News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
سلیم صافی دعویٰ کرتے رہے ہیں کہ سائفر تھا ہی نہیں، انہوں نے چیلنج کیا تھا کہ اگر ثابت ہوجائے کہ سائفر ہے تو میں استعفیٰ دیدوں گا لیکن اب سلیم صافی نے استعفیٰ دینے سے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ عمران خان نے جو کاغذ دکھایا تھا وہ سفید رنگ کا تھا حالانکہ سائفر پیلے رنگ کا ہوتا ہے۔
سلیم صافی نے کہا کہ عمران خان نے جو لہرایا تھا وہ سائفر نہیں تھا سفید رنگ کا کاغذ تھا جبکہ سائفر پیلے رنگ کا ہوتا ہے اس لیے میں صحافت نہیں چھوڑوں گا
https://twitter.com/x/status/1700521788583952500
طارق متین کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ ایسی ہی حرکت کرتے ہیں کہتے ہیں "خدا کی قسم" پھر بعد میں کہتے ہیں قسم نہیں کہا تھا کسم کہا تھا اس لیے میں جھوٹا نہیں۔ اخے سائفر پیلا ہوتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1700529246761087462
مزمل اسلم نے طنز کیا کہ بات استعفی سے صفحے کے پیلے رنگ تک پہنچ گئی ہے-
https://twitter.com/x/status/1700583188782100974
ایک سوشل میڈیا صارف نے اسے بونگی قرار دیا
https://twitter.com/x/status/1700521788583952500 https://twitter.com/x/status/1700737554444697905
سلمان درانی نے طنز کیا کہ اتنی اہم معلومات ہم سے چھپائی گئی۔ سلیم صافی ہمیں نا بتاتے تو ہمیں کس نے بتانا تھا کہ سائفر کا کلر پیلا ہوتا ہے۔ شکریہ بھائی
https://twitter.com/x/status/1700583858050347425
دیگر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل
https://twitter.com/x/status/1700540747781419356 https://twitter.com/x/status/1700773851934917028 https://twitter.com/x/status/1700784669329899669

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/9yKRzRG/haami11h11121.jpg
Last edited by a moderator: