نواز شریف کے توشہ خانہ کیس میں بھی پھرتیاں:فیصلہ محفوظ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلہ محفوظ کیا ۔۔ پیر تک نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل ہونے اور واپسی پر گرفتار نا کرنے کا فیصلہ آئے گا کیونکہ نیب نے بھی اعتراض نہیں اٹھایا

احتساب عدالت میں توشہ خانہ سے غیر قانونی طریقے سے گاڑی لینے کے کیس میں نواز شریف کے وکیل نے دائمی وارنٹ معطل کرنے کی استدعا کردی

نیب پراسیکیوٹر نے ابھی تک نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی مخالفت نہیں کی،قاضی مصباح ایڈووکیٹ روسٹرم پر موجود،

نوازشریف کے وکیل کا جج محمد بشیر سے ان کی بہن کی وفات پر اظہار تعزیت

جج محمد بشیر نے نوازشریف کے کیس کی فائلیں منگوا لیں

سوا 2 منٹ کے اندر نوازشریف کیس کا ریکارڈ کمرہ عدالت میں پہنچ گیا

نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ نوازشریف 24 تک وارنٹ گرفتاری کی معطلی چاہتے ہیں

عدالت نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کر دے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ، نیب پراسیکیوٹر کا اسلام آباد احتساب عدالت کے سامنے بیان
https://twitter.com/x/status/1714865801776234634
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
نہ صرف یہ کہ جج محمد بشیر صاحب کی بہن کا کل انتقال ہوا بلکہ چار دن سے وہ خود بھی بیمار ہیں،آج بھی عدالت میں ماسک لگا کر آئے ہیں

بہنیں اپنے بھائیوں کے لیے کچھ بھی کر گزرتی ہیں لیکن بھائی ان کے مرنے پر تین دن کا سوگ بھی نہیں منا سکتے
💔
 
merapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)

نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلہ محفوظ کیا ۔۔ پیر تک نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل ہونے اور واپسی پر گرفتار نا کرنے کا فیصلہ آئے گا کیونکہ نیب نے بھی اعتراض نہیں اٹھایا

احتساب عدالت میں توشہ خانہ سے غیر قانونی طریقے سے گاڑی لینے کے کیس میں نواز شریف کے وکیل نے دائمی وارنٹ معطل کرنے کی استدعا کردی

نیب پراسیکیوٹر نے ابھی تک نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی مخالفت نہیں کی،قاضی مصباح ایڈووکیٹ روسٹرم پر موجود،

نوازشریف کے وکیل کا جج محمد بشیر سے ان کی بہن کی وفات پر اظہار تعزیت

جج محمد بشیر نے نوازشریف کے کیس کی فائلیں منگوا لیں

سوا 2 منٹ کے اندر نوازشریف کیس کا ریکارڈ کمرہ عدالت میں پہنچ گیا

نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ نوازشریف 24 تک وارنٹ گرفتاری کی معطلی چاہتے ہیں

عدالت نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کر دے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ، نیب پراسیکیوٹر کا اسلام آباد احتساب عدالت کے سامنے بیان
https://twitter.com/x/status/1714865801776234634
Banana Republic 🍌 ke Banana 🍌 courts !!! Nothing strange in pakistan 🇵🇰. Bastards generals destroyed the country!!!! Yeh ek 3rd country hi rahe gee Bastards generals ke wajha se!!!!
 
Tutiya

Senator (1k+ posts)
One more reason for bloody revolutionaries to burn down supreme court along with media houses, aabpaara and GHQ with responsibles inside.
 
Back
Top