سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کل پھر لٹکنے کا امکان ،
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری کرتے ہوئے
ریمارکس دئیے " کل ہو سکتا ہے میں موجود نا ہوں اس لئے 11 ستمبر کے لیے نوٹس جاری کر رہا ہوں "
https://twitter.com/x/status/1700041851888189671
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری کرتے ہوئے
ریمارکس دئیے " کل ہو سکتا ہے میں موجود نا ہوں اس لئے 11 ستمبر کے لیے نوٹس جاری کر رہا ہوں "
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/v2M1N3J.jpg