Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میرے الیکشن لڑنے سے حلقے کا ووٹ بینک تقسیم ہوگا جسکا براہ راست فائدہ تحریک انصاف کو ہوگا اسلیے الیکشن میں حصہ نہیں لے رہا، فیاض الحسن چوہان کا الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ، کیا ن لیگ کے امیدوار کی حمایت کریں گے؟
https://twitter.com/x/status/1745469679156805635
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/khtW63t/chah111.jpg