صدر کے سزامعافی کے اختیارات سےمتعلق اسلامی نظریاتی کونسل کی وضاحت

aruifau11.jpg

اسلامی نظریاتی کونسل کی صدر مملکت کے سزاوں کی معافی کے اختیارات سے متعلق وضاحت۔۔۔

اسلامی نظریاتی کونسل نے صدرمملکت کے سزا معافی کے اختیارات سے متعلق وضاحت دیدی ہے، انکا کہنا تھا کہ صدر پاکستان کو قرآن و سنت کی رو سے حدود و قصاص کی سزائیں معاف کرنے کا اختیار حاصل نہیں ہے اور ایسا اختیار دینا شریعت اسلامیہ کے خلاف ہے۔
https://twitter.com/x/status/1709077099107979457
انہوں نے مزید کہا کہ البتہ ایسی تعزیرات میں، کہ جن کا تعلق حقوق العباد سے نہ ہو، صدر کو سزا معاف کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہے۔نیز صدر کسی مصلحت کے پیش نظر چاہے تو مکمل سزا معاف کر دے اور چاہے تو سزا میں کمی کر دے۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا تھا کہ صدر کو حاصل اختیار قرآن وسنت کے منافی ہے ،صدر مملکت کوسزاؤں کی معاف کرنے کا اختیار نہیں ہونا چاہیے۔

انکا کہنا تھا کہ صدر مملکت کو قتل کی سزا معاف کرنے کا اختیار بھی نہیں ہونا چاہیے۔

ڈاکٹر قبلہ ایاز کا کہنا تھا کہ شریعت کے خلاف قوانین کے حوالے سے وزارت قانون سے رابطے میں ہیں، دوسری شادی سمیت عائلی قوانین کے حوالے سے بھی سفارشات پیش کی ہیں۔
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

کیا دھوکے سے اقتدار پر قبضہ کر لینا اسلامی شریعت میں جائز ہے ؟ ایک ریٹایرڈ فوجی افسر ٹوپی گھما کر چیف بن جائے یہ دھوکہ بھی جائز ہے ؟ اگر ہے تو پھر اپنی نظریاتی کونسل اپنے پاس رکھو
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
کیا اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کو توڑ کر غاصبانہ حکومت جائز ہے ؟ جیسا کہ تمہاری اسلامی نظریاتی کونسل کی ناک کے نیچے سب غیر اسلامی حرکتیں ہو رہی ہیں ، اگر یہ سب ٹھیک ہے تو پھر ڈیوٹی کرو ، تنخوا اٹھاؤ اور عیش کرو
 
Waqar1988

Minister (2k+ posts)
begunnah logon ko saza dena aur unke ghar walo to uthana konsi shariat main hai yeh bhi bhonk do.
bharwo ne islam ki thekedari pakri hui hai jab dil karta hai bakwas shuru kar dete hain
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ڈاکٹر قبلہ صاحب کی بات بادی النظر میں ٹھیک ہے لیکن صدر کا یہ اختیار انہیں ایک آئینی شق کے تحت حاصل ہے . ڈاکٹر صاحب کے فرما دینے سے یہ آئینی اختیار ختم نہیں ہو جائے گا . اسکے لیے دو تہائی اکثریت سے آئین میں ترمیم کرنا ہو گی . قومی اسمبلی اس وقت موجود نہیں ہے . انتخابات کے بعد ڈاکٹر صاحب دو تہائی اکثریت سے بصد شوق یہ ترمیم کروا لیں
 
Analysis2021

MPA (400+ posts)
بہت اچھی بات کی کہ صدر کا اختیار نہیں لیکن کچھ سوال پوچھنے ہیں ،

1- آرمی چیف کا کتنا اختیار ھے ؟ کسی کی چادر اور چار دیواری کو جب چاہے پامال کردے، لوگوں کی ذاتی گفتگو ریکارڈ کروانا ، جس کو چاھے غائب کردے جسکو چاہے کلین چٹ دیدے۔ وہی وزیر معشیت ، وہی وزیر خارجہ ، وہی وزیر زراعت ، وہی وزیر قانون ، وہی وزیر تعلیم ۔

2۔ آپ کہتے ہیں صدر کا اختیار نھیں ھونا چائیے لیکن جن کے پاس اختیار ھوکر بھی عمل درآمد نہ کرواسکے ۔ عدلیہ آیئن کے مطابق الیکشن نہ کرواسکے ، ڈنکے کی چوٹ پر کہا گیا ، جو چاہے فیصلہ دیدو ، الیکشن نہیں کروائنگیں ۔

3- ایک سوال ہیں کہ ایک مسجد کے لیۓ لوگوں نے امام کو رکھا وہ سب کام کرتے ہیں سواۓ نماز پڑھانے کے، کبھی بہانہ بناتے ھیں جماعت اس لیے نہیں کرواتا کیوں کہ لوگ اگر آہنگے کو ان پہ دہشت گردی ہو سکتی ہیں ، کبھی بولتے آذان دونگا تو لوگوں کی نیند برباد ھوگی۔ وہ امام صاحب اپنے آپ کو سلطان اور راجہ سمجھتے ہیں۔ انکی تنخواہ جائز ہیں کہ نہیں ،

4-ایک خاندان نے کجھ لوگوں کو نگرانی کے لیے رکھا اب وہ نگران لوگ قبضہ کرلیا اب وہ اپنے آپ کومالک سمجھنے لگے اور ہر قسم کے فیصلے کرنے لگے۔ ان کا مدت اور اختیارات کا استعمال جائز ہیں کہ نہیں

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
حدود اور قصاص
Mujhe ye bataya ja,ay ki keya Mariyam par Hadd nafiz ki gai, keya rana Chana par Qisaas nafiz ki gai.
Naam hi sirf islami hai, kaam to hamare walon ki taraf k hain.
 
Enlightened10

Minister (2k+ posts)
بہت اچھی بات کی کہ صدر کا اختیار نہیں لیکن کچھ سوال پوچھنے ہیں ،

1- آرمی چیف کا کتنا اختیار ھے ؟ کسی کی چادر اور چار دیواری کو جب چاہے پامال کردے، لوگوں کی ذاتی گفتگو ریکارڈ کروانا ، جس کو چاھے غائب کردے جسکو چاہے کلین چٹ دیدے۔ وہی وزیر معشیت ، وہی وزیر خارجہ ، وہی وزیر زراعت ، وہی وزیر قانون ، وہی وزیر تعلیم ۔

2۔ آپ کہتے ہیں صدر کا اختیار نھیں ھونا چائیے لیکن جن کے پاس اختیار ھوکر بھی عمل درآمد نہ کرواسکے ۔ عدلیہ آیئن کے مطابق الیکشن نہ کرواسکے ، ڈنکے کی چوٹ پر کہا گیا ، جو چاہے فیصلہ دیدو ، الیکشن نہیں کروائنگیں ۔

3- ایک سوال ہیں کہ ایک مسجد کے لیۓ لوگوں نے امام کو رکھا وہ سب کام کرتے ہیں سواۓ نماز پڑھانے کے، کبھی بہانہ بناتے ھیں جماعت اس لیے نہیں کرواتا کیوں کہ لوگ اگر آہنگے کو ان پہ دہشت گردی ہو سکتی ہیں ، کبھی بولتے آذان دونگا تو لوگوں کی نیند برباد ھوگی۔ وہ امام صاحب اپنے آپ کو سلطان اور راجہ سمجھتے ہیں۔ انکی تنخواہ جائز ہیں کہ نہیں ،

4-ایک خاندان نے کجھ لوگوں کو نگرانی کے لیے رکھا اب وہ نگران لوگ قبضہ کرلیا اب وہ اپنے آپ کومالک سمجھنے لگے اور ہر قسم کے فیصلے کرنے لگے۔ ان کا مدت اور اختیارات کا استعمال جائز ہیں کہ نہیں

100 % right
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)

ڈاکٹر قبلہ صاحب کی بات بادی النظر میں ٹھیک ہے لیکن صدر کا یہ اختیار انہیں ایک آئینی شق کے تحت حاصل ہے . ڈاکٹر صاحب کے فرما دینے سے یہ آئینی اختیار ختم نہیں ہو جائے گا . اسکے لیے دو تہائی اکثریت سے آئین میں ترمیم کرنا ہو گی . قومی اسمبلی اس وقت موجود نہیں ہے . انتخابات کے بعد ڈاکٹر صاحب دو تہائی اکثریت سے بصد شوق یہ ترمیم کروا لیں

سر جی کوئی
قبلہ صاحب سے پوچھے کہ آپ نے آج تک کسی منی لانڈرر سمگلر ، ڈاکو اورقومی خزانہ لوٹنےوالے کا ہاتھ کاٹا ہے ؟ اور آج تک کتنے زانیوں کو ، کوڑے لگوائےہیں ؟ یے محکمہ بھی خود حرام کی تنخواہ پے پل رہا ہے ، سارے جہاں کے حرام خور اور لچے ہم پے مسلط ہیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
سر جی کوئی
قبلہ صاحب سے پوچھے کہ آپ نے آج تک کسی منی لانڈرر سمگلر ، ڈاکو اورقومی خزانہ لوٹنےوالے کا ہاتھ کاٹا ہے ؟ اور آج تک کتنے زانیوں کو ، کوڑے لگوائےہیں ؟ یے محکمہ بھی خود حرام کی تنخواہ پے پل رہا ہے ، سارے جہاں کے حرام خور اور لچے ہم پے مسلط ہیں

قبلہ صاحب کے امپلائر نے موصوف کو اپنی نوکری حلال کرنے کے لیے چابی دے دی ہے لہذا وقت بے وقت قبلہ صاحب کو فوراً ہی شریعت یاد آ گئی ہے . اس سے پہلے دھنیے کے انجیکشن لگا کر آرام فرما رہے تھے
 
Last edited:

Back
Top