پی ٹی آئی چھوڑنے میں کچھ روحانی لوگوں نے مدد کی، فرخ حبیب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1713891128305762762
https://twitter.com/x/status/1713892052029878570
https://twitter.com/x/status/1713891923302195473
https://twitter.com/x/status/1713891756331458907
آپ نے نیلسن منڈیلہ کی مثالیں دیں کیا انہوں نے کوئی جتھہ بردار فورس بنائی تھی، عمران خان نے بیلٹ کے بجائے بلٹ کا راستہ اپنایا، ذمے داری نہیں دکھائی، فرخ حبیب

جذبات میں آگے چلا گیا تھا، روحانی لوگوں نے مدد کی اور اس نتیجہ پر پہنچنے میں مدد کی، فرخ حبیبب

جذبات بھڑکائے جاتے تھے کہ پتہ نہیں ادارے آپ کےخلاف کام کر رہے ہیں، مسلسل نفرت کا بیج بویا جاتا تھا، فرخ حبیب

https://twitter.com/x/status/1713893081525924296
پی ٹی آئی چھوڑنے کے فیصلے کی مشاورت میں کچھ روحانی لوگوں نے مدد کی،فرخ حبیب

دیوانہ وار کام کرتے، پورا پورا دن کھانا نہیں کھایا، دن میں یونیورسٹی اور رات میں ہاسٹلز جا کر ممبر شپ کراتے، ان معصوم لوگوں کے ذہنوں کو ہائی جیک کیا گیا، فرخ حبیب

https://twitter.com/x/status/1713894035495198773
عمران خان نے مزاحمت اور تشدد کا راستہ اختیار کیا، عدم اعتماد کے بعد ہمیں چین سے بیٹھنے نہیں دیا گیا،عمران خان کو الیکشن کا انتظار کرنا چاہیے تھا، عوام کے ذہنوں میں نفرت کا بیج بُویا، جذبات کی وجہ سے میں بہت آگے نکل گیا، فرخ حبیب عمران خان کو خیر باد کہہ گئے، 9 مئی واقعہ کی بھرپور مذمت۔۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1713893871078539697
 
Last edited:

Husaink

کوئی بات نہیں یہ تو حدیث بھی ہے کہ جب لڑنے کی طاقت نہ ہو برائی کو دل میں برا سمجھو ، فرخ حبیب کا پاکستان انتقام پارٹی میں خیر مقدم کرتے ہیں
یہی خوشی کی بات ہے کہ اسکا حشر ارشد شریف شہید جیسا نہیں ہوا
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
yaar ye loog kya kertay hain.
Farrukh Habib was a student leader an idealist. isko kaisay toora

E9f0bgOVUBARqKI.jpg

Aisy
 
mhdazym

MPA (400+ posts)
Ab bhi yeh Napak Foj samjh rahi ha k Awam apna mind badal day gi.... Yeh Foji Apni maa bhi ch***wa lain ab phir b inki izzat ni ho skti..... yeh ghatiya thay or hain or rahain gay
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

ویسے ایف اے پاس یا تو بہت ہی گھامڑ ہیں یا یہ جان کر ایسی چول مارتے ہیں لوگوں اور عوام کو پھدو سمجھ کر کہ ان کی کیا اوقات ان کو کیا سمجھ آنی ہے

یہ ملک گٹر بنا کر رکھ دیا ہے ان ایف اے پاس دماغی مریضوں نے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے یہ سارے بیان عاصم منیر لکھ کر دیتا ہے یا اعجاز امجد یا پھر انجم اور ڈرٹی ہیری میں سے کوئی کیونکہ استحکام پارٹی کا اصل کرتا دھرتا تو اعجاز امجد ہے علیم خاں کا باس
 
Back
Top