فکر اقبال

روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
میں کی تے ماڑی پٹھواری بانڑیچ بوں مزہ اچڑاں - پر کے کریے - اردو وچ لخیے تے سارا تلفظ خراب ہوئی گشڑان
کوئی پڑھیا لخیا مشورہ تے دیوؤ سر - کے کریے
پنجابی اچھی لکھ سکتے ہیں ، اردو تو اور بھی آسان ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر واقعی انگریزی کا لفظ ہے جو اردو میں عام استمعال ہو رہا ہے ، میں اس کو تبدیل کر دوں گا تا کہ اعتراض ہی نہ رہے ، طبیب مناسب لفظ ہے ، ویسے پی ایچ ڈی کا متبادل ہونا چاہئے
علامہ مناسب لفظ ہے پی ایچ ڈی کے لئے
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
ڈاکٹر واقعی انگریزی کا لفظ ہے جو اردو میں عام استمعال ہو رہا ہے ، میں اس کو تبدیل کر دوں گا تا کہ اعتراض ہی نہ رہے ، طبیب مناسب لفظ ہے ، ویسے پی ایچ ڈی کا متبادل ہونا چاہئے
No I have no objection over the use of the word Doctor. My point is if you are actually a medical doctor and I take your word that you are, dare I ask in which language did you complete your studies and earn your degree in? Was in it your beloved Urdu?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پنجابی اچھی لکھ سکتے ہیں ، اردو تو اور بھی آسان ہے
ویسے سر یہاں پر اکثر خلیفے علامہ اقبال کے رنگین رنگین اشعار لکھتے رہتے ہیں - جو پڑھتے ساتھ ہی پتا چل جاتا ہے کہ علامہ اتنے تھکے اشعار نہیں لکھ سکتے
مثلا

twitter.jpg

میں پٹواری اپ سے کنفرم کروا لیا کروں؟
اگر وہ علامہ کے نکل آ یں تو میری بڑی چھتر پریڈ ہوتی ہے
😁
 
Wake up Pak

Waysay jis Allama nay bhi yeah nazam likhi hay kamal likhi hay. 😁
Enjoy karo!
E8mww6rWYBMfA08
 
روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
No I have no objection over the use of the word Doctor. My point is if you are actually a medical doctor and I take your word that you are, dare I ask in which language did you complete your studies and earn your degree in? Was in it your beloved Urdu?
دیکھئے اس طرح کے موضوعات بحث برائے بحث نہیں ہوتے ، گفتگو سے انسان ایک دوسرے کے نقطۂ نظر کو سمجھتے ہیں ، سب کچھ ممکن ہے ، اگر عربی ، عربی میں، ایرانی ،فارسی میں ، افغانی، پشتو میں ، چینی ، چینی میں ، پورا یورپ ، اپنی اپنی زبانوں میں سب کچھ پڑھ سکتے ہیں تو ہم کیوں احساس کمتری کا شکار ہیں ؟
اردو پاکستان کی قومی زبان ہے ، پورے ملک میں پڑھی اور سمجھی جاتی ہے ، ذخیرہ الفاظ دنیا کی ہر زبان سے زیادہ رکھتی ہے ، دنیا کی بڑی زبانوں میں اس کا شمار ہے ، یورپ نے مسلمانوں کے علوم کا ترجمہ کیا ، اگر مسلمان پیچھے رہ گئے تو وہ بھی علوم کا ترجمہ کریں ، آپ بتائیں ہر سال سینکڑوں نئے ڈاکٹر پڑھ کر نکلتے ہیں ، کیا وہ سب برطانیہ یا امریکہ چلے جاتے ہیں ؟ یا پچیس کروڑ عوام نے ہجرت کرنی ہے ؟ یہ ہی ڈاکٹر ہسپتال میں اردو یا صوبائی زبانوں میں مریضوں سے بات کرتے ہیں ، ساتھ انگریزی کسی کو سمجھا نہ آئے تو مطلب بتاتے نظر آتے ہیں، آخر عوام پر ہی جبر کیوں ؟ کبھی آپ نے عوام کو بازاروں ، سکولوں، عدالتوں یا گلی بازار میں انگریزی بولتے دیکھا ہے ؟ نہیں ، اس لئے کہ وہ ہماری زبان ہی نہیں ہے ، اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ ہم انگریزی کے خلاف ہیں ، وہ بھی ایک زبان ہے ، میں بھی ضرورت پر لکھتا اور بولتا ہوں ، بات صرف تسلط کی ہے جو اس قوم کے ساتھ زیادتی ہے ، آخر کیا وجہ ہے کہ ہمارے سیاستدانوں کی اولادیں والدین کی گود سے انگریزی بولیں ، پڑھنے کے لئے ملک سے چلے جائیں اور جب واپس آئیں تو اردو بولنے پر مجبور ہوں ؟ کیوں کہ اب ان پڑھ عوام پر حکومت کرنی ہے ، پاکستان کوئی گونگوں کا ملک نہیں ہے کہ اس کو غیر ملکی زبان میں چلایا جائے​
 
Last edited:

روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
ویسے سر یہاں پر اکثر خلیفے علامہ اقبال کے رنگین رنگین اشعار لکھتے رہتے ہیں - جو پڑھتے ساتھ ہی پتا چل جاتا ہے کہ علامہ اتنے تھکے اشعار نہیں لکھ سکتے
مثلا

twitter.jpg

میں پٹواری اپ سے کنفرم کروا لیا کروں؟
اگر وہ علامہ کے نکل آ یں تو میری بڑی چھتر پریڈ ہوتی ہے
😁
یہ کلام اقبال نہیں ہے ، بتانے کا مقصد بھی یہ ہی ہے کہ ہم اردو زبان سے اتنے دور ہو چکے ہیں کہ کوئی عام سا شعر بھی علامہ اقبال سے منسوب کر دیتے ہیں اور سب واہ واہ کرنا شروع کر دیتے ہیں​
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
دیکھئے اس طرح کے موضوعات بحث برائے بحث نہیں ہوتے ، گفتگو سے انسان ایک دوسرے کے نقطۂ نظر کو سمجھتے ہیں ، سب کچھ ممکن ہے ، اگر عربی ، عربی میں، ایرانی ،فارسی میں ، افغانی، پشتو میں ، چینی ، چینی میں ، پورا یورپ ، اپنی اپنی زبانوں میں سب کچھ پڑھ سکتے ہیں تو ہم کیوں احساس کمتری کا شکار ہیں ؟
اردو پاکستان کی قومی زبان ہے ، پورے ملک میں پڑھی اور سمجھی جاتی ہے ، ذخیرہ الفاظ دنیا کی ہر زبان سے زیادہ رکھتی ہے ، دنیا کی بڑی زبانوں میں اس کا شمار ہے ، یورپ نے مسلمانوں کے علوم کا ترجمہ کیا ، اگر مسلمان پیچھے رہ گئے تو وہ بھی علوم کا ترجمہ کریں ، آپ بتائیں ہر سال سینکڑوں نئے ڈاکٹر پڑھ کر نکلتے ہیں ، کیا وہ سب برطانیہ یا امریکہ چلے جاتے ہیں ؟ یا پچیس کروڑ عوام نے ہجرت کرنی ہے ؟ یہ ہی ڈاکٹر ہسپتال میں اردو یا صوبائی زبانوں میں مریضوں سے بات کرتے ہیں ، ساتھ انگریزی کسی کو سمجھا نہ آئے تو مطلب بتاتے نظر آتے ہیں، آخر عوام پر ہی جبر کیوں ؟ کبھی آپ نے عوام کو بازاروں ، سکولوں، عدالتوں یا گلی بازار میں انگریزی بولتے دیکھا ہے ؟ نہیں ، اس لئے کہ وہ ہماری زبان ہی نہیں ہے ، اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ ہم انگریزی کے خلاف ہیں ، وہ بھی ایک زبان ہے ، میں بھی ضرورت پر لکھتا اور بولتا ہوں ، بات صرف تسلط کی ہے جو اس قوم کے ساتھ زیادتی ہے ، آخر کیا وجہ ہے کہ ہمارے سیاستدانوں کی اولادیں والدین کی گود سے انگریزی بولیں ، پڑھنے کے لئے ملک سے چلے جائیں اور جب واپس آئیں تو اردو بولنے پر مجبور ہوں ؟ کیوں کہ اب ان پڑھ عوام پر حکومت کرنی ہے ، پاکستان کوئی گونگوں کا ملک نہیں ہے کہ اس کو غیر ملکی زبان میں چلایا جائے​
I asked you a very simple question and looking for a simple answer, which language did you do complete your studies in and earn you degree in? And was it in Urdu?

And please stay on topic this time.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Bullshit

More Bullshit. Regional Indian Languages like Marathi and Tamil have more native speakers than Urdu.
اگر کسی زبان کے بولنے والے زیادہ ہیں تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ تھوڑے بولنے والوں کی زبان چھوٹی ہے کوریا دنیا کے نقشے پر ایک نقطے جتنا ملک ہے اس کی آبادی بھی پاکستان سے کم ہی ہے مگر کورین امریکہ آکر بھی انگریزی نہیں بولتے تم نیویارک میں فلشنگ کے علاقے میں چلے جاؤ ان کی دکانوں کے سب بورڈ کورین زبان میں ہیں حتی کہ جولیانی کے زمانے میں اس پر گوروں نے بہت رولا ڈالا تھا کہ ہمیں سمجھ نہیں آتی تو بعد میں انہوں نے بڑے حروف کورین میں اور خانہ پری کے لئے انگریزی میں لکھے سوائے پاکستانیوں کے دنیا کی ہر قوم کے لوگ اپنی زبان سے محبت کرتے ہیں پاکستانی ہی ہر معاملے میں احساس کمتری کا شکار ہیں
 
Its not that, I was just calling bullshit on his outrageous claims that Urdu is a major language of the world and has the most extensive vocabulary.

This is the same kind of nonsense Pakistanis have been fed and taught for decades that we are this and we are that, we fought 4 wars with India and made them regret ever being born. Bengalis were a burden to our economy so we got rid of them, good riddance to bad rubbish.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اس میں کوئی گلاب نہیں ہے ، اردو نہیں لکھ سکتے تو صرف انگریزی میں لکھیں ، چونکہ رومن سب کو آسان لگتی ہے اس لئے سب لکھ رہے ہیں ، ہر زبان کا حق ہے کہ اس کو اسی رسم الخط میں لکھیں ، جیسے انگریزی کا حق ہے کہ اس کو انگریزی میں لکھا جائے ایسے ہی اردو کو اردو میں ہی لکھا جائے ، یھاں کوئی بھارتی یا بنگالی نہیں ہے کہ وہ رسم الخط کو نہ سمجھتا ہو​
کاش یہ سمجھ سکتے کہ رومن پڑھنا کتنا اذیت ناک ہے .ایک ایک لفظ پڑھنے میں مشقت بھی لگتی ہے اور وقت بھی
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کسی زبان کے بولنے والے زیادہ ہیں تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ تھوڑے بولنے والوں کی زبان چھوٹی ہے کوریا دنیا کے نقشے پر ایک نقطے جتنا ملک ہے اس کی آبادی بھی پاکستان سے کم ہی ہے مگر کورین امریکہ آکر بھی انگریزی نہیں بولتے تم نیویارک میں فلشنگ کے علاقے میں چلے جاؤ ان کی دکانوں کے سب بورڈ کورین زبان میں ہیں حتی کہ جولیانی کے زمانے میں اس پر گوروں نے بہت رولا ڈالا تھا کہ ہمیں سمجھ نہیں آتی تو بعد میں انہوں نے بڑے حروف کورین میں اور خانہ پری کے لئے انگریزی میں لکھے سوائے پاکستانیوں کے دنیا کی ہر قوم کے لوگ اپنی زبان سے محبت کرتے ہیں پاکستانی ہی ہر معاملے میں احساس کمتری کا شکار ہیں
No it's not inferiority complex but flexibility. It has both positive and negative aspects.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

جس میں نہ ہو انقلاب، موت ہے وہ زندگی
رُوحِ اُمم کی حیات کشمکشِ انقلاب
صُورت شمشیر ہے دستِ قضا میں وہ قوم
کرتی ہے جو ہر زماں اپنے عمل کا حساب
نقش ہیں سب ناتمام خُونِ جگر کے بغیر
نغمہ ہے سودائے خام خُونِ جگر کے بغیر​
قوم تو اس وقت اپنے اور " ان " کے عمل کا حساب کر رہی ہے .لیکن جسے کرنا چاہئے وہ ابھی بھی ریت میں سر دیئے بیٹھے ہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کاش یہ سمجھ سکتے کہ رومن پڑھنا کتنا اذیت ناک ہے .ایک ایک لفظ پڑھنے میں مشقت بھی لگتی ہے اور وقت بھی

مجھے تو ہمیشہ رومن اردو میں گالاں ھی پرتی ھیں
میں اس لیے کچھ بھی سمجھ لیتاھوں جی
آسان کام ھے میرے لیے
 
روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
I asked you a very simple question and looking for a simple answer, which language did you do complete your studies in and earn you degree in? And was it in Urdu?

And please stay on topic this time.
میں تو اس کا جواب پہلے ہی دے چکا ہوں کہ نظام تعلیم مکمل انگریزی زبان کے قبضے میں ہے ، ظاہر ہے سب نے انگریزی میں ہی پڑھا ہے ، انیس سو نوے تک کالجوں اور جامعات میں سب اردو میں پڑھایا جا رہا تھا ، ساری اردو زبان میں متبادل موجود تھے ، فرق صرف یہ تھا کہ اردو اور انگریزی سکولوں سے آنے والوں کی صلاحیت میں نمایاں فرق تھا

حکومتی ادارہ قومی زبان نے ہر شعبے کے لئے ذخیرہ الفاظ مراتب کر رکھا ہے ، صرف کمی نیت کی ہے جو نافذ نہیں کرنے دے رہی ، عوام کو روٹی ، کپڑا اور بتی کے پیچھے سیاست دانوں نے لگایا ہوا ہے ، ان کے نزدیک اردو کی کوئی اہمیت نہیں ،آئین کی خلاف ورزی کرنے والے ہی اردو کے کی خلاف ورزی کرتے ہیں ، تحریک انصاف نے ایک اچھا کام کیا تھا ، یکساں نصاب ، لیکن بد قسمتی سے وہ بھی انگریزی میں کر دیا گیا ، اس میں وہ افراد شامل تھے جن کو انگریزی پسند نہیں ، دو ہزار پندرہ کا عدالتی فیصلہ ابھی تک نفاذ کا منتظر ہے​
 
روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
اگر کسی زبان کے بولنے والے زیادہ ہیں تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ تھوڑے بولنے والوں کی زبان چھوٹی ہے کوریا دنیا کے نقشے پر ایک نقطے جتنا ملک ہے اس کی آبادی بھی پاکستان سے کم ہی ہے مگر کورین امریکہ آکر بھی انگریزی نہیں بولتے تم نیویارک میں فلشنگ کے علاقے میں چلے جاؤ ان کی دکانوں کے سب بورڈ کورین زبان میں ہیں حتی کہ جولیانی کے زمانے میں اس پر گوروں نے بہت رولا ڈالا تھا کہ ہمیں سمجھ نہیں آتی تو بعد میں انہوں نے بڑے حروف کورین میں اور خانہ پری کے لئے انگریزی میں لکھے سوائے پاکستانیوں کے دنیا کی ہر قوم کے لوگ اپنی زبان سے محبت کرتے ہیں پاکستانی ہی ہر معاملے میں احساس کمتری کا شکار ہیں
پاکستان میں ایک مخصوص طبقہ ہی انگریزی زبان کا دلدادہ ہے جن کے کاروباری مفادات تعلیم سے وابستہ ہیں ، دوسری بات یہ ان سب کیلئے آسان ہے کہ عوام لا علم رہے ، ایک ان پڑھ عدالت میں جاتا ہے ، وکیل کو پنجابی میں سمجھاتا ہے ، وکیل اردو میں لکھتا ہے پھر عدالت میں اردو انگریزی میں بات کرتا ہے ، پھر عدالت انگریزی میں لکھتی ہے ، وہ فیصلہ پھر وکیل پنجابی میں اس ان پڑھ فرد کو سمجھاتا ہے ، پھر یہ چکر چلتا رہتا ہے ، اگر یہ سب اردو میں ہو تو عام افراد خود اردو میں پڑھ سکتے ہیں ،دیگر دفتر میں جائیں تو بھی ایسی ہی کہانیاں ہیں ، فائدہ کس کا ؟ پیسے کون کماتا ہے ؟
یہ سب عوام کی لا علمی سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور بدلے میں پیش کماتے ہیں ، ادویات پر نام انگریزی میں ہوتے ہیں ، ڈاکٹر انگریزی میں لکھتے ہیں اور پھر مریض پوچھتا رہتا ہے ، ایک عجیب منظر نامہ ہے جس کی شکار اس وقت پاکستان کی مفلوک الحال عوام ہے​
 
مجھے یاد ہے ایف اس سی کی اردو کلاس میں ایک دن ہمارے پروفیسر صاحب نے اچھے موڈ میں کچھ الفاظ لکھے اور ہمیں ان کو بولنے کا کہا اور اس کے بعد ان کا صحیح تلفظ بتایا - جیسے کج روش مترجم وغیرہ - اس کے بعد مجھے سار دن بہت پریشانی رہی کہ میں زبان کیسے صحیح سیکھوں - جیسے ہم سب نے غلط بولا ویسے ہی ہم نے دوسروں سے سنا تو غلط بولا - لیکن رات سوتے وقت مجھے خیال آیا کہ اگر یہی بات ہے تو دنیا میں اتنی زبانیں کیوں ہے ؟

ظاہری سی بات ہے کہ ایک زبان کچھ لوگوں کے بولنے میں مشکل ہوئی تو اس بستی نے اپنی نئی زبان بنا لی - یہ ہمارے غلط تلفظ پچاس ساتھ سال بعد صحیح بن جایں گے
Process of Linguistic Evolution
پھر میری پریشانی دور ہو گئی - اگلے دن میں نے پروفیسر صاحب کو پریشان کر دیا - اور وہ مان گئے کہ کسی زبان کا اصلی حالت میں قائم رہنا کوئی اتنا ضروری بھی نہیں - یہ تغیر ایک فطری عمل ہے اس کو ہو کے ہی رہنا ہوتا ہے
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Its not that, I was just calling bullshit on his outrageous claims that Urdu is a major language of the world and has the most extensive vocabulary.

This is the same kind of nonsense Pakistanis have been fed and taught for decades that we are this and we are that, we fought 4 wars with India and made them regret ever being born. Bengalis were a burden to our economy so we got rid of them, good riddance to bad rubbish.
پالیٹیکس ایک طرف-- ہر وہ زبان دنیا کی انتہائ اہم زبان ہے جسے چاہے چند افراد بولیں یا چند ارب افراد زبان ایک دن مین وجود میں نہیں آتی یہ انسانوں کی صدیوں کی محنت کا تجربوں کا نتیجہ ہوتی ہے اسے ایسے ہی ردی کی ٹوکری میں نہیں پھینکا جا سکتا اردو ایک بہترین زبان ہے جو دنیا کی بہت زبانوں کے الفاظ کو اپنے اندر ضم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے تمہیں پتہ ہے کہ بالی ووڈ میں ایکٹر بننے کی سب سے پہلی شرط یہ ہوتی ہے کہ آپ کو اردو صیح تلفظ کے ساتھ بولنی آتی ہو بالی ووڈ کی فلموں کے ڈائیلاگ اور گانے جنہیں لوگ بڑے شوق سے سنتے اور دیکھتے ہیں اردو میں لکھے جاتے ہیں بالی ووڈ کا حوالہ اس لئے دے رہا ہوں کہ تم نے مراٹھی زبان کا حوالہ دیا تھا بہر حال یہ ہماری قومی زبان ہے ہم یہ ہی پڑھ لکھ کر بول کر بڑے ہوئے ہیں ڈاکٹری کی تعلیم یا جو بھی تعلیم انگریزی میں دی جاتی ہے اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہم اپنا آپ بھول جائیں ہم بھول جائیں کہ ہم کہاں سے آئے ہیں اسی اقبال جس کی شاعری کو تم فضول قرار دے رہے ہو پاکستان اسی اقبال کا خیال ہے اگر تم پاکستانی ہو تو تمہیں اقبال کی قدر کرنی چاہئیے بھلے تم اس کی شاعری نہ پڑھو اور یہ شاعری فضول چیز نہیں ہے ایک شاعر حضرت حسام بھی گذرے ہیں جنہوں نے اپنی شاعری سے کافروں کے چھکے چھڑا دئیے تھے اور تم چاہے جتنی بھی انگریزی پڑھ لو انگریزی سے محبت کر لو تم انگریز نہیں بن سکتے نہ وہ تمہیں قبول کریں گے
 
Back
Top