Citizen X
(50k+ posts) بابائے فورم
I have previously given the example of the Philippines, where all education takes place in English yet you will hardly hear English in the streets, homes or any gathering places. They will all speak Tagalog the national language or one of the regional dialects. SO you can go to any corner of that country and still have no communication problems. Unless you were talking to some very remote villager who has never stepped out of his village.پالیٹیکس ایک طرف-- ہر وہ زبان دنیا کی انتہائ اہم زبان ہے جسے چاہے چند افراد بولیں یا چند ارب افراد زبان ایک دن مین وجود میں نہیں آتی یہ انسانوں کی صدیوں کی محنت کا تجربوں کا نتیجہ ہوتی ہے اسے ایسے ہی ردی کی ٹوکری میں نہیں پھینکا جا سکتا اردو ایک بہترین زبان ہے جو دنیا کی بہت زبانوں کے الفاظ کو اپنے اندر ضم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے تمہیں پتہ ہے کہ بالی ووڈ میں ایکٹر بننے کی سب سے پہلی شرط یہ ہوتی ہے کہ آپ کو اردو صیح تلفظ کے ساتھ بولنی آتی ہو بالی ووڈ کی فلموں کے ڈائیلاگ اور گانے جنہیں لوگ بڑے شوق سے سنتے اور دیکھتے ہیں اردو میں لکھے جاتے ہیں بالی ووڈ کا حوالہ اس لئے دے رہا ہوں کہ تم نے مراٹھی زبان کا حوالہ دیا تھا بہر حال یہ ہماری قومی زبان ہے ہم یہ ہی پڑھ لکھ کر بول کر بڑے ہوئے ہیں ڈاکٹری کی تعلیم یا جو بھی تعلیم انگریزی میں دی جاتی ہے اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہم اپنا آپ بھول جائیں ہم بھول جائیں کہ ہم کہاں سے آئے ہیں اسی اقبال جس کی شاعری کو تم فضول قرار دے رہے ہو پاکستان اسی اقبال کا خیال ہے اگر تم پاکستانی ہو تو تمہیں اقبال کی قدر کرنی چاہئیے بھلے تم اس کی شاعری نہ پڑھو اور یہ شاعری فضول چیز نہیں ہے ایک شاعر حضرت حسام بھی گذرے ہیں جنہوں نے اپنی شاعری سے کافروں کے چھکے چھڑا دئیے تھے اور تم چاہے جتنی بھی انگریزی پڑھ لو انگریزی سے محبت کر لو تم انگریز نہیں بن سکتے نہ وہ تمہیں قبول کریں گے
So it is very much possible to be educated from day one in English and yet retain your own national and regional language.