Kutta Haramiیوتھیو۔۔۔ جی بھر کر رو لو، من ہلکا ہوجائے گا۔ فسادی خان بھی جیل میں دھاڑیں مار مار کر رو رہا ہے ۔ہاہاہاہا۔
پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیا گیا، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو مسترد کر کے اسے انتخابی نشان جاری نہ کرنے کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات درست نہیں تھے،پی ٹی آئی شفاف انٹرا پارٹی انتخابات کرانے میں ناکام رہی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
What's the source of this bullshit?
Ask the guy who tweeted it. Besides, everyone knows that the corrupt psychopaths fraud Qazi's mental capabilities.What's the source of this bullshit?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|