اداروں کے سرویز کے مطابق عمران خان کی مقبولیت80 فیصد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ نے اپنے اداروں کے ذریعے کچھ سروے کروائے ہیں ، آئی بی اور سپیشل برانچ نے بھی سرویز کروائے ہیں ان سرویز کے مطابق پنجاب اور کے پی میں عمران خان کی مقبولیت 80 فیصد سے زیادہ ہے یہ سرویز مریم نواز کے ساتھ بھی شیئر کیے گئے ہیں۔ صحافی کے انکشافات
https://twitter.com/x/status/1709454580692500630
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس میں اتنا حیران ہونے والی کیا بات ہے؟؟؟
ان لوگوں کو پتا ہونا چاہیے کہ اللہ اپنے نیک بندے کی جان کی اور اسکے انٹریسٹس کی حفاظت اپنے طریقے سے خود کرتا ہے
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
his popularity may as well be 100% but does it even count for anything if the emperor of the land, a grade 22 employee of ministry of defence, is against him? this sounds ridiculous when try to explain it to an outsider but that's the reality of this nation of 250 million sheep's.
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Choro yaar, yeah naya dour walay tu jhoot hi boltay hayn, yeah tou hayn hi lifaafi, inki kisi bhi news ka yaqeen nahi karna chayey.
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
They are so big enemies of Pakistan u can't belive it. They don't want elections so spreading fear. Nothing will happend if clean election took place its good for the country but they are enemies of Pakistan.
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
کیسےلوگ ہیں ادھا ملک ٹوٹوا کر بھی عقل نہیں ای! گنجا ایک غدار ہے، اگرمریم کوبیٹھایا گیا تو وہ باپ سے بھی چار ہاتھ اگے ہوگی، وہ پاکستان کو وہاں پہنچا رہیی جہاں سے واپسی ناممکن ہوتی جارہی ہے، یہ دیوار پر لکھا ہے، مگر کسی کو نظر نہیں ارہا! سب اندھے کیوں بنے ہیں، یہ عورت دو سال سے فوج کے پیچھے ہے اپنا کام نکلوانے کے لیے، یہ کرپشن میں اپنے باپ کی بھی باپ ہے، یادرکھنا یہ بات۔
 

Back
Top