لاپتہ ہونیوالے واثق قیوم عباسی اور ملک تیمور کا سیاست چھوڑنے کااعلان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لاپتہ ہونیوالے واثق قیوم عباسی اور ملک تیمور کا سیاست چھوڑنے کااعلان

تحریک انصاف کے رہنما واثق قیوم عباسی کو گزشتہ شب نامعلوم افراد نے گرفتار کیا اور آج انہوں نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں انکا کہنا تھا کہ اب ریاست اور اس کے اداروں کے ساتھ محاذ آرائی کا بوجھ اٹھانا ناقابل برداشت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں ریاستی اداروں کے خلاف تمام پرتشدد کارروائیوں اور پی ٹی آئی کی طرف سے پوری قوم کو گمراہ کرنے والے بیانیے کی نفی کرتا ہوں
https://twitter.com/x/status/1732589721610805515
https://twitter.com/x/status/1732599353087582571 https://twitter.com/x/status/1732594585321476175 https://twitter.com/x/status/1732600798683508974
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
وفاداری اور بہادری کا پتا سخت وقت میں چلتا ہے۔۔۔ امن کے موسم میں دودھ پینے والے مجنون اور اپنے لیڈر کے لیے جان دینے والے بزدل دعویدار تو بیشمار مل جاتے ہیں لیکن تھوڑا سخت وقت آنے پہ بھاگ کھڑے ہو جاتے ہیں ۔

معاف کرنا پنجابیوں تم لوگوں پر چند ہزار لوگ اتنی آسانی سے قبضہ ویسے ہی نہیں کر لیتے تھے۔ تم لوگوں میں ظلم کے خلاف لڑنے کے لیے تیار ہی نہیں کیا گیا کیونکہ تمھاری لیڈرشپ ہی ظالم کے سامنے سب سے پہلے لیٹ جاتی تھی۔ اسکے بعد آپ عوام۔۔
 
Imjutt

MPA (400+ posts)

I am Punjabi and totally agree with you and ashamed of it as well.