https://twitter.com/x/status/1701120150756606321
کوشش تھی کہ زیرالتواء مقدمات 50 ہزار سے کم ہوسکیں، چیف جسٹس
زیرالتواء مقدمات کی تعداد میں دو ہزار کی کمی ہی کر سکے، چیف جسٹس
فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، چیف جسٹس
آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا، چیف جسٹس
سخت امتحان اور ماحول کا کئی مرتبہ عدالت خود شکار بنی، چیف جسٹس
جو واقعات پیش آئے انہیں دہرانا نہیں چاہتا لیکن اس سے عدالتی کارکردگی متاثر ہوئی،چیف جسٹس
تمام واقعات آڈیو لیکس کیس میں اپنے فیصلے کا حصہ بنائے ہیں، چیف جسٹس
تمام ساتھی ججوں کا میرے ساتھ برتاو بہت اچھا رہا، چیف جسٹس
جہاں آزاد دماغ موجود ہوں وہاں اختلاف ہوتا ہے، چیف جسٹس
صحافی معاشرے کی کان اور آنکھ ہوتے ہیں، چیف جسٹس
صحافیوں سے توقع ہوتی ہے وہ درست رپورٹنگ کریں گے، چیف جسٹس
جہاں پر کوئی غلطی ہوئی اسے ہم نے اگنور کیا، چیف جسٹس
سپریم کورٹ کی جانب سے ڈیمز فنڈ قائم کیا گیا ، چیف جسٹس
ڈیمز فنڈ میں اگست 2023 میں چار لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ، چیف جسٹس
اگست میں بھی فنڈز میں رقم آنے کا مطلب عوام کا سپریم کورٹ پر اعتماد ہے ، چیف جسٹس
ڈیمز فنڈ کے اس وقت 18.6 ارب روپے نیشنل بنک کے ذریعے سٹیٹ بنک میں انویسٹ کیے گئے ہیں، چیف جسٹس
ڈیمز فنڈ کی نگرانی سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بنچ کر رہا ہے، چیف جسٹس

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/3fSnqKN/cheef.jpg