نادان
Prime Minister (20k+ posts)
اتنا کچھ ہو گیا ہے کہ سوچتی ہوں کہاں سے شروع کروں اور کہاں ختم .ان سولہ مہینوں نے جیسے گہری نیند سے بیدار کر دیا .پاکستان سے محبت تھی اور ہے .لیکن کیا یہ وہ پاکستان ہے جس سے ہمیں محبت تھی ؟
ہر گزرتا دن تکلیف میں گزرتا ہے .وہ صبح کب ائے گی جس کا انتظار ہے .
ملک کے حالات پر دل کڑھتا تھا / ہے .پہلے یہ سمجھتے رہے کہ یہ سیاست دان کرپٹ ہیں اس لئے ملک نہیں سمبھلتا .یہاں تو آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے .جس سے سب سے زیادہ محبت کی ، وہ تو سراب نکلا .پوری ایمانداری سے سمجھا کہ کیونکہ شریف اور زرداری / بے نظیر کرپٹ ہیں اس لئے آرمی ان کا بازو مروڑتی ہے .لیکن یہاں تو معاملہ ہی کچھ اور نکلا . کبھی کبھی سچ جاننا کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے
ہم ترانے گاتے رہے .
میرے نغمے تمہارے لئے ہیں
وہاں تو رقبے تمہارے لئے تھے
جس نے " سیاں " کو برا کہا اس سے خفگی ہو گئی
لیکن اب اپنی خفگی کا کیا کروں جو رگوں میں اندر تک اتر گئی ہے

Last edited by a moderator: