عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کل پھر لٹکنے کا امکان

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کل پھر لٹکنے کا امکان ،

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری کرتے ہوئے
ریمارکس دئیے " کل ہو سکتا ہے میں موجود نا ہوں اس لئے 11 ستمبر کے لیے نوٹس جاری کر رہا ہوں "
https://twitter.com/x/status/1700041851888189671
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)

Is fasad ko jail mai hi rehnay doo...

Mulk tabah ker k rakh dia hai is nai
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
کسی ایک جج پر الطاف حسین والا فارمولا لگا دو ۔۔باقی محترم المقام جج خود سیدھے ہو کر لائن پر ا جائیں گے یہ کتے کے بچے لاتوں کے بھوت ہیں باتوں سے نہیں مانیں گے
 
Back
Top