عمران ریاض کو نہ بلانا چاہتے ہیں نہ نام استعمال کرنا چاہتے ہیں: چیف جسٹس

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
میں جب ریٹائرڈ ہو جائوں گا، میں تقریر کرنے بیٹھ جائوں کہ میں یہ کر لیتا وہ کرلیتا، آپ کہیں کہ جی یہ بتائیں آج آپ نے کیا کیا؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا شعیب شاہین سے مکالمہ۔۔!!

ہم عمران ریاض خان کو نہ بلانا چاہتے ہیں نہ اُن کا نام استعمال کرنا چاہتے ہیں، ہمارے یہاں فوج کھڑی ہے جو ہم اُنہیں پروٹیکشن دینگے، وہ ابھی باہر جاتے ہیں کیا پروٹیکشن ملی ہوئی ہے؟، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

کل عمران ریاض خان نے مجھے فون کیا کہ عدالت بلائے گی، سیکیورٹی دے گی تو میں پیش ہو کر سب بتائوں گا، شعیب شاہینابصار عالم میرے خیال میں اثرورسوخ والے شخص نہیں، اُنہوں نے ہمت پکڑی اور آ گئے، کیا ہم کسی کے لئےریڈ کارپٹ بچھائیں گے، ایسا نہیں ہوگا، کمال ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
 
wasiqjaved

یہ چیف جسٹس ہے یا کتے کا بچہ؟
GC11DzCWgAAFkxg
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
...yaar ye Judge hai ya "Bhaand".

What is bhand ?

"Bhand" is a term that is often used in Indian subcontinent slang to refer to a person who is carefree, fun-loving, or a joker. It can also refer to someone who is a bit of a troublemaker or prankster.
Seedha seedha marrasi khahoo na.
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
میں جب ریٹائرڈ ہو جائوں گا، میں تقریر کرنے بیٹھ جائوں کہ میں یہ کر لیتا وہ کرلیتا، آپ کہیں کہ جی یہ بتائیں آج آپ نے کیا کیا؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا شعیب شاہین سے مکالمہ۔۔!!

ہم عمران ریاض خان کو نہ بلانا چاہتے ہیں نہ اُن کا نام استعمال کرنا چاہتے ہیں، ہمارے یہاں فوج کھڑی ہے جو ہم اُنہیں پروٹیکشن دینگے، وہ ابھی باہر جاتے ہیں کیا پروٹیکشن ملی ہوئی ہے؟، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

کل عمران ریاض خان نے مجھے فون کیا کہ عدالت بلائے گی، سیکیورٹی دے گی تو میں پیش ہو کر سب بتائوں گا، شعیب شاہینابصار عالم میرے خیال میں اثرورسوخ والے شخص نہیں، اُنہوں نے ہمت پکڑی اور آ گئے، کیا ہم کسی کے لئےریڈ کارپٹ بچھائیں گے، ایسا نہیں ہوگا، کمال ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
Is nafsyati ne bus tamasha lagaya howa ha. "kis hakumat mai howa kis hakumat mai howa" ki ratt lagae hoi ha... isay nahi pata ha k kon banday gayab karta ha? and that they have nothing to do with the Govt. infact they're above any law.

Kamal mulk ha. Jo jitna bara harami ha utni bari post pe baitha ha.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یہ چیف جسٹس ہے یا کتے کا بچہ؟
GC11DzCWgAAFkxg
یار لگتا ہے آپکی کتے کے بچے سے کوئی دشمنی ہے۔ بیچارا کتے کا بچہ بھی کیا سوچتا ہوگا کہ اسے کس بندے سے برابری کرنی پڑ رہی ہے۔ دیکھ لیں، کہیں آپ کی اس حرکت کی وجہ سے بیچارے کتے کے بچے کا دل ہی نہ ٹوٹ جائے۔

آئندہ سے بیچارے بے زبان جانوروں کو ایسے لوگوں کے ساتھ موازنے پر لا کر خدارا انکی تذلیل نہ کیجیئے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Bitches of Riches
اسے اردو میں کہتے ہیں کہ بڑے لوگوں کی بڑی باتیں۔
اور ویسے دیکھا جائے تو بات اسکی درست ہی ہے۔ کس سے سیکیورٹی دلوائے گا عمران ریاض کو؟ وہی، جنھوں نے اغوا کیا تھا؟
میرا خیال ہے کہ یہ اپنے کسی فیصلے کو بندیال کے ۱۴ مئی کو الیکشن کروانے والے فیصلے کی طرح مذاق نہیں بنوانا چاہتا۔

خیر، دِل کا حال اللہ ی بہتر جانتا ہے۔ لیکن یہاں میں اس ایزی پیسہ سے اتفاق کرتا ہوں کہ یہاں کوئی قانون یا عدالت کسی کو ’’نامعلوم‘‘ افراد سے نہیں بچا سکتی۔

میرؔ کیا سادہ ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب
اُسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Few months more this rang bazi hay, then what?

Is nafsyati ne bus tamasha lagaya howa ha. "kis hakumat mai howa kis hakumat mai howa" ki ratt lagae hoi ha... isay nahi pata ha k kon banday gayab karta ha? and that they have nothing to do with the Govt. infact they're above any law.

Kamal mulk ha. Jo jitna bara harami ha utni bari post pe baitha ha.
Bhaitha nahi bhithaya gaya hai.
 
Back
Top