مقابلہ حسن میں پاکستانی حسیناؤں کی متوقع شرکت پرمفتی تقی عثمانی کا ردعمل

muti1hh111.jpg

تاریخ میں پہلی بار دنیا کے سب سے بڑے مقابلہ حسن’’ مس یونیورس‘‘ میں پاکستانی حسینائیں بھی حصہ لیں گی۔

جنگ گروپ کی رپورٹ کے مطابق 200 سے زائد امیدواروں سے 5 پاکستانی دو شیزاؤں کا انتخاب ہوا ہے، مس یونیورس پاکستان 2023 کے لیے ٹاپ 5 فائنلسٹ میں کراچی کی ایریکا رابن، لاہور کی حرا انعام، راولپنڈی کی جیسکا ولسن، پنسلوانیا سے پاکستانی نژاد امریکی ملیکہ علوی اور پنجاب کی سبرینا وسیم شامل ہیں۔

مقابلے میں حسیناؤں نے مالدیپ میں فوٹو شوٹ میں حصہ لیا اس دوارن انہوں نے فلپائنی ڈیزائنر کے ملبوسات زیب تن کیے۔

مفتی تقی عثمانی نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جنگ کی خبر ہے کہ پانچ دوشیزائیں عالمی مقابلہ حسن میں پاکستان کی”نمائندگی" كرينگی۔ اگر یہ سچ ہے تو ہم کہاں تک نیچے کرینگے؟

https://twitter.com/x/status/1701912560071561289
انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت اس خبر کا فوری نوٹس لیکر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرے اور کم ازکم ملک کی “نمائندگی” کا تاثر زائل کرے

جس پر سوشل میڈیا صارفین نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپکو مقابلہ حسن میں پاکستانی خاتون نظرآگئی لیکن وہ خواتین نظر نہیں آرہیں جو آئے روز ملک میں ظلم کا نشانہ بنتی ہیں۔
murh111.jpg

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Mofti sahib —— Kai aik ziada important masayal —- Aap ki tawajo chahtay hein —— Jaisa kah GHALEEZ GHULAM GHUDDAR FOUJ ka zulm Adaliya ki Na-Insafi Mehngai aur Dehshat gardi —— In Par Focus rehain —- Jo ziada important hein —— Yeh KANJAR Issue ziada important nahi —-​

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
مفتی صاحب، پاکستان میں جگہ جگہ فحاشی کہ اڈے قائم ہو گئے ہیں. لوگ لڑکیوں کی انکی مرضی سے یا زبردستی ویڈیو بنا کر شیئر کر رہے ہیں. ہمارے اسکولز، کالجز، مدارس وغیرہ بھی فحاشی کی لپیٹ میں ہیں. کبھی اس کہ خلاف بھی بیان دے دیا کرو یا پھر کوئی تحریک چلاؤ . مقابلہ حسن میں حصہ لینا تو ان تمام باتوں کہ مقابلے میں ایک معمولی چیز ہے
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
muti1hh111.jpg

تاریخ میں پہلی بار دنیا کے سب سے بڑے مقابلہ حسن’’ مس یونیورس‘‘ میں پاکستانی حسینائیں بھی حصہ لیں گی۔

جنگ گروپ کی رپورٹ کے مطابق 200 سے زائد امیدواروں سے 5 پاکستانی دو شیزاؤں کا انتخاب ہوا ہے، مس یونیورس پاکستان 2023 کے لیے ٹاپ 5 فائنلسٹ میں کراچی کی ایریکا رابن، لاہور کی حرا انعام، راولپنڈی کی جیسکا ولسن، پنسلوانیا سے پاکستانی نژاد امریکی ملیکہ علوی اور پنجاب کی سبرینا وسیم شامل ہیں۔

مقابلے میں حسیناؤں نے مالدیپ میں فوٹو شوٹ میں حصہ لیا اس دوارن انہوں نے فلپائنی ڈیزائنر کے ملبوسات زیب تن کیے۔

مفتی تقی عثمانی نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جنگ کی خبر ہے کہ پانچ دوشیزائیں عالمی مقابلہ حسن میں پاکستان کی”نمائندگی" كرينگی۔ اگر یہ سچ ہے تو ہم کہاں تک نیچے کرینگے؟

https://twitter.com/x/status/1701912560071561289
انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت اس خبر کا فوری نوٹس لیکر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرے اور کم ازکم ملک کی “نمائندگی” کا تاثر زائل کرے

جس پر سوشل میڈیا صارفین نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپکو مقابلہ حسن میں پاکستانی خاتون نظرآگئی لیکن وہ خواتین نظر نہیں آرہیں جو آئے روز ملک میں ظلم کا نشانہ بنتی ہیں۔
murh111.jpg
یہ مُلّا اُس وقت نہیں جاگے جب فوجی اسٹیبلشمنٹ معصوم بچوں، عورتوں پر ظُلم کر رہی ہے، چادر اور چار دیواری کی عزت پامال کر کے لوگوں کے گھروں میں پولیس اور ریاستی ادارے کھُس رہے ہیں۔
اب انکو اپنی دُکان چمکانا یاد آگئی
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

muftiy sahib rawalpindi - faizabad addey pey chaltiy phirti huseenaon ko gunah sey rokeyn-​

muqabley meyn sahreek aorton ko janey deyn- aap sirf fatwon tak reh gaye heyn​

Back
Top