RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
میں اس مغالطے میں تھا کہ صرف ہم پاکستانیوں کے بارلے ہی ہمارے مامے لگے ھوے ہیں - جنہوں نے پاکستان کو
بو والا ملک سمجھ کر امریکہ برطانیہ یورپ اور کینیڈا وغیرہ میں اپنا گھر بسایا - پھر ان کو اشکل چڑھی تو ملک کے ھمدرد بن کر اس کے مالک بننے کی کوشش میں لگ گئے - حقیقت میں وطن سے کوئی والی واسطہ نہیں - عرب ممالک میں محنت مزدوریاں کرنے والے جو اپنے پیاروں کو ریمٹنس بھیجتے ہیں ان بیشرموں نے ان ریمٹنسز کو بھی کھاتے ڈالنے کی کوشش کی - اب وہاں بیٹھے کر بکواس کرتے رہتے ہیں اور یہاں دوسروں کے بچوں کو ریاست کے خلاف بغاوت پر اکساتے رہتے ہیں - یعنی خامخواہ میں ملک کے مامے بنے کی کوشش میں نے بیچارے
لیکن حال ہی میں انڈیا اور کینیڈا کے درمیان سفارتی رنجش کے متعلق پڑھ کے بہت حیرانی ہوئی اور یہ پتا چلا کہ جی ادھر کے سکھ بھی بھارتی سکھوں کے مامے لگے ہوے ہیں - وہاں بیٹھ کر ریفنڈم کروا رہے ہیں کہ جی ہم نے بھارت سے الگ ہونا ہے --- اوے عقل کے سکھو - انڈیا سے الگ ہونا ہے تو وہاں جاؤ - ادھر تحریک چلاؤ اور ادھر صلی ریفرینڈم کرواؤ
نتیجہ یہ نکلا کہ بھارتی بارلے اور پاکستانی بارلے
ہیں دونوں ایک ہی طرح کے --- یعنی عقل کے سکھ
یہ تھریڈ خصوصی طور پر ان بارلوں کے لئے ہیں جو بار بیٹھ کر پاکستان میں انقلاب لانا چاہ رہے ہیں

arifkarim Citizen X Will_Bite desan chacha jani Husaink Wake up Pak Dr Adam sensible crankthskunk samkhan Siberite Gul Sher Malik Islamabadiya ek hindustani mughals