برصغیر پاک و هند کے بارلے مامے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں اس مغالطے میں تھا کہ صرف ہم پاکستانیوں کے بارلے ہی ہمارے مامے لگے ھوے ہیں - جنہوں نے پاکستان کو 🫢 بو والا ملک سمجھ کر امریکہ برطانیہ یورپ اور کینیڈا وغیرہ میں اپنا گھر بسایا - پھر ان کو اشکل چڑھی تو ملک کے ھمدرد بن کر اس کے مالک بننے کی کوشش میں لگ گئے - حقیقت میں وطن سے کوئی والی واسطہ نہیں - عرب ممالک میں محنت مزدوریاں کرنے والے جو اپنے پیاروں کو ریمٹنس بھیجتے ہیں ان بیشرموں نے ان ریمٹنسز کو بھی کھاتے ڈالنے کی کوشش کی - اب وہاں بیٹھے کر بکواس کرتے رہتے ہیں اور یہاں دوسروں کے بچوں کو ریاست کے خلاف بغاوت پر اکساتے رہتے ہیں - یعنی خامخواہ میں ملک کے مامے بنے کی کوشش میں نے بیچارے

لیکن حال ہی میں انڈیا اور کینیڈا کے درمیان سفارتی رنجش کے متعلق پڑھ کے بہت حیرانی ہوئی اور یہ پتا چلا کہ جی ادھر کے سکھ بھی بھارتی سکھوں کے مامے لگے ہوے ہیں - وہاں بیٹھ کر ریفنڈم کروا رہے ہیں کہ جی ہم نے بھارت سے الگ ہونا ہے --- اوے عقل کے سکھو - انڈیا سے الگ ہونا ہے تو وہاں جاؤ - ادھر تحریک چلاؤ اور ادھر صلی ریفرینڈم کرواؤ

نتیجہ یہ نکلا کہ بھارتی بارلے اور پاکستانی بارلے
ہیں دونوں ایک ہی طرح کے --- یعنی عقل کے سکھ

یہ تھریڈ خصوصی طور پر ان بارلوں کے لئے ہیں جو بار بیٹھ کر پاکستان میں انقلاب لانا چاہ رہے ہیں

arifkarim Citizen X Will_Bite desan chacha jani Husaink Wake up Pak Dr Adam sensible crankthskunk samkhan Siberite Gul Sher Malik Islamabadiya ek hindustani mughals
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نواز شریف بھاگ بھاگ کر مامے کے ملک ہی جاتا ہے

برطانیہ نواز شریف کا ماما کیوں بنا ہوا ہے؟

Why do the British love fugitive Billionaires?​

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)

انقلاب آ گیا ہے.
عرش فتح ہو چکا ہے۔
صرف سر کاٹنا باقی رہ گیا ہے۔
ذہنی غلام دیواروں پر بصارت کو نہیں سمجھ سکتے۔

NASNY میرا نام بھی شامل کریں۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
میں اس مغالطے میں تھا کہ صرف ہم پاکستانیوں کے بارلے ہی ہمارے مامے لگے ھوے ہیں - جنہوں نے پاکستان کو 🫢 بو والا ملک سمجھ کر امریکہ برطانیہ یورپ اور کینیڈا وغیرہ میں اپنا گھر بسایا - پھر ان کو اشکل چڑھی تو ملک کے ھمدرد بن کر اس کے مالک بننے کی کوشش میں لگ گئے - حقیقت میں وطن سے کوئی والی واسطہ نہیں - عرب ممالک میں محنت مزدوریاں کرنے والے جو اپنے پیاروں کو ریمٹنس بھیجتے ہیں ان بیشرموں نے ان ریمٹنسز کو بھی کھاتے ڈالنے کی کوشش کی - اب وہاں بیٹھے کر بکواس کرتے رہتے ہیں اور یہاں دوسروں کے بچوں کو ریاست کے خلاف بغاوت پر اکساتے رہتے ہیں - یعنی خامخواہ میں ملک کے مامے بنے کی کوشش میں نے بیچارے

لیکن حال ہی میں انڈیا اور کینیڈا کے درمیان سفارتی رنجش کے متعلق پڑھ کے بہت حیرانی ہوئی اور یہ پتا چلا کہ جی ادھر کے سکھ بھی بھارتی سکھوں کے مامے لگے ہوے ہیں - وہاں بیٹھ کر ریفنڈم کروا رہے ہیں کہ جی ہم نے بھارت سے الگ ہونا ہے --- اوے عقل کے سکھو - انڈیا سے الگ ہونا ہے تو وہاں جاؤ - ادھر تحریک چلاؤ اور ادھر صلی ریفرینڈم کرواؤ

نتیجہ یہ نکلا کہ بھارتی بارلے اور پاکستانی بارلے
ہیں دونوں ایک ہی طرح کے --- یعنی عقل کے سکھ

یہ تھریڈ خصوصی طور پر ان بارلوں کے لئے ہیں جو بار بیٹھ کر پاکستان میں انقلاب لانا چاہ رہے ہیں

arifkarim Citizen X Will_Bite desan chacha jani Husaink Wake up Pak Dr Adam sensible crankthskunk samkhan Siberite Gul Sher Malik Islamabadiya ek hindustani mughals
Patwari ho aur jahil na ho? Tayra apna bhaghora mujrim peo bahar bayth kar Pakistan may inqilaab laana chahta hay. 😁 😁 😁
 
Tou kayla laay naraz kiyon hota hay

https://twitter.com/x/status/1698771394291531970
 
Islamabadiya

This can happen when your own govt systems are weak and when there is lack of justice

Westerners are really proud of their countries and their cultures it’s unfortunate we are not which I think mainly is due to lack of proper justice and law implementation
 
روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
اصل میں یہ سیاست دان پاکستانی عوام کو سبز باغ دیکھا کر اقتدار میں جوں ہی آتے ہیں ، عوام کو بھول جاتے ہیں ، جوں ہی اقتدار کے مزے ختم پھر ان کی منزل خیر سے برطانیہ ، امریکہ ، کینیڈا یا عرب ممالک ہوتی ہے ، پھر پاکستان ان کو اقتدار کے بغیر کاٹتا ہے ، گندا لگتا ہے ، غریب لگتا ہے ، عوام ایک ہجوم لگتی ہے لیکن انتخابات کا وقت آتے ہی عوام جان کو پیاری لگتی ہے پھر سے نئے وعدے اور پھر عوام بے وقوف ، عوام سوچ بدلے تا کہ ان سے جان چھوٹے اور ملک آگے بڑھے​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف بھاگ بھاگ کر مامے کے ملک ہی جاتا ہے

برطانیہ نواز شریف کا ماما کیوں بنا ہوا ہے؟

Why do the British love fugitive Billionaires?​

وہ آپ کو بتانا تھا کہ میں خلا سے واپس آ گیا ہوں جی -- ویلا پھر رہا تھا کے تین چار شہاب ثاقب آ کے دھاڑ دھاڑ میری کنڈ میں وجے - مڑ کے دیکھا تو تین چار اور فرشتے ہاتھ میں اور پکڑ کر کھڑے میں نے بہت کہا کے نہیں جی میں وہ والا شیطان نہیں جو سن گن لینے آیا - میں تو وکیلی انقلاب کا نظارہ کرنے آیا ہوں جس کا ایٹنساری صاب نے بتایا تھا - پر انہوں میں میری ڈانٹ ڈپٹ کے واپس بھیج دیا ☹️ -- اب آپ ہی مجھے انقلاب کا بتایں کہاں تک پونچا ہے جی
 
Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)
وہ آپ کو بتانا تھا کہ میں خلا سے واپس آ گیا ہوں جی -- ویلا پھر رہا تھا کے تین چار شہاب ثاقب آ کے دھاڑ دھاڑ میری کنڈ میں وجے - مڑ کے دیکھا تو تین چار اور فرشتے ہاتھ میں اور پکڑ کر کھڑے میں نے بہت کہا کے نہیں جی میں وہ والا شیطان نہیں جو سن گن لینے آیا - میں تو وکیلی انقلاب کا نظارہ کرنے آیا ہوں جس کا ایٹنساری صاب نے بتایا تھا - پر انہوں میں میری ڈانٹ ڈپٹ کے واپس بھیج دیا ☹️-- اب آپ ہی مجھے انقلاب کا بتایں کہاں تک پونچا ہے جی
😆 o chopat rajey. woh shahab saqb teri wardh ke chaley gaye aur tu yahan falsafey ker raha hai.
ja jaa ker pata laga kon they. hamarey bandey naheen the.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
عرب ممالک میں محنت مزدوریاں کرنے والے

Nawaz & Family 1999 to 2007

جنہوں نے پاکستان کو 🫢 بو والا ملک سمجھ کر امریکہ برطانیہ یورپ اور کینیڈا وغیرہ میں اپنا گھر بسایا - پھر ان کو اشکل چڑھی تو ملک کے ھمدرد بن کر اس کے مالک بننے کی کوشش میں لگ گئے
Nawaz & Family 2019 to 2023

F6qQ0HMbIAAAIlD
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
میں اس مغالطے میں تھا کہ صرف ہم پاکستانیوں کے بارلے ہی ہمارے مامے لگے ھوے ہیں - جنہوں نے پاکستان کو 🫢 بو والا ملک سمجھ کر امریکہ برطانیہ یورپ اور کینیڈا وغیرہ میں اپنا گھر بسایا - پھر ان کو اشکل چڑھی تو ملک کے ھمدرد بن کر اس کے مالک بننے کی کوشش میں لگ گئے - حقیقت میں وطن سے کوئی والی واسطہ نہیں - عرب ممالک میں محنت مزدوریاں کرنے والے جو اپنے پیاروں کو ریمٹنس بھیجتے ہیں ان بیشرموں نے ان ریمٹنسز کو بھی کھاتے ڈالنے کی کوشش کی - اب وہاں بیٹھے کر بکواس کرتے رہتے ہیں اور یہاں دوسروں کے بچوں کو ریاست کے خلاف بغاوت پر اکساتے رہتے ہیں - یعنی خامخواہ میں ملک کے مامے بنے کی کوشش میں نے بیچارے

لیکن حال ہی میں انڈیا اور کینیڈا کے درمیان سفارتی رنجش کے متعلق پڑھ کے بہت حیرانی ہوئی اور یہ پتا چلا کہ جی ادھر کے سکھ بھی بھارتی سکھوں کے مامے لگے ہوے ہیں - وہاں بیٹھ کر ریفنڈم کروا رہے ہیں کہ جی ہم نے بھارت سے الگ ہونا ہے --- اوے عقل کے سکھو - انڈیا سے الگ ہونا ہے تو وہاں جاؤ - ادھر تحریک چلاؤ اور ادھر صلی ریفرینڈم کرواؤ

نتیجہ یہ نکلا کہ بھارتی بارلے اور پاکستانی بارلے
ہیں دونوں ایک ہی طرح کے --- یعنی عقل کے سکھ

یہ تھریڈ خصوصی طور پر ان بارلوں کے لئے ہیں جو بار بیٹھ کر پاکستان میں انقلاب لانا چاہ رہے ہیں

arifkarim Citizen X Will_Bite desan chacha jani Husaink Wake up Pak Dr Adam sensible crankthskunk samkhan Siberite Gul Sher Malik Islamabadiya ek hindustani mughals
لوجی آج تو یہ بل ٹیریر اپنے ابّے گنجو پر ہی چڑھ دوڑا
ہے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ آپ کو بتانا تھا کہ میں خلا سے واپس آ گیا ہوں جی -- ویلا پھر رہا تھا کے تین چار شہاب ثاقب آ کے دھاڑ دھاڑ میری کنڈ میں وجے - مڑ کے دیکھا تو تین چار اور فرشتے ہاتھ میں اور پکڑ کر کھڑے میں نے بہت کہا کے نہیں جی میں وہ والا شیطان نہیں جو سن گن لینے آیا - میں تو وکیلی انقلاب کا نظارہ کرنے آیا ہوں جس کا ایٹنساری صاب نے بتایا تھا - پر انہوں میں میری ڈانٹ ڈپٹ کے واپس بھیج دیا ☹️-- اب آپ ہی مجھے انقلاب کا بتایں کہاں تک پونچا ہے جی
خبر آئی ہے تاریخ نہیں بدلی. ماموں نے علاج کر دیا ہے کچھ ہی ہفتوں میں پہنچنے والا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
خبر آئی ہے تاریخ نہیں بدلی. ماموں نے علاج کر دیا ہے کچھ ہی ہفتوں میں پہنچنے والا ہے
ٹھیک ھے جی اب میں زمین پر سے ھی دیکھوں گا
انھوں نے سختی سے منع کیا ہے دوبارہ نہ آنا خلا میں
 
Back
Top