ایم کیو ایم آئندہ انتخابات میں ن لیگ سے اتحاد کی خواہش مند

1mqmpnmlnithad.jpg

ایم کیو ایم نے آئندہ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن سے اتحاد کی خواہش اظہار کر دی,ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے آئندہ انتخابات سے متعلق مختلف جماعتوں سیاتحاد کی ٹھان لی, ایم کیو ایم پنجاب میں ن لیگ کے ساتھ اتحاد کرنا چاہتی ہے.

ذرائع ایم کیو ایم نے کہا ہم اتحاد کے لیے تیار ہیں،حتمی فیصلہ ن لیگ کرے گی.پی ڈی ایم حکومت کے دوران ن لیگ نے پیپلز پارٹی سے زیادہ تعاون کیا، سندھ میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے جی ڈی اے سے اتحاد کرنے پر زوردیا ہے۔

دوسری جانب امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ایم کیو ایم کا کارکن قرار دے دیا, ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی پارک کے افتتاح پر آمنے سامنے آگئیں، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ چائنہ کٹنگ فیز ٹو کے لے گورنر کامران ٹیسوری نے رؤف صدیقی کے ساتھ پارک کا افتتاح کیا

انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم میں پھر چائنہ کٹنگ ماسٹر طاقتور ہوگئے ہیں، کان کھول کر سن لیں قبضہ مافیا کو چلنے نہیں دیں گے, ایم کیو ایم میں پھر چائنہ کٹنگ ماسٹر طاقتور ہوگئے ہیں، کان کھول کر سن لیں قبضہ مافیا کو چلنے نہیں دیں گے۔

گورنر سندھ نے بھی کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ حافظ صاحب! چائنہ کٹنگ کے ذریعے میئر کراچی تو آپ بننا چاہتے تھے کس طرح رات کے آخری پہروں میں میرے پاس آئے تھے۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ اگر اتنا ہی تختی لگانے کا شوق ہے تو نادرا کو خط لکھ کر کہتا ہوں کہ آپ کا نام تبدیل کرکے میئر حافظ نعیم الرحمان رکھ دے۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

بڑا استاد بن ریا اے ، ھواؤں کا رخ دیھکر شریفوں کی چاٹ ریا اے ۔
نواجا آوے ھی آوے ۔
 
Gul Sher Malik

MPA (400+ posts)
PTI, Architect of Medina ki Riasat, loved getting raped by Sector Commanders of MQM for long 4 years....yay tou phir bhi evil PMLN hay 🤪
 
روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
نیا سیاسی دھوکہ ، پی پی پی کے ساتھ یاری سے آج تک انھیں کچھ حاصل نہیں ہوا ، اب نون لیگ کو بھی آزما لیں ، ان کو چاہئے کہ پہلے اپنی اصلاح کر لیں تا کہ ہربار کوئی جماعت نہ بدلنا پڑے ، عوام اپنی سوچ بدلے تا کہ ملک بدلے ، جس وقت عوام نے ان سب جماعتوں کی بجائے اپنی ذات کیلئے سوچا تو ضرور ہی انقلاب آئے گا ، عوام کو چاہئے کہ اب ان سب کے جعلی نعروں کے فریب سے نکلے اور سوچ سمجھ کر ووٹ دے ، ملک اور قوم کا سوچیں نہ کہ ان سیاسی کرداروں کیلئے سوچے جو سب اقتدار میں آ کر بھول جاتے ہیں​
 
چودھری صاحب ، آپ سے سنجیدہ گفتگو ہو سکتی ھے ۔

ملک جن گھمبیر مسائل کا شکار ھے ، آپ اس سے بخوبی واقف ہونگے ۔ ان گزرے گئے لوگوں سے یہ توقع کرنا کہ یہ ان مسائل کا کوئ حقیقی اور دانشمندانہ حل نکال لیں گے ، فضول اور وقت کا زیاں ھے ۔
ان سب کے پاس وھی بوسیدہ ،فرسودہ اور ناقابل عمل حل موجود ھے جو ھمیں ان مسائل سے نہیں نکال سکتا ۔اس ملک میں قحط الرجال ھے اور بہت ممکن ھے یہ جمود برسوں رھے ۔

ھمیں معاشی حالات ، امن و عامہ کی صورتحال اورصوبوں اور لوگوں کے درمیان بڑھتی ہوئ کشیدگی نے درگو کیا ہوا ہے ۔ ان سیاسی ، فوجی اور دوسرے لیڈروں میں اتنی اھلیت اور قابلیت نہیں کہ یہ ان مسائل کا دیرپا حل ڈھونڈ سکیں ۔

یہ ایک طرح کی مایوسانہ کیفیت ھے جو سارے ملک میں محسوس کی جاسکتی ھے ۔اب کوئ مرد حق ان میں سے اٹھے جو اپنے عمل ، اپنے ذھن اور اپنے جذبے سے قوم کو اس صورتحال سے نکالے ۔ محض چناؤ کا اعتبار کرنا حماقت ہے ۔

یہ چھوٹے چھوٹے لوگ ، یہ بونے ،یہ بازی گر
عزت ماآب لوگوں کی ھلچل کو روکیے

ایسا نہ ھو کہ خواب ھی ہوجائے آدمی
آبادیوں میں پھیلتے جنگل کو روکیے
 
آپ سے متفق ہوں ، عوام کو زیادہ سے زیادہ شعور دلانے کی ضرورت ہے کہ آپ نے پچاس سال سے آوے آوے اور جاوے جاوے کے نعرے لگا لئے اب اپنے لئے سوچیں نہ کہ ان خاندانی سیاست کی علمبردار جماعتوں کیلئے اپنی جان ہلکی کریں جو پہلے ہی ہلکان ہو چکی ہے ، ان جماعتوں نے کیا نشہ پلا رکھا ہے کہ یہ لوگ ابھی تک اس سحر سے ہی نہیں نکل رہے ، روٹی ، کپڑا اور مکان کس نے یہ وعدہ نہیں کیا ؟ کسی کو ملا ؟ نہیں ، بلکہ جو لقمہ کھاتے تھا وہ بھی چھین لیا گیا ہے ، جو کپڑا تھا وہ بھی پہنے سے رہے -

الله کا حکم ہے کہ وہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک قوم خود کو بدلنے کی خواہش نہ کرے​
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
1mqmpnmlnithad.jpg

ایم کیو ایم نے آئندہ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن سے اتحاد کی خواہش اظہار کر دی,ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے آئندہ انتخابات سے متعلق مختلف جماعتوں سیاتحاد کی ٹھان لی, ایم کیو ایم پنجاب میں ن لیگ کے ساتھ اتحاد کرنا چاہتی ہے.

ذرائع ایم کیو ایم نے کہا ہم اتحاد کے لیے تیار ہیں،حتمی فیصلہ ن لیگ کرے گی.پی ڈی ایم حکومت کے دوران ن لیگ نے پیپلز پارٹی سے زیادہ تعاون کیا، سندھ میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے جی ڈی اے سے اتحاد کرنے پر زوردیا ہے۔

دوسری جانب امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ایم کیو ایم کا کارکن قرار دے دیا, ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی پارک کے افتتاح پر آمنے سامنے آگئیں، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ چائنہ کٹنگ فیز ٹو کے لے گورنر کامران ٹیسوری نے رؤف صدیقی کے ساتھ پارک کا افتتاح کیا

انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم میں پھر چائنہ کٹنگ ماسٹر طاقتور ہوگئے ہیں، کان کھول کر سن لیں قبضہ مافیا کو چلنے نہیں دیں گے, ایم کیو ایم میں پھر چائنہ کٹنگ ماسٹر طاقتور ہوگئے ہیں، کان کھول کر سن لیں قبضہ مافیا کو چلنے نہیں دیں گے۔

گورنر سندھ نے بھی کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ حافظ صاحب! چائنہ کٹنگ کے ذریعے میئر کراچی تو آپ بننا چاہتے تھے کس طرح رات کے آخری پہروں میں میرے پاس آئے تھے۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ اگر اتنا ہی تختی لگانے کا شوق ہے تو نادرا کو خط لکھ کر کہتا ہوں کہ آپ کا نام تبدیل کرکے میئر حافظ نعیم الرحمان رکھ دے۔
Means as usual non/fraud jamaat of mohajir issues but as usual what is best for its chore harami leaders.
 
Back
Top