Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میں حلفاً کہتا ہوں فرخ حبیب کی پریس کانفرنس ہو یا عثمان ڈار کی اس سے عمران خان کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا بلکہ عمران خان کو اور فایدہ ہو رہا ہے اس کی مقبولیت بڑھ رہی ہے۔ حفیظ اللہ نیازی
https://twitter.com/x/status/1713980282733228052
سبق کب سیکھیں گے۔فرخ حبیب اور پی ٹی آئی کے دوسرے قائدین کی پر یس کانفرنس اور انٹرویو، بجائےتمام سیاستدانوں اور باقی پارٹیوں کے لئیے لمحہ فکریہ بنتے،ہمارے سیاستدانوں کی ناپختگی اور مفاداتی سیاست کہ وہ خوشی سے بغلیں بجا رہے ہیں۔حالانکہ اگلی باری پھر سے اج خوشیاں منانے والوں کی،کی کہ سیاستدانوں کی تذلیل اور مار کٹائی باری کا بخار ہے۔
https://twitter.com/x/status/1713997412597948665
“اغوا برائے تاوان”، شعیب شاہین کاایک فقرہ لاکھوں پر بھاری۔پی ٹی آئی کےایسےلیڈرجنہوں نے تھوڑی بہت مزاحمت دکھائی پر جوگذررہی ہے ماضی میں اسکی مثال بلوچ علیحدگی پسندوں اور کسی حد تک ذوالفقار بھٹو کی پارٹی پر گذری ہے۔جو کوئی گرفت میں آیااکثریت توبہ تائب ہو گئی تھی۔منہ لگتی بات،اسکی ذمہ داری اس وقت کےقائدین پر بھی اور آج جو کچھ ہو رہا ہے اسکی کا بڑا ذمہ دار عمران خان بقلم خود۔رہے نام اللہ کا۔
https://twitter.com/x/status/1714092365411909764
تحریک انصاف کےرہنماء فرخ حبیب کی پریس کانفرنس اٹیبلشمنٹ کا ملکی آئین اور قانون سے بھونڈا مذاق اور آئینی اداروں کے منہ پر زناٹےدار تھپڑہے۔وائے ناکامی،حاصل حصول بھی کچھ نہیں ہونا۔ایسے ہتھکنڈوں نےعمران خان کے حق میں جانا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1713929687934681322
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/xLtdNGP/hafh111i1i.jpg
Last edited by a moderator: