bahmad
Minister (2k+ posts)
Ye chutia judge Kia biwi KO apnye lips sy dawai pilanye gya.....ye kaam Tu lifaffa journalist bhi KR laitaعمران خان کی ضمانت کا کیس سننے والے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین ایک ہفتے کی رخصت پر چلے گئے
عمران خان کی رہائی اس ہفتہ بھی ہوتی دکھائی نہیں دے رہی۔ سائفر کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرنے والے جج ابوالحسنات ذوالقرنین آج سے ایک ہفتہ کی رخصت پر ہیں جس کے باعث ضمانت پر سماعت نہیں ہو سکتی
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین اہلیہ کی طبعیت خرابی کے باعث ایک ہفتے کی رخصت پر ہیں، عدالتی عملہ
ڈیوٹی جج راجہ جواد عباس عمران خان کی سائفر کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کریں گے، عدالتی عملہ
سائفر کیس عمران خان ضمانت
اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں سنوں تو اس کیلئے آپ کو ہائیکورٹ سے آڈر لینا ہو گا،24 عدالتیں ہیں جن کا میرے پاس اختیار ہے ان 24 عدالتوں میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت شامل نہیں،ڈیوٹی جج راجہ جواد عباس حسن
کیا ڈیوٹی جج سائفر کیس میں درخواست ضمانت سن سکتا ہے یا نہیں ڈیوٹی جج راجہ جواد عباس نے بارہ بجے ایف آئی اے پراسیکیوٹرز سے بھی دلائل طلب کر لیے
ہم ایک درخواست دیتے ہیں آپ جو بھی آرڈر کریں گے، ہمیں منظور ہے، بابر اعوان کی جج راجہ جواد عباس سے استدعا۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1698547894285173111 https://twitter.com/x/status/1698550197607936000