فیاض الحسن چوہان کا الیکشن نہ لڑنے کااعلان،دیکھئے کیاکہا؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
میرے الیکشن لڑنے سے حلقے کا ووٹ بینک تقسیم ہوگا جسکا براہ راست فائدہ تحریک انصاف کو ہوگا اسلیے الیکشن میں حصہ نہیں لے رہا، فیاض الحسن چوہان کا الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ، کیا ن لیگ کے امیدوار کی حمایت کریں گے؟

https://twitter.com/x/status/1745469679156805635
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
کھوتے انسان یہ بتاو تم الیکشن کیوں نہیں لڑ رہے تم عمران خان پے ہے بھونکی جا رہے ہو ادھر اُدھر کی پھینکی جا رہے ہو ائیں بائیں شائیں بلاں بلاں بھونکی جا رہے ہو
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Abay "Kochbaan"
Agar tujhe kisi party ney munh nahi lagaya to azaad hi lar lay.
Aaja maidaan mein langot kass kar.
 

NailaFirdous

MPA (400+ posts)
He is humiliating himself further, he knows that he probably won't get more that 100 votes, what a loser, what a filthy low class character! Obnoxious man from sewers.
 

Pakcola

Senator (1k+ posts)
میرے الیکشن لڑنے سے حلقے کا ووٹ بینک تقسیم ہوگا جسکا براہ راست فائدہ تحریک انصاف کو ہوگا اسلیے الیکشن میں حصہ نہیں لے رہا، فیاض الحسن چوہان کا الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ، کیا ن لیگ کے امیدوار کی حمایت کریں گے؟

https://twitter.com/x/status/1745469679156805635
اس بدبودار کو تو گھر سے کوئی ووٹ نہیں دیگا