احمق عرب احمق مسلم

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
حماس نے اپنے طور پر مسلمانوں کی عزت کی جنگ جیت لی تھی اسرائیل میں امریکہ کا طفیلیہ ہونے کے صدقے امریکہ کی عزت بھی گروی پڑی تھی مسلمان شکست خوردہ زہیت جس کی تربیت کی گئی تھی اس کی وجہ سے عیاشیوں کے لئے زندہ اور مسلمانوں کی حریت کے لئے نیم مردہ تھے ہر وہ خطہ جہاںمسلماان تکلیف میں تھے جہاں ان کو محکوم اور مقبوظ بنا لیا گیا تھا اس پر آنکھیں بند کر کے ان کے دشمنوں کے ساتھ ہاتھ ملانے کے لئے دوڑے جارہے تھے اس طوایف الملوکی کے دور میں حماس نے اسراییل کے غرور کو خاک میں ملایا یہ وقت مسلمانوں کے ہمت پکڑنے کا تھا۔لیکن جس مستقبل کو بچانے کو وہ فلسطینیوں کے خون ان کے بچوں کے لاشوں سے آنکھیں بند کر کے ان کے دشمنوں کے فرمانبردار بنے ہوئے ہیں فلسطینیوں کے ختم ہو جانے کے بعد کیا اسراییل مطمئن ہو کر امن سے بیٹھ جائے گا؟ اس کے بعد مزید طاقت حاصل کرنے کو ان کم ہمت عربوں کو چھوڑ دے گا؟
اگر بے غیرت بزدل عیاش عرب اور پاکستان فلسطینیوں کے دشمن کے لشکر میں نہ چلے جاتے تو حماس نے یہ جنگ جیت لی تھی
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
HAMAS was used by Russia to ease out pressure on her, attack was immature without assessing the possibilities of reaction. Israel is definitely moving towards greater Israel in a calculated way. Just forget about Muslim ummah herd of sheeps. Only brave leader IK is behind the bars.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
حماس نے اپنے طور پر مسلمانوں کی عزت کی جنگ جیت لی تھی اسرائیل میں امریکہ کا طفیلیہ ہونے کے صدقے امریکہ کی عزت بھی گروی پڑی تھی مسلمان شکست خوردہ زہیت جس کی تربیت کی گئی تھی اس کی وجہ سے عیاشیوں کے لئے زندہ اور مسلمانوں کی حریت کے لئے نیم مردہ تھے ہر وہ خطہ جہاںمسلماان تکلیف میں تھے جہاں ان کو محکوم اور مقبوظ بنا لیا گیا تھا اس پر آنکھیں بند کر کے ان کے دشمنوں کے ساتھ ہاتھ ملانے کے لئے دوڑے جارہے تھے اس طوایف الملوکی کے دور میں حماس نے اسراییل کے غرور کو خاک میں ملایا یہ وقت مسلمانوں کے ہمت پکڑنے کا تھا۔لیکن جس مستقبل کو بچانے کو وہ فلسطینیوں کے خون ان کے بچوں کے لاشوں سے آنکھیں بند کر کے ان کے دشمنوں کے فرمانبردار بنے ہوئے ہیں فلسطینیوں کے ختم ہو جانے کے بعد کیا اسراییل مطمئن ہو کر امن سے بیٹھ جائے گا؟ اس کے بعد مزید طاقت حاصل کرنے کو ان کم ہمت عربوں کو چھوڑ دے گا؟
اگر بے غیرت بزدل عیاش عرب اور پاکستان فلسطینیوں کے دشمن کے لشکر میں نہ چلے جاتے تو حماس نے یہ جنگ جیت لی تھی

موجودہ جنگ کی صحیح اور غیر جانبدارانہ تاریخ جب بھی لکھی جائے گی تو مؤرخ جلی حروف میں لکھے گا کہ مسلمانوں پر قیامت صغراء برپا تھی، ہزاروں بچے، خواتین اور کمزور بزرگ شہید کیے جا رہے تھے لیکن مسلمانوں کی واحد فوج جو تباہ کن ایٹمی ہتھیاروں اور سٹیٹ آف دی آرٹ میزائلوں سے مسلح تھی طاقت کے نشے میں چُور اس بدبخت فوج کے لعنتی جرنیل اپنے ہی ملک کے مظلوم شہریوں کو ننگا کرکے انکے ہارڈ ویئر سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے بعد ان پر اینٹیں لٹکاتے پھر رہے تھے
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
We are at the moment beginning of the end of world, and mafhoom of Hadith is clearly said that the time comes when non-muslim will attack on Muslims like hungry person grab food desperately, in return companions asked are the Muslims in minority on that time, Prophet (PBUH) said no Muslims are in majority but their hearts is empty from Iman ......

Very soon time will come in which through natural disasters, disease, war or killing each other Muslims will go more down .....until Mehdi A.S will not appear
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Aal-e-Saud is from Jewish background. They back stabbed Uthman Empire with the help of United Kingdom.
If you are expecting any khair from Saudi Royal family.... u r wrong..
 
اہل سعود اب تک زمانہ جاہلیت میں رہ رہے ہیں اسلام سر سے گزر گیا ہے موجودہ حکمرانوں کی کوئ حرکت اسلامی نہیں ۔نہ اپنے ہاں نہ مسلمانوں کے ساتھ کافر ان کے دوست ہیں غیر مسلم ان کے دوست ہیں