battery low
Chief Minister (5k+ posts)
میں جب ریٹائرڈ ہو جائوں گا، میں تقریر کرنے بیٹھ جائوں کہ میں یہ کر لیتا وہ کرلیتا، آپ کہیں کہ جی یہ بتائیں آج آپ نے کیا کیا؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا شعیب شاہین سے مکالمہ۔۔!!
ہم عمران ریاض خان کو نہ بلانا چاہتے ہیں نہ اُن کا نام استعمال کرنا چاہتے ہیں، ہمارے یہاں فوج کھڑی ہے جو ہم اُنہیں پروٹیکشن دینگے، وہ ابھی باہر جاتے ہیں کیا پروٹیکشن ملی ہوئی ہے؟، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
کل عمران ریاض خان نے مجھے فون کیا کہ عدالت بلائے گی، سیکیورٹی دے گی تو میں پیش ہو کر سب بتائوں گا، شعیب شاہینابصار عالم میرے خیال میں اثرورسوخ والے شخص نہیں، اُنہوں نے ہمت پکڑی اور آ گئے، کیا ہم کسی کے لئےریڈ کارپٹ بچھائیں گے، ایسا نہیں ہوگا، کمال ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ