آگہی کا عذاب

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

پراجیکٹ عمران فوج کا ایک اپنا اسائمنٹ تھا ۔ اسے فوج نے ہی لانچ کیا تھا اور اس پہ فاتحہ بھی انہوں نے ھی پڑھائ ہے ۔

کوئ بھی اتنا بھولا نہیں ہے کہ وہ جہانگیر ترین کی حرکات کو سمجھ نہ سکتا ہو ۔ بس صرف نواجے کو نکال کر نیازی کو لانا تھا ۔ جو انہوں نے کر دکھایا ۔

نو مئ کے واقعات میں عمران کی مرضی شامل تھی ۔ حسان نیازی جنرل کی پتلون ڈنڈے پر لٹکائے ایسے ھی نہیں پھر رھا تھا ۔ کور کمانڈر ھاؤس پر حملہ کرنے والوں کا تعلق پی ٹی آئ سے ثابت ہو چکا ہے ۔ کرنل شیر کے مجسمے کو توڑنے والا بھی پی ٹی آئ سے تعلق رکھتا ہے ۔

بے وقوفوں کی جنت میں رھنا چھوڑ دو اور حقیقت پسند بنو ۔
بے وقوفوں کی جنت میں رھنا چھوڑ دو اور حقیقت پسند بنو
یہ ہی بات اگر میں آپ کو کہوں تو ؟؟؟؟؟؟؟؟

ایک بات بتاؤں ؟
اس سولہ مہینوں میں جو ہوتا رہا .سوچا جا کر چیک کیا جائے کہ کون کون اپنی بات میں سچا تھا ...معلوم ہوا جو میں سوچ رہی تھی وہ ٹھیک سوچ رہی تھی .
نام نہاد اےنٹائے اسٹبلشمنٹ کے نعرے لگانے والے منافق نکلے .چاہے وہ پارٹی سے ہو یا ان کے سپورٹر .
دل پر مت لیجئے گا .جو دیکھا ، وہی بیان کیا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
انکو بس خامشی ہی چاہیئے، دنیا کو دکھانے کے لیئے۔ باقی الیکشن جو سپریم کورٹ کے آرڈر کے باوجود منعقد نہیں کروائے جا رہے، ان کے نتائج کے بارے میں سب کو معلوم ہے۔ انھوں نے جوزف سٹالن سے بھی سیکھا ہے

joseph-stalin-quote-it-is-enough-that-the-people-know-there.gif

اور ویسے بھی، مجموعی طور پر جو لوگ ابھی ڈر کر بیٹھے ہوئے ہیں، انھوں نے الیکشن کے دھاندھلے پر بھی چُپ چاپ بیٹھے رہنا ہے۔ خان کو الیکشن میں نا اہل ہی رکھا جائے گا اور اسکی پارٹی کا ووٹ بھی کسی بوٹ چاٹ انصافی کو پڑ جائے گا۔ بعد از خان اگر بری ہو کر واپس آنے کی کوشش کرے گا بھی تو دوبارہ پریس کانفرنس کے بعد لوگ تحریک انصاف چھوڑ کر چلے جائیں گے۔

قوم کا بھی مجموعی طور پر ردِ عمل سامنے ہے۔ پاکستان کی وہ آبادی جو سوشل میڈیا پر نہیں ہے یا جان بوجھ کر کچھ بولتی نہیں ہے، وہ اب بھی تعداد میں تحریک انصاف کے ووٹرز سے زیادہ ہی نکلے گی۔ انکو الیکشن سے دو دِن پہلے بریانی اور قیمے کے نان کھلا کر ہی ووٹ بٹور لیئے جائیں گے۔ جو ویسے نہیں مانیں گے، وہ ذات برادری سسٹم کے تحت ’’اپنے‘‘ بندے کو ووٹ دیں گے، نہیں تو برادری حقّہ پانی بند کر دے گی۔

اس قوم کا مستقبل اس کے ماضی کی طرح ہی دردناک رہے گا۔ اسکا عندیہ انور مقصود یا ان کے ہم عصروں سے تبصروں سے مِل جاتا ہے، جنھوں نے اس ملک میں کم از کم سات دہائیوں سے زیادہ عمر قید کاٹی ہوئی ہے۔

آزادی آپکو کوئی پلیٹ میں رکھ کر پیش نہیں کرے گا، صرف اسلیئے کہ آپ شور مچا رہے ہیں۔
اسکے لیئے قربانیاں دینی پڑتی ہیں، جس سے بچنے کے لیئے اس غریب قوم کے پاس لاکھ حیلے اور بہانے ہیں۔

جس نظام کے ہم پہلے ہی ڈسے ہوئے ہیں، اگر اب بھی اسی سے امید لگا کر بیٹھے ہوئے ہیں کہ اب یہ الیکشن صاف اور شفاف کروا دیں گے، تو پھر سلام ہے ہماری اپنی نادانی کو
کچھ اوور نائٹ نہیں ہونے والا ..بنیادیں رکھ دی گئی ہیں .ہو سکتا ہے عمرانکی زندگی میں حقیقی آزادی حاصل نہ ہو سکے .لیکن نئی نسل ال انفورمڈ نہیں ہے ..بلکہ اب تو کوئی بھی ال انفورمڈ نہیں ہے ..اپنے ذاتی اغراض کی وجہ سے کرپشن کی حمایت کریں اور بات ہے .لیکن اندر سب جانتے ہیں .
میرے نبی کو بھی تئیس سال لگے تھے ..معاشرہ حد درجہ بگڑا ہوا تھا ..جب کہ وہ نبی بھی تھے اور الله کی پوری مدد بھی شامل تھی .آج شاید زیادہ وقت لگ جائے .لیکن میرا یقین ہے کہ پہلے والے حالات نہیں رہیں گے .
ایک پلان بندہ بناتا ہے اور دوسرا میرا الله اور بے شک وہ بہترین پلانر ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بے وقوفوں کی جنت میں رھنا چھوڑ دو اور حقیقت پسند بنو
یہ ہی بات اگر میں آپ کو کہوں تو ؟؟؟؟؟؟؟؟

ایک بات بتاؤں ؟
اس سولہ مہینوں میں جو ہوتا رہا .سوچا جا کر چیک کیا جائے کہ کون کون اپنی بات میں سچا تھا ...معلوم ہوا جو میں سوچ رہی تھی وہ ٹھیک سوچ رہی تھی .
نام نہاد اےنٹائے اسٹبلشمنٹ کے نعرے لگانے والے منافق نکلے .چاہے وہ پارٹی سے ہو یا ان کے سپورٹر .
دل پر مت لیجئے گا .جو دیکھا ، وہی بیان کیا

اگر میں بیوقوفوں میں شامل ہوتا توآج گھر کو آگ لگا کے جیل میں لترکھارھا ہوتا ۔ ۔
حقیقت پسندی آئیڈیل نہیں ہوتی مگر مودی کے ساتھ مل کر گیت گانے سے ضرور روکتی ھے ۔

ھم آج بھی فوج کے سویلین معاملات میں مداخلت کے خلاف ہیں لیکن ھم اپنی دھوتیاں کھول کے ھندوں کو دعوت عام نہیں دینگے ۔ یہ فوج ھماری ہے اور ھم میں سے فوجی ہیں ۔

سچ بتاؤ ، سویلین سپر میسی کو جتنا ضرر عمران نے پہنچایا ھے کسی اور نے پہنچایا ھے ؟

فوج کے ٹرک پہ بیٹھ کر حکومت کی ، ھر شعبہ میں فوج کو گھسیٹا ، حتی کہ خود اپنے بقول جب کبھی اسمبلی میں ووٹوں کی ضرورت ہو ئ ، ایک فون جی ایچ کو کیا کہ ووٹ پڑواؤ ، احتساب کا سارا محکمہ پھوج کے حوالے کر بیٹھا تھا، ڈسکہ میں سر عام جعلی ووٹ ڈالواتے پکڑا گیا ، اس کے باوجود لوگ جمہور کا پر چار کیسے کر لیتے ہیں

مجھے نفرت ھے اس قسم کی کھوکھلی منافقت سے ۔ اس سے بہتر ھے کہ فوج سامنے آکر اقتدار سنبھال لے ، ان بزدل ، منافق سیاستدانوں سے تو پھر بھی بہتر ھے ۔
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ اوور نائٹ نہیں ہونے والا ..بنیادیں رکھ دی گئی ہیں .ہو سکتا ہے عمرانکی زندگی میں حقیقی آزادی حاصل نہ ہو سکے .لیکن نئی نسل ال انفورمڈ نہیں ہے ..بلکہ اب تو کوئی بھی ال انفورمڈ نہیں ہے ..اپنے ذاتی اغراض کی وجہ سے کرپشن کی حمایت کریں اور بات ہے .لیکن اندر سب جانتے ہیں .
میرے نبی کو بھی تئیس سال لگے تھے ..معاشرہ حد درجہ بگڑا ہوا تھا ..جب کہ وہ نبی بھی تھے اور الله کی پوری مدد بھی شامل تھی .آج شاید زیادہ وقت لگ جائے .لیکن میرا یقین ہے کہ پہلے والے حالات نہیں رہیں گے .
؁1757
سے یہ بنیادیں رکھی اور اُکھاڑی جارہی ہیں۔
مجھے تو سعادت حسن منٹوؔ کا ’’نیا قانون‘‘ رہ رہ کر یاد آتا ہے

ایک پلان بندہ بناتا ہے اور دوسرا میرا الله اور بے شک وہ بہترین پلانر ہے
مگر اللہ یہ بھی بتاتا ہے کہ جو قومیں آپس میں ہی ایک دوسرے کو دھوکہ، فریب اور نقصان پہنچانے میں لگی رہیں، ان کے نتائج کیا ہوتے ہیں؟

بہرحال، میں یہی کہوں گا کہ اگر پچھتر یا اسیّ فیصد لوگ عمران کے ساتھ اور کرپشن کے خلاف ہیں، تو ملک سے کرپشن کا خاتمہ عمران کو لائے بغیر ہی ممکن ہے۔ اگر اسّی فیصد لوگ خود کرپشن چھوڑ دیں تو۔

اس لیئے میں پھر اس تھریڈ پر کی گئی اپنی پہلی بات پر یو ٹرن ماروں گا: شہر میں مسجدیں اور نمازی بہت ہیں، لیکن پورے شہر میں خالص دودھ دستیاب نہیں۔

وما علینا الا البلاغ
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

اگر میں بیوقوفوں میں شامل ہوتا توآج گھر کو آگ لگا کے جیل میں لترکھارھا ہوتا ۔ ۔
حقیقت پسندی آئیڈیل نہیں ہوتی مگر مودی کے ساتھ مل کر گیت گانے سے ضرور روکتی ھے ۔

ھم آج بھی فوج کے سویلین معاملات میں مداخلت کے خلاف ہیں لیکن ھم اپنی دھوتیاں کھول کے ھندوں کو دعوت عام نہیں دینگے ۔ یہ فوج ھماری ہے اور ھم میں سے فوجی ہیں ۔

سچ بتاؤ ، سویلین سپر میسی کو جتنا ضرر عمران نے پہنچایا ھے کسی اور نے پہنچایا ھے ؟

فوج کے ٹرک پہ بیٹھ کر حکومت کی ، ھر شعبہ میں فوج کو گھسیٹا ، حتی کہ خود اپنے بقول جب کبھی اسمبلی میں ووٹوں کی ضرورت ہو ئ ، ایک فون جی ایچ کو کیا کہ ووٹ پڑواؤ ، احتساب کا سارا محکمہ پھوج کے حوالے کر بیٹھا تھا، ڈسکہ میں سر عام جعلی ووٹ ڈالواتے پکڑا گیا ، اس کے باوجود لوگ جمہور کا پر چار کیسے کر لیتے ہیں

مجھے نفرت ھے اس قسم کی کھوکھلی منافقت سے ۔ اس سے بہتر ھے کہ فوج سامنے آکر اقتدار سنبھال لے ، ان بزدل ، منافق سیاستدانوں سے تو پھر بھی بہتر ھے ۔
اگر آپ فوج کے سویلین معاملات میں مداخلت کے خلاف ہوتے تو اس وقت تاریخ کی صحیح سمت میں کھڑے ہوتے .
یہ بات تو اب کھل کر سامنے آ چکی ہے کہ پچھتر سالوں سے فوج ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ حکومت کرتی آئی ہے .کس کو لانا ہے .کس کو کب گھر بھیجنا ہے .سارے فیصلے وہاں ہی ہوتے ہیں .عمران کا قصور بھی اتنا ہی ہے کہ اس نے ان کو قبول کیا ..لیکن کیا فوج اسے اقتدار میں لائی ہے ؟.یہ بحث طلب اشو ہے .جاننے والے جانتے ہیں کہ آر ٹی ایس عمران کی جتانے کے لئے بلکہ اسے اکثریت لانے سے روکنے کے لئے بٹھایا گیا تھا .فوج نے اپنے بندے تحریک میں انسرٹ کئے تھے .اسے کمزور حکومت بنا کر دی تاکہ اسے اپنی مرضی پر چلایا جا سکے .اب آپ کہہ سکتے ہو کہ عمران کو حکومت ختم کر کے الیکشن کا اعلان کر دینا چاہئے تھا ..بات تو بڑی آئیڈیل ہے .لیکن کیا اس سے مسلہ حل ہو جاتا .اس نے اندر رہ کر ہی حالات بہتر کرنے چاہے .اس کے بقول جب وہ کرپٹ پر ہاتھ ڈالنا چاہتا تھا اسے باجوہ روک دیتا ..اب پیچھے مڑ کر دیکھو تو بہت سی باتیں سمجھ آتی ہیں .باتیں تو بہت زیادہ ہیں لیکن اتنا لکھنا میرے بس میں نہیں
حاصل سب کا یہ ہوا کہ جو رجیم چینج ہوا جسے میں بلیسنگ ان ڈس گائیز کہتی ہوں .سب ایکسپوز ہو گیا .نظام ننگا ہو گیا .ایک ایک بندہ ایکسپوز ہوا .ہر محکمہ ایکسپوز ہوا ..نام نہاد جمہوریت پسند ایکپوز ہوئے .
ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ سارے سیاست دان جو اسی فوج کے ہاتھوں ڈسے ہوئے تھے ..لیکن مجھے کیوں نکالا کہہ کر روتے ہوئے چلے گئے تھے .ایک ساتھ کھڑے ہو جاتے .جمہوریت کی بالا دستی کے لئے ایک ہو جاتے .ایک بہادر لیڈر ملا تھا جو ڈٹ گیا تھا .مل کر سول سپرمسی کے لئے لڑتے .فئیر الیکشن پر زور دیتے اور پھر جو بھی جیت جاتا وہ حکومت بناتا .چاہے نواز ہتا یا زرداری یا عمران ..
لیکن ایک عمران کے بغض یا ہار کے خوف نے انہیں پھر فوج کے ساتھ کھڑا کر دیا .
اب ذرا غور کرنا کہ منافقت کون کرتا رہا .اس کے لئے اندھی محبت کی پٹی اتارنی ضروری ہے .جیسے ہم نے اتاری .اسی فورم پر فوج کے حق میں لکھا ہے .لیکن فوج سے پہلے پاکستان
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
؁1757
سے یہ بنیادیں رکھی اور اُکھاڑی جارہی ہیں۔
مجھے تو سعادت حسن منٹوؔ کا ’’نیا قانون‘‘ رہ رہ کر یاد آتا ہے

مگر اللہ یہ بھی بتاتا ہے کہ جو قومیں آپس میں ہی ایک دوسرے کو دھوکہ، فریب اور نقصان پہنچانے میں لگی رہیں، ان کے نتائج کیا ہوتے ہیں؟

بہرحال، میں یہی کہوں گا کہ اگر پچھتر یا اسیّ فیصد لوگ عمران کے ساتھ اور کرپشن کے خلاف ہیں، تو ملک سے کرپشن کا خاتمہ عمران کو لائے بغیر ہی ممکن ہے۔ اگر اسّی فیصد لوگ خود کرپشن چھوڑ دیں تو۔

اس لیئے میں پھر اس تھریڈ پر کی گئی اپنی پہلی بات پر یو ٹرن ماروں گا: شہر میں مسجدیں اور نمازی بہت ہیں، لیکن پورے شہر میں خالص دودھ دستیاب نہیں۔

وما علینا الا البلاغ
سوچو اسی فیصد عوام عمران کے پیچھے ہے جس کا نعرہ ہی کرپشن کے خلاف ہے .تو عوام کیا چاہتی ہے .سمجھنے کو کافی ہے .لیکن پچھلے تیس پینتیس سالوں میں چن چن کر ہر محکمے میں کرپٹ افراد کو اوپر لایا گیا ہے .اب یہ افراد خود تو کرپشن چھوڑنے سے رہے .نہ کرپٹ عدلیہ انہیں پکڑنے لگی ..ایسے میں ایماندار حکمران ہی چاہئے چاہے وہ عمران ہو یا کوئی اور .جو ان پر ہاتھ ڈال سکے .ایک عدلیہ صحیح کر دو ..باقی سب خود ٹھیک ہونے لگے گا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آپ فوج کے سویلین معاملات میں مداخلت کے خلاف ہوتے تو اس وقت تاریخ کی صحیح سمت میں کھڑے ہوتے .
یہ بات تو اب کھل کر سامنے آ چکی ہے کہ پچھتر سالوں سے فوج ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ حکومت کرتی آئی ہے .کس کو لانا ہے .کس کو کب گھر بھیجنا ہے .سارے فیصلے وہاں ہی ہوتے ہیں .عمران کا قصور بھی اتنا ہی ہے کہ اس نے ان کو قبول کیا ..لیکن کیا فوج اسے اقتدار میں لائی ہے ؟.یہ بحث طلب اشو ہے .جاننے والے جانتے ہیں کہ آر ٹی ایس عمران کی جتانے کے لئے بلکہ اسے اکثریت لانے سے روکنے کے لئے بٹھایا گیا تھا .فوج نے اپنے بندے تحریک میں انسرٹ کئے تھے .اسے کمزور حکومت بنا کر دی تاکہ اسے اپنی مرضی پر چلایا جا سکے .اب آپ کہہ سکتے ہو کہ عمران کو حکومت ختم کر کے الیکشن کا اعلان کر دینا چاہئے تھا ..بات تو بڑی آئیڈیل ہے .لیکن کیا اس سے مسلہ حل ہو جاتا .اس نے اندر رہ کر ہی حالات بہتر کرنے چاہے .اس کے بقول جب وہ کرپٹ پر ہاتھ ڈالنا چاہتا تھا اسے باجوہ روک دیتا ..اب پیچھے مڑ کر دیکھو تو بہت سی باتیں سمجھ آتی ہیں .باتیں تو بہت زیادہ ہیں لیکن اتنا لکھنا میرے بس میں نہیں
حاصل سب کا یہ ہوا کہ جو رجیم چینج ہوا جسے میں بلیسنگ ان ڈس گائیز کہتی ہوں .سب ایکسپوز ہو گیا .نظام ننگا ہو گیا .ایک ایک بندہ ایکسپوز ہوا .ہر محکمہ ایکسپوز ہوا ..نام نہاد جمہوریت پسند ایکپوز ہوئے .
ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ سارے سیاست دان جو اسی فوج کے ہاتھوں ڈسے ہوئے تھے ..لیکن مجھے کیوں نکالا کہہ کر روتے ہوئے چلے گئے تھے .ایک ساتھ کھڑے ہو جاتے .جمہوریت کی بالا دستی کے لئے ایک ہو جاتے .ایک بہادر لیڈر ملا تھا جو ڈٹ گیا تھا .مل کر سول سپرمسی کے لئے لڑتے .فئیر الیکشن پر زور دیتے اور پھر جو بھی جیت جاتا وہ حکومت بناتا .چاہے نواز ہتا یا زرداری یا عمران ..
لیکن ایک عمران کے بغض یا ہار کے خوف نے انہیں پھر فوج کے ساتھ کھڑا کر دیا .
اب ذرا غور کرنا کہ منافقت کون کرتا رہا .اس کے لئے اندھی محبت کی پٹی اتارنی ضروری ہے .جیسے ہم نے اتاری .اسی فورم پر فوج کے حق میں لکھا ہے .لیکن فوج سے پہلے پاکستان

کتنی مبالغہ آرائ ھے تمہاری تحریر میں ۔

میں نے جولکھا ، اس میں سے ایک بات کی تردید نہ کرسکیں ۔
تاھم پٹی پٹائ ٹیپ پہ چلتی پرانی کہانی دھرا دی ۔

اگر انتخابات میں دھاندلی کا شکوہ تھا تو اکیس کے آغاز ھی میں اسمبلی توڑ کر الیکشن کروادیتا جب ساری اپوزیشن مطالبہ کر رہی تھی ۔۔
لیکن اقتدار سے نکلنے کے بعد جس کو غدار کہتا تھا اقتدار کے آخری دنوں میں اسی کو دوبارا ایکسٹنشن کی دعوت دیتا پھرتا تھا ۔

چار سال تک جن لوگوں کو چور چور کہتا رھا ، تم کہتی ہو کہ وہ اس کی حمایت میں کیوں نہ آئے ؟

ایک بات تم سب لوگوں میں مشترک ھے ، جھوٹ اتنا زیادہ اور اتنے زور سے بولو کہ سچ باھر نہ نکلنے پائے ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

چار سال تک جن لوگوں کو چور چور کہتا رھا ، تم کہتی ہو کہ وہ اس کی حمایت میں کیوں نہ آئے ؟
ہا ہا ہا ۔۔۔ اچھا، تو زرداری کو جس نے گیارہ سال جیل کروائی، جس نے زداری کا پیٹ پھاڑ کر پیسے نکلوانے کے نعرے لگائے، اور جس زرداری نے رحمان ملک کے ہاتھوں کیس بنوائے ۔۔۔۔۔ جس ڈیزل نے عورت کی حکومت کو ہی ناجائز قرار دیا ۔۔۔۔ ان سب کا اکٹھے ہونا جائز ہے؟

سچ کیا ہے میری جان؟ یہی کہ تمھاری مریم نواز کی لندن تو کیا، پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں؟

چھوڑ دے یار، تجھ سے نہ ہو پائے گا
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
سوچو اسی فیصد عوام عمران کے پیچھے ہے جس کا نعرہ ہی کرپشن کے خلاف ہے .تو عوام کیا چاہتی ہے .سمجھنے کو کافی ہے .لیکن پچھلے تیس پینتیس سالوں میں چن چن کر ہر محکمے میں کرپٹ افراد کو اوپر لایا گیا ہے .اب یہ افراد خود تو کرپشن چھوڑنے سے رہے .نہ کرپٹ عدلیہ انہیں پکڑنے لگی ..ایسے میں ایماندار حکمران ہی چاہئے چاہے وہ عمران ہو یا کوئی اور .جو ان پر ہاتھ ڈال سکے .ایک عدلیہ صحیح کر دو ..باقی سب خود ٹھیک ہونے لگے گا
میری پوسٹ کو شائد جلدی میں پڑھ گئیں۔
یہ وہی عوام ہے جو شہر میں دودھ خالص نہیں بیچتی
اسکو شوق یہی ہے کہ اس کے برابر والا نون لیگیہ یا جیالا کرپشن میں پکڑا جائے، تاکہ کل کو وہ خود دودھ میں پانی نہیں، پانی میں دودھ ملا کر بیچ سکے۔
ایسی عوام کا اسیّ تو کیا، سو فیصد بھی ساتھ چل پڑے تو فرق کوئی نہیں پڑنے والا۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ہا ہا ہا ۔۔۔ اچھا، تو زرداری کو جس نے گیارہ سال جیل کروائی، جس نے زداری کا پیٹ پھاڑ کر پیسے نکلوانے کے نعرے لگائے، اور جس زرداری نے رحمان ملک کے ہاتھوں کیس بنوائے ۔۔۔۔۔ جس ڈیزل نے عورت کی حکومت کو ہی ناجائز قرار دیا ۔۔۔۔ ان سب کا اکٹھے ہونا جائز ہے؟

ابے آدھے کن کٹے ، اگر کوکینی عاشق اعوان کو اپنا ایلچی نہ بناتا تو میں زرداری سے ضرور پوچھتا کہ بابر اعوان کو کوکینی نے کونسی تبدیلی کے لیے وکیل نامزد کیا ھے ۔؟

سچ کیا ہے میری جان؟ یہی کہ تمھاری مریم نواز کی لندن تو کیا، پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں؟

چھوڑ دے یار، تجھ سے نہ ہو پائے گا

کوکینی نے عاصم باجوہ کے سر پر ھاتھ رکھ کے کہا کہ تیری نظر آنے والی جائیداد بھی تیری اور جو غائب ہوچکی ھے وہ بھی تیری ۔ اس بات پہ پیر غوغاں عرف پوٹیز عش عش کر اٹھے ۔ ایماندار ہو تو ایسا ، لیڈر ہو تو ایسا ۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

کتنی مبالغہ آرائ ھے تمہاری تحریر میں ۔

میں نے جولکھا ، اس میں سے ایک بات کی تردید نہ کرسکیں ۔
تاھم پٹی پٹائ ٹیپ پہ چلتی پرانی کہانی دھرا دی ۔

اگر انتخابات میں دھاندلی کا شکوہ تھا تو اکیس کے آغاز ھی میں اسمبلی توڑ کر الیکشن کروادیتا جب ساری اپوزیشن مطالبہ کر رہی تھی ۔۔
لیکن اقتدار سے نکلنے کے بعد جس کو غدار کہتا تھا اقتدار کے آخری دنوں میں اسی کو دوبارا ایکسٹنشن کی دعوت دیتا پھرتا تھا ۔

چار سال تک جن لوگوں کو چور چور کہتا رھا ، تم کہتی ہو کہ وہ اس کی حمایت میں کیوں نہ آئے ؟

ایک بات تم سب لوگوں میں مشترک ھے ، جھوٹ اتنا زیادہ اور اتنے زور سے بولو کہ سچ باھر نہ نکلنے پائے ۔
چلو چھوڑو اس بات کو ..اس کے لئے لمبی بحث چاہئے .آپ کی ہر بات کا جواب ہے میرے پاس .لیکن اتنا لمبا لمبا لکھ نہیں سکتی
ابھی ایک بات کا جواب دو .
ملک میں جو آئین کی پامالی ہو رہی ہے .اس کے بارے اپنے قیمتی رائے ضرور دیجئے گا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میری پوسٹ کو شائد جلدی میں پڑھ گئیں۔
یہ وہی عوام ہے جو شہر میں دودھ خالص نہیں بیچتی
اسکو شوق یہی ہے کہ اس کے برابر والا نون لیگیہ یا جیالا کرپشن میں پکڑا جائے، تاکہ کل کو وہ خود دودھ میں پانی نہیں، پانی میں دودھ ملا کر بیچ سکے۔
ایسی عوام کا اسیّ تو کیا، سو فیصد بھی ساتھ چل پڑے تو فرق کوئی نہیں پڑنے والا۔
نہیں ..جلدی میں کچھ نہیں پڑھا .میں اب بھی اس بات پر قائم ہوں کہ عدلیہ صحیح کر دو .باقی سب ٹھیک ہو جائے گا .یہ عدالت کا ہی خوف ہوتا ہے جو بہت سے لوگ کرپشن نہیں کرتے .ورنہ الله سے کون ڈرتا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ابے آدھے کن کٹے ، اگر کوکینی عاشق اعوان کو اپنا ایلچی نہ بناتا تو میں زرداری سے ضرور پوچھتا کہ بابر اعوان کو کوکینی نے کونسی تبدیلی کے لیے وکیل نامزد کیا ھے ۔؟

کوکینی نے عاصم باجوہ کے سر پر ھاتھ رکھ کے کہا کہ تیری نظر آنے والی جائیداد بھی تیری اور جو غائب ہوچکی ھے وہ بھی تیری ۔ اس بات پہ پیر غوغاں عرف پوٹیز عش عش کر اٹھے ۔ ایماندار ہو تو ایسا ، لیڈر ہو تو ایسا ۔
کس نے کہا کہ انصافی واہ واہ کر بیٹھے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
چلو چھوڑو اس بات کو ..اس کے لئے لمبی بحث چاہئے .آپ کی ہر بات کا جواب ہے میرے پاس .لیکن اتنا لمبا لمبا لکھ نہیں سکتی
ابھی ایک بات کا جواب دو .
ملک میں جو آئین کی پامالی ہو رہی ہے .اس کے بارے اپنے قیمتی رائے ضرور دیجئے گا

دیکھو نادان ۔ آئین کی پامالی کا نہ یہ پہلا واقعہ ھے ، نہ آخر ۔
سوال یہ ھے کہ ملک کے آئین کو اس کی اسپرٹ کے مطابق نافذ کرنے کے ذمہ داران کون ہیں ؟

عدلیہ کا آئین کے دفاع میں پہلا فرض بنتا ھے ۔ جس طرح کی ھماری گرگٹ کی مانند رنگ بدلتی ، مفاد پرست اور خود غرض عدلیہ رھی ہے اور پائ جاتی ھے ، اس سے جھوٹی امیدیں باندھنا حماقت ھے ۔ ابھی حالیہ حکومت کی عدلیہ کے ججوں کو بغیر سود کے قرض کی پیشکش کو ایک بھی حرامی جج نے مسترد نہیں کیا ۔ تم ان سے انصاف کی کیا امید لگائے پھرتی ہو ؟

دوسرے درجہ پہ ھمارے وکیل حضرات کی برادری ھے جن کی آئین کو بچانے کی ذمہ داری بنتی ھے ۔جتنے فرقے ، حصے بخیے اس برادری کے ہوئے ہوئے ہیں ، ان سے کسی اعلی ارفع کام کی امید عبث ھے ۔ان کےرویہ اور تہذیب سے قوم عدالتوں میں ہونے والے واقعات اور ھنگاموں سے بخوبی واقع ھے ۔

تیسرے نمبر پہ ھمارے خود غرض ، مفاد پرست ، بکے ، لٹے ھوئے سیاستدان ہیں ، جن کا سیاست میں آنے کا واحد مقصد پیسہ کمانا ھے ۔ ان میں سے کوئ بھی حرام الدھر قوم کا نہیں بلکہ اپنے گھر ، قبیلے اور برادری کا خیال رکھنے کے لیے سیاست کرتا ہے ۔ کچھ اور بھی نرگسی سیاستدان ہیں ، جو پوجا پاٹ ، نمائش اور نمود اور دوستی یاری کرنے سیاست میں آئے ہیں اور وقت آنے پر ایک بھی ر فاحی کام ، فیصلہ یا عمل نہ کرسکے لیکن تقریریں گھنٹوں گھنٹوں لمبی کرتے ہیں ۔

پھر ھمارے انٹلیکچول حضرات ہیں جو ھر قوم میں روایتی طور پر قانون اور آئین کی عملداری کا سبق دیتے ہیں ۔ بدقسمتی سے ھمارے انٹلیکچول کسی بھی گدھے سے بڑے نہیں ہوئے ۔ جس طرح قوم کے دوسرے شعبے میں فرقہ بندی ھے اسی طرح یہ حضرات بھی بصیرت سے عاری لکیر کے فقیر ہیں ۔ ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں نہ ھی پوچھو تو بہتر ھے کیونکہ ان کے قول اور فعل میں ھزاروں میل کا تضاد ھے ۔ جب ڈنڈہ چلتا ہے تو سب سے پہلے یہ قدموں پڑتے ہیں ، ان سے آئین کی رکھوالی کا خواب دیوانے کا خواب ھے ۔

پانچویں نمبر پہ ھماری ڈفر عوام ھے ۔ نظر وفکر سے عاری ، ماضی اور مستقبل سے ناآشنا ، بدمست ھاتھی کی طرح اپنے درجے اور اپنی طاقت کے مطابق لوٹ کھسوٹ ، مال طلبی میں حرام اور حلال کے فرق سے بے فکر ۔یہ جہالت کے اونچے مقام پر اپنی منافقت کی ساری توانائیوں کے ساتھ براجمع ۔ان سے آئین اور قانون کے لیے جان کی قربانی کی امید سے زیادہ جہالت اور کچھ نہیں ۔

آخر میں آگئ ھماری فوج ۔ اب میں ان کے بارے میں کچھ نہ ھی بیان کروں تو بہتر ھے ۔ان کی ایک اپنی کلاس ھے جو بقیہ آبادی کو زمین پر رینگنے والے کیڑوں سے زیادہ اھمیت نہیں دیتے چونکہ وہ اس قوم کا مزاج اور ان کی حرکات سے باخوبی واقف ہیں اور جانتے ہیں کہ اس بے اصولی ، خود غرض اور مفاد پرست قوم کا علاج صرف اور صرف ڈنڈہ ھے اور یہ ڈنڈے کی زبان ھی جانتے ہیں ۔

حالیہ لوٹ مار کا تصور ھی کرلو ۔ ذخیرہ اندوزوں ، اسمگلر نے رقم بنانے کے لیے اس قوم کے گلے پر الٹی چھری پھیر دی ہے ۔ وہ چینی جو ایک سو روپے کلو سے زیادہ نہیں ہونی چاھیے ، صرف چند دن میں ڈھائ سو کلو تک جا پہنچی ۔ اب ایسے ظالم اور حرامی لوگوں پر ڈنڈہ نہ پڑے تو اور کیا پھول برسیں ۔

اور یہ بات صرف ان ذخیرہ اندوزوں کا ھی نہیں بلکہ پوری قوم کا مزاج ھے ، موقع پرستوں کو اپنی اصلیت دکھانے میں دیر نہیں لگتی ۔

اور تم یہاں مجھ سے آئین کی پامالی کی بحث کررھی ہو ۔
اب ان قذاقوں سے جناح کے مزار پر تُطو پریڈ کرواؤ ۔

Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ابے آدھے کن کٹے ، اگر کوکینی عاشق اعوان کو اپنا ایلچی نہ بناتا تو میں زرداری سے ضرور پوچھتا کہ بابر اعوان کو کوکینی نے کونسی تبدیلی کے لیے وکیل نامزد کیا ھے ۔؟
ابے ٹھوکر نیاز بیگ کے ٹھکرائے ہوئے ٹھاکر، تمھاری چوں چوں سے صاف لگتا ہے کہ تم اب یہی کرنے کے قابل رہ گئے ہو۔
سوال گندم اور جواب تربوز۔ ارے مجھے بتا تو سہی کہ رحمان ملک کی پیپلز پارٹی میں اور سیف الّرحمان کی نون لیگ میں پارٹی اور پاکستان کے لیئے کیا اہم خدمات رہی ہیں؟

بہرحال، مشرّف کے خلاف چوہدری کی تحریک میں نواز شریف اور زرداری کے ساتھ خان جمہوریت کے لیئے ضرور کھڑا تھا۔
کوکینی نے عاصم باجوہ کے سر پر ھاتھ رکھ کے کہا کہ تیری نظر آنے والی جائیداد بھی تیری اور جو غائب ہوچکی ھے وہ بھی تیری ۔ اس بات پہ پیر غوغاں عرف پوٹیز عش عش کر اٹھے ۔ ایماندار ہو تو ایسا ، لیڈر ہو تو ایسا ۔
ابے کھڑکنّے، کتنی مرتبہ کہا ہے کہ ایسی کہانیاں میں بھی بنا کر سوشل میڈیا پر چھوڑ سکتا ہوں، کل کو میں تیرے خلاف ٹوئیٹر پر دو جعلی ڈاکومنٹ پوسٹ کر کے کہہ دوں کہ تجھے دس روپے فی پوسٹ کے حساب سے نون لیگ سے پیسے ملتے ہیں، تو کیا ایک ایسی پوسٹ کا جواب تو عدالت میں جا کر دے گا یا وہیں ٹوئٹر پر؟

ابے چائنیز چوچے کی چونچ کے چوتھائی، تجھے کہا ہے نا کہ ہمّت کر کے کیس لے آ عدالت میں پنامہ کیس کی طرح۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ابے ٹھوکر نیاز بیگ کے ٹھکرائے ہوئے ٹھاکر، تمھاری چوں چوں سے صاف لگتا ہے کہ تم اب یہی کرنے کے قابل رہ گئے ہو۔
سوال گندم اور جواب تربوز۔ ارے مجھے بتا تو سہی کہ رحمان ملک کی پیپلز پارٹی میں اور سیف الّرحمان کی نون لیگ میں پارٹی اور پاکستان کے لیئے کیا اہم خدمات رہی ہیں؟

بہرحال، مشرّف کے خلاف چوہدری کی تحریک میں نواز شریف اور زرداری کے ساتھ خان جمہوریت کے لیئے ضرور کھڑا تھا۔

ابے بنی غالہ کے کچرہ کنڈی ( آجکل تو ادھر وی صفائیاں چل رھی ہیں )، یہ پنجاب کا بڑا ڈاکو وزیر اعلی اور بھاڑے کا چپڑاسی وزیر داخلہ ، تو فیر کوکینی ھی کی ذھنی اختراع ہوگی یا توُ نے وی اپنی باسی شامل کی ھے ۔

لگتا ھے ، کوکینی کا ٹاکسن اٹھاتے اٹھاتے تیرے اپنے وجنے لگے ہیں ۔ دونوں باتیں مشترک ہیں ، کوکینی کو دوجی واری دیو تاکہ وہ ایک اور بجدار کو وسیم اکرم پلس بنانے کا تجربہ کرے ۔ سوچتا بھی پچھواڑے سے ہی ہے ۔

ابے کھڑکنّے، کتنی مرتبہ کہا ہے کہ ایسی کہانیاں میں بھی بنا کر سوشل میڈیا پر چھوڑ سکتا ہوں، کل کو میں تیرے خلاف ٹوئیٹر پر دو جعلی ڈاکومنٹ پوسٹ کر کے کہہ دوں کہ تجھے دس روپے فی پوسٹ کے حساب سے نون لیگ سے پیسے ملتے ہیں، تو کیا ایک ایسی پوسٹ کا جواب تو عدالت میں جا کر دے گا یا وہیں ٹوئٹر پر؟

یعنی تیری پچھواڑی کا کوا ابھی بھی سفید ھے ۔ میں وی سوچ ریا تھا یہ بلواری اوی تک پاپا جان کا پیزہ ڈیلیوری بوائے کیوں نہیں بنتا ۔ 7 ھزار ڈالر سے سو فرنچائز اسٹور کھل سکتے ہیں ، اگر بندہ شرم سے عاری ہووے ۔

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

ابے بنی غالہ کے کچرہ کنڈی ( آجکل تو ادھر وی صفائیاں چل رھی ہیں )، یہ پنجاب کا بڑا ڈاکو وزیر اعلی اور بھاڑے کا چپڑاسی وزیر داخلہ ، تو فیر کوکینی ھی کی ذھنی اختراع ہوگی یا توُ نے وی اپنی باسی شامل کی ھے ۔

لگتا ھے ، کوکینی کا ٹاکسن اٹھاتے اٹھاتے تیرے اپنے وجنے لگے ہیں ۔ دونوں باتیں مشترک ہیں ، کوکینی کو دوجی واری دیو تاکہ وہ ایک اور بجدار کو وسیم اکرم پلس بنانے کا تجربہ کرے ۔ سوچتا بھی پچھواڑے سے ہی ہے
سب کچھ اگلے گا، لیکن سچ کبھی نہیں اگلے گا جاتی امراء کا اگالدان۔ ابے پوچھا یہ ہے کہ سیف الرّحمان اور رحمان ملک کا بتا کہ کیا کرتے رہے ہیں؟ وہ بتا

تو پھر مُڑ مُڑ کر ہیڈ ماشٹر کو خان کی شکایت لگانے پہنچ جاتا ہے۔ ابے خان تیرے اعصاب پر اتنا سوا سوار ہوچکا ہے کہ تو خود کسی خانقاہ کا چچھوندر لگنے لگا ہے۔
صحیح مشورہ دے رہا ہوں کہ ابھی سے علاج کروا لے، بعد میں کچھ بچے گا نہیں علاج کروانے کے لیئے

۔یعنی تیری پچھواڑی کا کوا ابھی بھی سفید ھے ۔ میں وی سوچ ریا تھا یہ بلواری اوی تک پاپا جان کا پیزہ ڈیلیوری بوائے کیوں نہیں بنتا ۔ 7 ھزار ڈالر سے سو فرنچائز اسٹور کھل سکتے ہیں ، اگر بندہ شرم سے عاری ہووے ۔
ہائے ہائے ہائے، کیسے کیس کرنے کے نام پر محلّے میں پھڈا کروانے والی پھاپھا کٹنی آنٹی کی طرح چلائے جاریا اے۔

ابے ہمّت کر، کیس لا عدالت میں کیس۔ ایویں نہیں تو ایون فیلڈ کے آگے اپنی پلیٹ لے کر کھڑا رہ۔ نواجا اپنے کتوں کو کھلانے کے بعد ایک آدھ بوٹی کھڑکی سے تیری طرف بھی اچھال دے گا۔ قسمت میں تیرے بوٹی ہی ہے، لیکن اس عزّت سے کھانا تیری اپنی تدبیر ہے۔