Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ نے اپنے اداروں کے ذریعے کچھ سروے کروائے ہیں ، آئی بی اور سپیشل برانچ نے بھی سرویز کروائے ہیں ان سرویز کے مطابق پنجاب اور کے پی میں عمران خان کی مقبولیت 80 فیصد سے زیادہ ہے یہ سرویز مریم نواز کے ساتھ بھی شیئر کیے گئے ہیں۔ صحافی کے انکشافات
https://twitter.com/x/status/1709454580692500630
https://twitter.com/x/status/1709454580692500630
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/tM4mn8H/i1h1h121.jpg