کوشش تھی کہ زیرالتواء مقدمات 50 ہزار سے کم ہوسکیں: چیف جسٹس عمر عطا بندیال

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1701120150756606321
کوشش تھی کہ زیرالتواء مقدمات 50 ہزار سے کم ہوسکیں، چیف جسٹس

زیرالتواء مقدمات کی تعداد میں دو ہزار کی کمی ہی کر سکے، چیف جسٹس

فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، چیف جسٹس

آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا، چیف جسٹس

سخت امتحان اور ماحول کا کئی مرتبہ عدالت خود شکار بنی، چیف جسٹس

جو واقعات پیش آئے انہیں دہرانا نہیں چاہتا لیکن اس سے عدالتی کارکردگی متاثر ہوئی،چیف جسٹس

تمام واقعات آڈیو لیکس کیس میں اپنے فیصلے کا حصہ بنائے ہیں، چیف جسٹس

تمام ساتھی ججوں کا میرے ساتھ برتاو بہت اچھا رہا، چیف جسٹس

جہاں آزاد دماغ موجود ہوں وہاں اختلاف ہوتا ہے، چیف جسٹس

صحافی معاشرے کی کان اور آنکھ ہوتے ہیں، چیف جسٹس
صحافیوں سے توقع ہوتی ہے وہ درست رپورٹنگ کریں گے، چیف جسٹس
جہاں پر کوئی غلطی ہوئی اسے ہم نے اگنور کیا، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کی جانب سے ڈیمز فنڈ قائم کیا گیا ، چیف جسٹس

ڈیمز فنڈ میں اگست 2023 میں چار لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ، چیف جسٹس

اگست میں بھی فنڈز میں رقم آنے کا مطلب عوام کا سپریم کورٹ پر اعتماد ہے ، چیف جسٹس

ڈیمز فنڈ کے اس وقت 18.6 ارب روپے نیشنل بنک کے ذریعے سٹیٹ بنک میں انویسٹ کیے گئے ہیں، چیف جسٹس

ڈیمز فنڈ کی نگرانی سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بنچ کر رہا ہے، چیف جسٹس
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

چلو جی یہ بھڑوا تو گیا تاریخ کے کوڑے دان میں ، اب اگلا دیکھتے ہیں کیا چاند چڑھاتا ہے
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
"Tamam sathuion Ka bartaoo Acha Raha".... Leikin bandial Ka bartaoo Insaaf k sath Acha Nahi Raha, Raat KO court na-maloom forces k hukaam pr kholta tha, ECB k khilaf time pr election Ka action Nahi Lia, however wages aur facilities Puri Puri linnn
 
Tandoori

Councller (250+ posts)
dude will be the first chief justice who will be publicly chase and disgraced.......by the same zombies whom he tried to protect for his "sasu maa"......🤤🫤
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ضرور رہا ہو گا جی آپکے ساتھ . اس کی جھلک تو قوم پچھلے دو سال سے دیکھ ہی رہی ہے
لیکن یہ بھی بتا دیتے کہ اس اچھے برتاؤ کا ملک اور عوام کو کتنا نقصان ہوا؟؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو جی یہ بھڑوا تو گیا تاریخ کے کوڑے دان میں ، اب اگلا دیکھتے ہیں کیا چاند چڑھاتا ہے

ویسے جپانی اس بڑوے کو تاریخی گالاں کڈو گے تم عمرانی
صحیح آلو بنایا ھے اس نے عمران اور تم عمرانیوں کو

😁
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

ضرور رہا ہو گا جی آپکے ساتھ . اس کی جھلک تو قوم پچھلے دو سال سے دیکھ ہی رہی ہے
لیکن یہ بھی بتا دیتے کہ اس اچھے برتاؤ کا ملک اور عوام کو کتنا نقصان ہوا؟؟؟

کوی سیمپل تے دیو نا ڈاکٹر صاحب برتاؤ نا

😁
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
dude will be the first chief justice who will be publicly chase and disgraced.......by the same zombies whom he tried to protect for his "sasu maa"......🤤🫤
اوے لل شیر ملک تندوری والے ، ساسو ماں تو ہندوستان کی بھاشا ہے ، لگتا ہے وہاں کے ڈرامے بہت دیکھتے ہو بھڑ-ون کمار
 
Tandoori

Councller (250+ posts)
آؤ آؤ گھوسم داس بڑے سمے پر آتے ہو ابھی ابھی ایک ڈوگی کو پٹ فوڈ کھلا کر ہٹا ہوں

this is the cult that celebrated daily Sixers of its Prophet since April 2022

Today, that Prophet is sniffing own sh it in a 6x4 cell at the bank of Kabul River 🤣
 
Realpaki

Senator (1k+ posts)
Weak Chief Justice could not impose his will for announced verdicts nor took action against Bogus Fazlu when he brought " Jatha" on the Gate of Supreme Court and pressurized SC . Why world renowned Shaitan Fazlu not to be brought in court to file a contempt of court or be punished this extreme cunning Mulla so that he could not call his Namnihad Jatha lakshar to Supreme Court next time.

As a whole Atta Bandiyal was not so powerful as that was Saqib Nisar or Iftikhar Ch. Although his period was quite complex as Establishment led daku govt of Pakistan Dakyet Movement (PDM) completely ruined Pakistan just finishing their cases of mega corruptions and money laundering.

Pakistan has been badly looted by Zardari Mafia , Nawaz Mafia , Fazlu , MQM Mafia and Watchmen watching but perhaps censes have become died.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
To open courts at midnight just to facilitate Establishment is proof enough that he was & is a sold-out too.

Not a single case against army personnel involved in Killings of journalists, citizens, etc.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1701120150756606321
کوشش تھی کہ زیرالتواء مقدمات 50 ہزار سے کم ہوسکیں، چیف جسٹس

زیرالتواء مقدمات کی تعداد میں دو ہزار کی کمی ہی کر سکے، چیف جسٹس

فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، چیف جسٹس

آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا، چیف جسٹس

سخت امتحان اور ماحول کا کئی مرتبہ عدالت خود شکار بنی، چیف جسٹس

جو واقعات پیش آئے انہیں دہرانا نہیں چاہتا لیکن اس سے عدالتی کارکردگی متاثر ہوئی،چیف جسٹس

تمام واقعات آڈیو لیکس کیس میں اپنے فیصلے کا حصہ بنائے ہیں، چیف جسٹس

تمام ساتھی ججوں کا میرے ساتھ برتاو بہت اچھا رہا، چیف جسٹس

جہاں آزاد دماغ موجود ہوں وہاں اختلاف ہوتا ہے، چیف جسٹس

صحافی معاشرے کی کان اور آنکھ ہوتے ہیں، چیف جسٹس
صحافیوں سے توقع ہوتی ہے وہ درست رپورٹنگ کریں گے، چیف جسٹس
جہاں پر کوئی غلطی ہوئی اسے ہم نے اگنور کیا، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کی جانب سے ڈیمز فنڈ قائم کیا گیا ، چیف جسٹس

ڈیمز فنڈ میں اگست 2023 میں چار لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ، چیف جسٹس

اگست میں بھی فنڈز میں رقم آنے کا مطلب عوام کا سپریم کورٹ پر اعتماد ہے ، چیف جسٹس

ڈیمز فنڈ کے اس وقت 18.6 ارب روپے نیشنل بنک کے ذریعے سٹیٹ بنک میں انویسٹ کیے گئے ہیں، چیف جسٹس

ڈیمز فنڈ کی نگرانی سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بنچ کر رہا ہے، چیف جسٹس
بے شرم انسان
 
Back
Top