Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
لاپتہ ہونیوالے واثق قیوم عباسی اور ملک تیمور کا سیاست چھوڑنے کااعلان
تحریک انصاف کے رہنما واثق قیوم عباسی کو گزشتہ شب نامعلوم افراد نے گرفتار کیا اور آج انہوں نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
اپنے ٹوئٹر پیغام میں انکا کہنا تھا کہ اب ریاست اور اس کے اداروں کے ساتھ محاذ آرائی کا بوجھ اٹھانا ناقابل برداشت ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں ریاستی اداروں کے خلاف تمام پرتشدد کارروائیوں اور پی ٹی آئی کی طرف سے پوری قوم کو گمراہ کرنے والے بیانیے کی نفی کرتا ہوں
https://twitter.com/x/status/1732589721610805515
https://twitter.com/x/status/1732599353087582571 https://twitter.com/x/status/1732594585321476175 https://twitter.com/x/status/1732600798683508974

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/YjCncjx/siaah1h1.jpg