواد عباس نے بارہ بجے ایف آئی اے پراسیکیوٹرز سے بھی دلائل طلب کر لیے

ہم ایک درخواست دیتے ہیں آپ جو بھی آرڈر کریں گے، ہمیں منظور ہے، بابر اعوان کی جج راجہ جواد عباس سے استدعا۔۔!!


https://twitter.com/x/status/1698547894285173111 https://twitter.com/x/status/1698550197607936000
Ye chutia judge Kia biwi KO apnye lips sy dawai pilanye gya.....ye kaam Tu lifaffa journalist bhi KR laita
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Sub jaantay hain kay kiya khel khela ja raha hay.
Akhir kab tak yeah zulm karo karo gaay? Aik adalat Allah nay bhi lagani hay wahan kiya excuse dou gaay?
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

یہ جہاں بھی چھٹی پر گیا ہے اسے وہیں جا کر پکڑ لینا چاہیے اور منہ کالا کرکے کسی گدھے (پٹواری) پر بٹھا کر سارے شہر کا چکر لگوایا جانا چاہیے
ڈاکٹر ساب یہ چھٹی پر نہیں ہسپتال گیا ہے اس کی بیوی بڈھے واڑے منہ کالا کرا بیٹھی ہے اب چیف کو آنے والے مہمان کی فکر ہے اسی لئے چھٹی لی ہے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر ساب یہ چھٹی پر نہیں ہسپتال گیا ہے اس کی بیوی بڈھے واڑے منہ کالا کرا بیٹھی ہے اب چیف کو آنے والے مہمان کی فکر ہے اسی لئے چھٹی لی ہے

اینوں ھسپتال جان دی کی لوڑ سی؟؟؟ بڈھے ورے تے ویسے ای زنانی دے دانے بجلی دے میٹر دی یونٹاں وکراں ڈگدے نیں . آن والے نوں وی چھیتی ہوندی کہ چلو چلو چھیتی بآر چلو... سرکاری خزانے دی لُٹ اچ اپنا وی حصہ وصولیے
 

Back
Top