Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1713891128305762762
https://twitter.com/x/status/1713892052029878570
https://twitter.com/x/status/1713891923302195473
https://twitter.com/x/status/1713891756331458907
آپ نے نیلسن منڈیلہ کی مثالیں دیں کیا انہوں نے کوئی جتھہ بردار فورس بنائی تھی، عمران خان نے بیلٹ کے بجائے بلٹ کا راستہ اپنایا، ذمے داری نہیں دکھائی، فرخ حبیب
جذبات میں آگے چلا گیا تھا، روحانی لوگوں نے مدد کی اور اس نتیجہ پر پہنچنے میں مدد کی، فرخ حبیبب
جذبات بھڑکائے جاتے تھے کہ پتہ نہیں ادارے آپ کےخلاف کام کر رہے ہیں، مسلسل نفرت کا بیج بویا جاتا تھا، فرخ حبیب
https://twitter.com/x/status/1713893081525924296
پی ٹی آئی چھوڑنے کے فیصلے کی مشاورت میں کچھ روحانی لوگوں نے مدد کی،فرخ حبیب
دیوانہ وار کام کرتے، پورا پورا دن کھانا نہیں کھایا، دن میں یونیورسٹی اور رات میں ہاسٹلز جا کر ممبر شپ کراتے، ان معصوم لوگوں کے ذہنوں کو ہائی جیک کیا گیا، فرخ حبیب
https://twitter.com/x/status/1713894035495198773
عمران خان نے مزاحمت اور تشدد کا راستہ اختیار کیا، عدم اعتماد کے بعد ہمیں چین سے بیٹھنے نہیں دیا گیا،عمران خان کو الیکشن کا انتظار کرنا چاہیے تھا، عوام کے ذہنوں میں نفرت کا بیج بُویا، جذبات کی وجہ سے میں بہت آگے نکل گیا، فرخ حبیب عمران خان کو خیر باد کہہ گئے، 9 مئی واقعہ کی بھرپور مذمت۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1713893871078539697

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/0DRB5Cc/farruk1h11.jpg
Last edited: