فرخ حبیب کی پریس کانفرنس: عمران کو نقصان کی بجائے فائدہ ہورہا ہے،حفیظ اللہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

میں حلفاً کہتا ہوں فرخ حبیب کی پریس کانفرنس ہو یا عثمان ڈار کی اس سے عمران خان کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا بلکہ عمران خان کو اور فایدہ ہو رہا ہے اس کی مقبولیت بڑھ رہی ہے۔ حفیظ اللہ نیازی

https://twitter.com/x/status/1713980282733228052
سبق کب سیکھیں گے۔فرخ حبیب اور پی ٹی آئی کے دوسرے قائدین کی پر یس کانفرنس اور انٹرویو، بجائےتمام سیاستدانوں اور باقی پارٹیوں کے لئیے لمحہ فکریہ بنتے،ہمارے سیاستدانوں کی ناپختگی اور مفاداتی سیاست کہ وہ خوشی سے بغلیں بجا رہے ہیں۔حالانکہ اگلی باری پھر سے اج خوشیاں منانے والوں کی،کی کہ سیاستدانوں کی تذلیل اور مار کٹائی باری کا بخار ہے۔
https://twitter.com/x/status/1713997412597948665
“اغوا برائے تاوان”، شعیب شاہین کاایک فقرہ لاکھوں پر بھاری۔پی ٹی آئی کےایسےلیڈرجنہوں نے تھوڑی بہت مزاحمت دکھائی پر جوگذررہی ہے ماضی میں اسکی مثال بلوچ علیحدگی پسندوں اور کسی حد تک ذوالفقار بھٹو کی پارٹی پر گذری ہے۔جو کوئی گرفت میں آیااکثریت توبہ تائب ہو گئی تھی۔منہ لگتی بات،اسکی ذمہ داری اس وقت کےقائدین پر بھی اور آج جو کچھ ہو رہا ہے اسکی کا بڑا ذمہ دار عمران خان بقلم خود۔رہے نام اللہ کا۔
https://twitter.com/x/status/1714092365411909764
تحریک انصاف کےرہنماء فرخ حبیب کی پریس کانفرنس اٹیبلشمنٹ کا ملکی آئین اور قانون سے بھونڈا مذاق اور آئینی اداروں کے منہ پر زناٹےدار تھپڑہے۔وائے ناکامی،حاصل حصول بھی کچھ نہیں ہونا۔ایسے ہتھکنڈوں نےعمران خان کے حق میں جانا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1713929687934681322
 
Last edited by a moderator:

Termitenator

Senator (1k+ posts)
his son is on a death row with no hope for any negotiation for relief or else he would be the first one bad mouthing Imran Khan and PTI in a press conference next to his son.....

his only hope, keep the dumb and blind cult alive to borrow some relief for his stupid son 😂
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
آپ مطی اللہ جان کو فور سٹار یا تھری سٹار بنا کر کہیں بھی بٹھا دیں وہ بے چارہ تو جس چیز کے کرنے اور کرانے میں ماہر ہے وہ تو وہی کرے گا۔ وہ جس بھی ادارے میں لگایا جائے گا وہ بے چارہ اپنی عقل اپنی سمجھ اپنی اوقات کے مطابق جس بھی ادارے میں ہوگا اس کو فائدہ پہنچانے کی بجائے نقصان پہنچائے گا اب قصور تو مطی اللہ جان کا نہیں اس نے تو وہی کرنا ہے جس میں اسکو مہارت ہے اس لئے قصور اسکا نہیں ہوگا اسکو لگانے والوں کا ہی گنا جائے گا
 
this deep understanding of Mati's skills can only be known if recieved at farther end 😜

tu bhi chuppa rustam nikla 🤣😂
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
this deep understanding of Mati's skills can only be known if recieved at farther end 😜

tu bhi chuppa rustam nikla 🤣😂
بے وقوف اپنے اوپر تجربہ کرکے کچھ جانتے ہیں اور عقلمند دوسروں کے تجربے یاپڑھ کر یا سن کر اور پھر اسکا
Analysis
کرکے ہی سب کچھ جان جاتے ہیں
سر جی آٹو پسی کرنے کے لئے خود نہیں مرتے پوسٹ مارٹم زندہ لوگ کرتے ہیں صرف چیر پھاڑ کرکے پتہ چل جاتا ہے۔
پھر بھی نا پتہ چلے تو پھر
Forensic test
کئے جاتے ہیں اس میں بھی نا پتہ چلے تو پھر یہاں یو کے سے بھی فرانس میں ایک بہت سپیشل فارنسک لیب فرانس میں بھی ہے ہمُ اس میں بھیج دیتے ہیں
FSIFG
یہ دنیا کی سب سے اچھی فارنسک لیب گنی جاتی ہے جہاں دنیا بھر سے میٹیریل بھیجے جاتے ہیں اور
دنیا میں جو بھی زہر یا کوئی کیمیکل
Detect
نا ہو سکے تو وہاں ہوجاتا ہے
اور کاز آف ڈیتھ معلوم ہوجاتا ہے تو سر جی اسکے لئے مرنا ضروری نئیں جاننا ضروری ہوتا ہے
 
BeggersForSale

MPA (400+ posts)
his son is on a death row with no hope for any negotiation for relief or else he would be the first one bad mouthing Imran Khan and PTI in a press conference next to his son.....

his only hope, keep the dumb and blind cult alive to borrow some relief for his stupid son 😂
i have seen you using the term "cult" from time to time which I have only seen to be used by the paid prostitutes of N-league and the traitors ruling the country. Let me know are tiy among the paid prostitutes or a pimp in the traitor company?
 
Back
Top