عوام کے ووٹ کی طاقت سے احتساب کریں گے،نواز شریف

1nawazkskjskjh.png

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی میدان میں مستحکم کرنے کیلئے ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق لندن میں مقیم مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نےاوورسیز رہنماؤں سے ملاقات کی اور پاکستان کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ اس وقت میری پہلی اور آخری ترجیح پاکستان کی معیشت کی بحالی ہے، ترقی کا سفر وہیں سے شروع کریں گے جہاں اسے ختم کیا گیا تھا، اوورسیز پاکستانی ملکی صنعت کو چلانے کیلئے اپنا اہم کردار ادا کریں۔

نواز شریف نے کہا کہ ہم مل کر پاکستان کو بدترین معاشی بدحالی اور مہنگائی سے باہر نکالیں گے،عوام ووٹ کی طاقت سے احتساب کریں گے اور ملک کی ترقی و خوشحالی میں رکاوٹ بننے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔

خیا ل رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اپنی خودساختہ جلاوطنی ختم کرکے 21 اکتوبر کو پاکستان واپس آرہے ہیں ، وطن واپسی کے بعد میاں نواز شریف مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم کی قیادت کریں گے اور اس انتخابی مہم کا آغاز مینار پاکستان جلسے سے کیا جائے گا۔
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

بریانی، اور قیمے کے نان بعد،،،،دعوتِ ولیمہ جیسی پکوانوں کیساتھ انقلاب لانے کی تیّاری ۔ ۔ ۔ ۔
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم

بریانی، اور قیمے کے نان بعد،،،،دعوتِ ولیمہ جیسی پکوانوں کیساتھ انقلاب لانے کی تیّاری ۔ ۔ ۔ ۔
Yeah farq hota hai nazriati worker aur supporter mein aur jahil patwariyon. Pmlun walay roz nit naye tareekay sooch te hai ke kissi tarah yeh dungar patwari nikal aaien.

Aur Khan ko sirf 10 min ka notice chaiye hota hai. Aadi raat to sirf Khan ki gardi ki jhalak ke liye 10 gunnah ziyada log khud nikal aatain hain.

Aur iss baat per on ki gand jal ti hai ke log hamrai support mein kyun nahi nikal te!!!!!!!!!!!
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
Tu wapis to aa.. baaki baatain baad main

qurbani qurbani qurbani... general de ga kuttay ki qurbani

Canadian Lol GIF
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
1nawazkskjskjh.png

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی میدان میں مستحکم کرنے کیلئے ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق لندن میں مقیم مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نےاوورسیز رہنماؤں سے ملاقات کی اور پاکستان کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ اس وقت میری پہلی اور آخری ترجیح پاکستان کی معیشت کی بحالی ہے، ترقی کا سفر وہیں سے شروع کریں گے جہاں اسے ختم کیا گیا تھا، اوورسیز پاکستانی ملکی صنعت کو چلانے کیلئے اپنا اہم کردار ادا کریں۔

نواز شریف نے کہا کہ ہم مل کر پاکستان کو بدترین معاشی بدحالی اور مہنگائی سے باہر نکالیں گے،عوام ووٹ کی طاقت سے احتساب کریں گے اور ملک کی ترقی و خوشحالی میں رکاوٹ بننے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔

خیا ل رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اپنی خودساختہ جلاوطنی ختم کرکے 21 اکتوبر کو پاکستان واپس آرہے ہیں ، وطن واپسی کے بعد میاں نواز شریف مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم کی قیادت کریں گے اور اس انتخابی مہم کا آغاز مینار پاکستان جلسے سے کیا جائے گا۔
باؤ جی پٹواریوں سے اپنا احتساب کروانا چاہتے ہیں.
ان کا بھی فوج سے اعتماد اٹھ گیا ہے
اب اپنی فراری بیٹی کے ولیمے کی تیاری کروا کر فوج سے بدلہ لے رہے ہیں.
https://twitter.com/x/status/1711020332209914198
 
Last edited:

روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
اور چالیس سال کی بدحالی کے بعد مزید بدحال کریں گے ، ان کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جائے

پوری قوم کا متفقہ مطالبہ
 
Back
Top