sensible
Chief Minister (5k+ posts)
حماس نے اپنے طور پر مسلمانوں کی عزت کی جنگ جیت لی تھی اسرائیل میں امریکہ کا طفیلیہ ہونے کے صدقے امریکہ کی عزت بھی گروی پڑی تھی مسلمان شکست خوردہ زہیت جس کی تربیت کی گئی تھی اس کی وجہ سے عیاشیوں کے لئے زندہ اور مسلمانوں کی حریت کے لئے نیم مردہ تھے ہر وہ خطہ جہاںمسلماان تکلیف میں تھے جہاں ان کو محکوم اور مقبوظ بنا لیا گیا تھا اس پر آنکھیں بند کر کے ان کے دشمنوں کے ساتھ ہاتھ ملانے کے لئے دوڑے جارہے تھے اس طوایف الملوکی کے دور میں حماس نے اسراییل کے غرور کو خاک میں ملایا یہ وقت مسلمانوں کے ہمت پکڑنے کا تھا۔لیکن جس مستقبل کو بچانے کو وہ فلسطینیوں کے خون ان کے بچوں کے لاشوں سے آنکھیں بند کر کے ان کے دشمنوں کے فرمانبردار بنے ہوئے ہیں فلسطینیوں کے ختم ہو جانے کے بعد کیا اسراییل مطمئن ہو کر امن سے بیٹھ جائے گا؟ اس کے بعد مزید طاقت حاصل کرنے کو ان کم ہمت عربوں کو چھوڑ دے گا؟
اگر بے غیرت بزدل عیاش عرب اور پاکستان فلسطینیوں کے دشمن کے لشکر میں نہ چلے جاتے تو حماس نے یہ جنگ جیت لی تھی
اگر بے غیرت بزدل عیاش عرب اور پاکستان فلسطینیوں کے دشمن کے لشکر میں نہ چلے جاتے تو حماس نے یہ جنگ جیت لی تھی