کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نظام تعلیم آج بھی ایسا ہی ہے ، کیا ایک صدی میں فرق پڑ گیا ہے ؟ نہیں پڑا فرق ، کچھ زیادہ سوچیں تا کہ قوم کے اندر شعور پیدا ہو سکے ، نظام تعلیم کو بدلیں تا کہ آپ کا سوال ہی نہ پیدا ہو
پاکستان کے یہ بچے راست راہ پر نہیں ؟؟

Storm

MPA (400+ posts)
نظام تعلیم آج بھی ایسا ہی ہے ، کیا ایک صدی میں فرق پڑ گیا ہے ؟ نہیں پڑا فرق ، کچھ زیادہ سوچیں تا کہ قوم کے اندر شعور پیدا ہو سکے ، نظام تعلیم کو بدلیں تا کہ آپ کا سوال ہی نہ پیدا ہو

aap maryam qatri or billo rani ki youth ky zahni ghulam ko samghanay ki koshish kr rahay ho ......... aap ki marzi kia kr skty hain
 
روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)

یہ لوگ انگریجی میں پڑھ کر ، عوام سے رومن اردو میں بات کر کے اور ان کے سر پر سوار ہو کر حکومت کا شوق رکھتے ہیں اسی لئے ملک اس حالت میں ہے​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کبھی نہیں لگاتا ، بس ان کو یہ ہی تکلیف ہے کہ ان کی انگریجی کا ستیا ناس ہوتا ہے
یہ میرا دوست ہے - اس جاہل کو میں اکثر دلپشوری کے لئے چھیڑ دیتا ہوں
پھر اسے مرگی کا دورہ پڑ جاتا ہے - اور یہ پچیس تیس پوسٹیں ٹھونک دیتا ہے - کسی سیریس تھریڈ پر تو میں اسے ٹیگ بھی نہیں کرتا
 
روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
دیکھئے میں کسی کی صلاحیت اور شوق کی نفی نہیں کرتا ، آپ ایک زاوئیے سے دیکھتے ہیں ، آپ ان کروڑوں بچوں کے بارے میں سوچئے جن کو ان جیسی تعلیم کی سہولت نہیں ہے ، کیا پاکستان کے بچے ایک جیسا نظام تعلیم اور سہولت رکھتے ہیں ؟ ایسی ہزاروں اور لاکھوں مثالیں ہم حاصل کر سکتے ہیں اگر اس ملک کا نظام تعلیم ایک زبان اور ایک نصاب پر مشتمل ہو ، مجھے یہ خوشی ہے کہ آپ اردو میں لکھتے ہیں لیکن آنے والی نسل نہیں لکھ سکے گی​
 
اگر ایک جیسے نظام کے چکر میں کچھ بہتر انسٹیٹیوشنز کو بھی تباہ کرنے کے چکے میں ہیں تو سر میرے ہاتھ جڑے ہیں اس قوم کو معاف کر دیں
اگر آپ باقی ملک کے سکولوں کو بھی اس بہتر لیول تک لانا چاہتے ہیں تو یہ بہتر سوچ ہے - اس ایک تدریجی عمل ہے جو ایک رات میں نہیں ہو گا
لیکن پھر بھی ڈیڈ سو سال پرانے بابوں کی تڑپ کا مجھے نہیں سمجھ آتا کہ وہ تڑپ کرے گی کیا ؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے یہ خوشی ہے کہ آپ اردو میں لکھتے ہیں لیکن آنے والی نسل نہیں لکھ سکے گی​
یہ پھر ہم اسی بحث میں پھنس جایں گے - اگر آنے والی نسل اردو میں نہیں لکھ سکے گی تو بنی نو انسان کیا کھو بیٹھے گی
رومن اردو مروج ہو جاۓ گی تو پھر کون سی قیمت آ جاۓ گی
اردو بدل کے انگردو زبان بن جاۓ گی تو کون سا نقصان ہو جاۓ گا
کیا اردو زبان ترک عربی اور فارسی کی بربادی نہیں تھی ؟؟
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ میرا دوست ہے - اس جاہل کو میں اکثر دلپشوری کے لئے چھیڑ دیتا ہوں
پھر اسے مرگی کا دورہ پڑ جاتا ہے - اور یہ پچیس تیس پوسٹیں ٹھونک دیتا ہے - کسی سیریس تھریڈ پر تو میں اسے ٹیگ بھی نہیں کرتا
Oye baandar tou jitnai marzi iss nikammay jaali doctor key utha laay iss nay phir bhi tayray mujrim bhaghoray peo ko vote nahi dayna. 🤣 🤣 🤣 🤣
 
روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
اگر ایک جیسے نظام کے چکر میں کچھ بہتر انسٹیٹیوشنز کو بھی تباہ کرنے کے چکے میں ہیں تو سر میرے ہاتھ جڑے ہیں اس قوم کو معاف کر دیں
اگر آپ باقی ملک کے سکولوں کو بھی اس بہتر لیول تک لانا چاہتے ہیں تو یہ بہتر سوچ ہے - اس ایک تدریجی عمل ہے جو ایک رات میں نہیں ہو گا
لیکن پھر بھی ڈیڈ سو سال پرانے بابوں کی تڑپ کا مجھے نہیں سمجھ آتا کہ وہ تڑپ کرے گی

آپ نے نظام ایک کیا ہی کب تھا کہ تباہ ہو گیا ہے ؟ یا پڑوس سے بھارت نے میزائل مار دیا ہے ، ہاں کچھ لوگ ضرور انگریجی کے نام پر اس کو تباہ کرنے کے درپے ہیں ، شائد ایسی لوگوں کی سوچ ہی محدود ہو گئی ہے اور انگریجی کے نام پر کچھ بھی کہنا شروع کر دیتے ہیں​
 
روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
یہ پھر ہم اسی بحث میں پھنس جایں گے - اگر آنے والی نسل اردو میں نہیں لکھ سکے گی تو بنی نو انسان کیا کھو بیٹھے گی
رومن اردو مروج ہو جاۓ گی تو پھر کون سی قیمت آ جاۓ گی
اردو بدل کے انگردو زبان بن جاۓ گی تو کون سا نقصان ہو جاۓ گا
کیا اردو زبان ترک عربی اور فارسی کی بربادی نہیں تھی ؟؟
انگریجی کے نام پر آدھی انگریز ضرور بن گئی ہے باقی کسر نظام تعلیم جلد پوری کر دے گا ، کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا والا اس قوم کا حال ہے​
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
aap maryam qatri or billo rani ki youth ky zahni ghulam ko samghanay ki koshish kr rahay ho ......... aap ki marzi kia kr skty hain
Oh hoo hoo hoo, yeah kya ker diya! Chaudry chootiye ko roman urdu mein mukhatib ker diya, tum ko pata nahi hai roman urdu dekh thi hi chaudry chootiye ko bawaseer ka daura pard jata hai! 😂
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
انگریزی جھاڑنے کی بجاۓ اپنا اصلی نام لکھو اور چھپو نہیں ، کسی اور کو جا کر سمجھاؤ ، اس فورم پر گند پھیلانے کی ضرورت نہیں ، مجھے نہیں یقین کہ انتظامیہ نے خود ایسے بے نام لوگ لوگ رکھے ہیں جو ہر تبصرے پر منفی بات کرتے ہیں پہلے سب اپنی اپنی زبان درست کریں پھر کسی کو نصیحت کریں​
Toum phelay apni asliyat likho kay toum nay doctorate key hay tou kahan say aur kis zuban may?Yahan apna urdu ka chorun baychna bundh karo.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
انگریجی کے نام پر آدھی انگریز ضرور بن گئی ہے باقی کسر نظام تعلیم جلد پوری کر دے گا ، کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا والا اس قوم کا حال ہے​
چھوڑیں ڈاکٹر صاب رہنے دیں بس -- اپ کی باتوں میں ایک پریشانی کے علاوہ کوئی قابل عمل دلیل نہیں ہوتی - اس طرح تو ہم حضرت آدم (عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ) کی بولی چھوڑ کر کبیرہ کبیرہ گناہ کر بیٹھے ہیں

سر آپ سے پھر کہوں گا کہ اس ارتقائی عمل کو اپ روک نہیں سکتے - یہ پریشانی آپ کو صرف اس لئے ہے کہ آپ نے اردو لٹریچر میں پی ایچ ڈی کر لیا ہے اور اپ ایک طبقہ کا حصہ بن گے ہیں - ورنہ نہ اس پریشانی کی کوئی حقیقت ہے نہ وجود
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Toum phelay apni asliyat likho kay toum nay doctorate key hay tou kahan say aur kis zuban may?Yahan apna urdu ka chorun baychna bundh karo.
تو نہ چک ماریں ڈاکٹر صاب کو بولی کتے -- تیرے والے تو ٹھیکے بھی ایجاد نہیں ہوے ابھی تک
 
Back
Top